Browsing Category
جرائم
شکایت لے کر آنے والی خاتون سے جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون کو درخواست گزار خاتون سے مبینہ طور پر ریپ کرنے پرسندھ ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔
اس حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…
علامہ خادم رضوی کے 86 ساتھیوں کو 4 ہزار 7 سو 38 سال قید
فوٹو : فائل
راولپنڈی(ویب ڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی کی گرفتاری پر ہنگامہ ارائی، توڑ پھوڑ اور پولیس مزاحمت کے مقدمے میں 86 ملزمان کو مجموعی طور پر 4 ہزار 7 سو 38 سال قید سخت کی سزا!-->!-->!-->…
سینیٹر سرفراز بگٹی بچی اغوا میں معاونت کے الزام میں گرفتار
فوٹو : فائل
کوئٹہ(ویب ڈیسک) سینیٹر سرفراز بگٹی کو بچی کے اغوا میں معاونت کرنے پر کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا۔
سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کو اغوا کیس میں درخواست ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا، سینیٹر سرفراز بگٹی نے!-->!-->!-->!-->!-->…
نوجوان رویندر سنگھ کی مبینہ قاتلہ منگیتراورشریک ملزمان گرفتار، عدالت پیش
فوٹو : فائل
پشاور(ویب ڈیسک)صحافی ہرمیت سنگھ کے بھائی رویندر سنگھ کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، روی در کی لاش چند روز قبل چمکنی پشاور سے ملی تھی، مقتول کو اس کی منگیتر نے قتل کرایا.
شانگلہ سے تعلق رکھنے والے سکھ نوجوان قتل کیس میں اہم!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی لڑکیاں لڑکوں کوچھیڑتے سعودی عرب میں گرفتار
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی لڑکیوں کو سعودی عرب میں پولیس حکام نے لڑکوں کو چھیڑنے پر گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے عرب اخبار عکاظ کے مطابق اسنیپ چیٹ سمیت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں عربی بولنے والی ایک لڑکی کو!-->!-->!-->!-->!-->…
نویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی، ملزم وین ڈرائیور گرفتار
چھترپلین( محمد یوسف خان) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بٹل کی نویں جماعت کی طالبہ جنسی زیادتی کا شکار بچی کا والد زہنی توازن کھو بیٹھا.
واقعات کے مطابق تھانہ بٹل کی حدود پیڑاں گاؤں کے رہائشی سجاد نامی شخص کی معصوم بچی جو کہ!-->!-->!-->…
گھوٹکی، محبت میں ناکام نوجوان کی فیس بک پر لائیو خود کشی
اسلام آباد(نیٹ نیوز)صوبہ سندھ کے علاقے گھوٹکی میں محبت میں ناکامی پر ایک نوجوان نے فیس بک کا لائیو آپشن آن کیا اور کیمرے اور پوری دنیا کے سامنے خود کشی کرلی۔
خود کشی کے اس واقعہ کے بعد فیس بک نے ویب سائٹ سے خودکشی کی ویڈیو ہٹادی،بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
جائیداد تنازعہ پر خاتون، اس کے 3 بیٹے اور نواسی قتل
صوابی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )مردان کے نواحی علاقے گوجر گڑھی میں مکان کے تنازع پر فارنگ سے خاتون، اس کے 3 بیٹے اور نواسی
کو قتل کردیاگیا۔
ایف آئی آر میں درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ درمیانی شب مردان میں فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعہ!-->!-->!-->!-->!-->…
لیاقت یونیورسٹی،طالبہ کی اساتذہ کے ہراساں کرنے پرخودکشی کی کوشش
جامشورو(ویب ڈیسک) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ کی اساتذہ کے ہراساں کرنے پرخودکشی کی کوشش. سائرہ خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہی۔
شعبہ فارمیسی کی طالبہ سائرہ نے دو اساتذہ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچر!-->!-->!-->…
بیس سال،سالانہ 6ارب ڈالر باہربھیجےگئے لیکن واپس نہیں لائے جاسکتے،چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کھل کر کہہ دیا ہے کہ بیرون ملک بھیجی گئی رقم واپس پاکستان نہیں لائی جاسکتی ہیں ۔
شبرزیدی نےایک تقریب سے خطاب میں کہا پاکستان سے ماضی میں پیسہ باہر گیا، لوگوں نے بیرون ملک!-->!-->!-->…
سیالکورٹ ائیرپورٹ پر برطانوی جوڑے سے 38 کروڑ روپے کی ہیروئین برآمد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سیالکورٹ ائیرپورٹ پر برطانوی جوڑے سے کپڑوں میں چھائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی 25 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔
یہ خبر برطانوی جریدے ڈیلی میل نے دی ہے، رپورٹ کے مطابق یوکشائر سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ محمد طاہر ایاز!-->!-->!-->…