Top Story

وانا کالج میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، آپریشن جاری

فوٹو :سوشل میڈیا  وانا : کیڈٹ کالج وانا پر گزشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے وانا کالج میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، آپریشن جاری ہے ۔ مقامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالج میں حملے کے وقت تقّریباً 650 افراد موجود تھے جن میں 525 کیڈٹس شامل تھے۔ فورسز کی جانب سے طلبہ کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے آپریشن…
Read More...

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، خودکش بمبار کا سر مل گیا فوٹو:فائل اسلام آباد: جی الیون کچہری اسلام آباد کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کے خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور متعدد27 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا کچہری کے باہر ہوا جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے۔ابتدائی…
Read More...

فیلڈ مارشل،ایئر مارشل اور ایڈمرل چیف یونیفارم ،مراعات تاحیات،صدر کو بھی عمربھراستثنیٰ کی منظوری

فوٹو : فائل اسلام آباد : فیلڈ مارشل،ایئر مارشل اور ایڈمرل چیف یونیفارم ،مراعات تاحیات،صدر کو بھی عمربھراستثنیٰ کی منظوری سینیٹ نے دے دی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان بطور ہیروز تصور ہونگے، تینوں کو آرٹیکل 47کے بغیر نہیں ہٹایا جا سکے گا. قومی اسمبلی سے بھی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے اختیارات ختم ہو جائیں گئے۔ وفاقی آئینی عدالت کے…
Read More...

پاکستان

تحریک انصاف اور جے یو آئی کے سینیٹر نے 27ویں ترمیم منظوری کے حق ووٹ دیئے

فوٹو :سوشل میڈیا  اسلام آباد: تحریک انصاف اور جے یو آئی کے سینیٹر نے 27ویں ترمیم منظوری کے حق ووٹ دیئے، ان میں تحریک انصاف کے رکن سیف اللہ ابڑو اور جمیعت علما اسلام کے سینیٹر احمد خان شامل تھے۔  سینیٹ ذرائع کے مطابق دونوں اراکین کی جانب سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کیا جب کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم منظوری کیلئے سینیٹ میں…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

فوٹو : کرک انفو راولپنڈی : پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی،سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 293 رنز ہی بناسکی۔ سری لنکا کی طرف سے بولنگ میں 3 وکٹ لینے والے ونندوہسارانگا بیٹنگ میں بھی شاندار پرفارمنس دی اور مشکل صورتحال میں 59 کی اننگز کھیلی تاہم وہ میچ فنش نہ کر سکے۔ مہمان…
Read More...

جرائم

میرا گائوں