سعد رضوی کا سراغ لگا لیا گیا، حکومت کا گرفتاری کیلئے علاقائی انتظامیہ سے رابطہ، 95 اکاؤنٹس بے نقاب
فوٹو :سوشل میڈیا
لاہور : سعد رضوی کا سراغ لگا لیا گیا، حکومت کا گرفتاری کیلئے علاقائی انتظامیہ سے رابطہ، 95 اکاؤنٹس بے نقاب ہو گئے جس کے بعد پنجاب حکومت نے ان کی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے.
پنجاب حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کا سراغ لگا…
Read More...