Browsing Category

جرائم

خواتین کے ساتھ برقعہ پہن کرنازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خواتین کے ساتھ برقعہ پہن کرنازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، خواتین کی شکایات پر دکانداروں نے پکڑ کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں برقعہ پہن کر خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو…

فیصل آباد میں بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر ماں اور بہن کو قتل کردیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) فیصل آباد میں بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر ماں اور بہن کو قتل کردیا، ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ماں کے قتل کی لرزہ خیز واردات فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں کی گئی جہاں بدبخت بیٹے نے گھریلو…

پروفیسر اپنی ہی طالبات کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار

ملتان(ویب ڈیسک) پروفیسر اپنی ہی طالبات کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار، یہ واقعہ ملتان کے ایک نجی کالج میں پیش آیا جہاں ایک متاثرہ لڑکی پولیس کے پاس پہنچ گئی. پولیس کے مطابق طالبہ کی طرف سے دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ…

پیمرا کاافسر خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر برطرف، 20لاکھ جرمانہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان الیکٹرونک میڈیا اتھارٹی (پیمرا) کے ڈی جی ایڈمن اینڈ ایچ آر کو ایک خاتون ڈیلی ویجز ملازمہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کردیا گیا، 20لاکھ روپے بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ متاثرہ…

خاتو ن اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار، 90کلو چرس20کلو افیون برآمد

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں ایک خاتون سمگلر کو گرفتار کیا گیاہے جس کے قبضہ سے 90 کلو گرام چرس اور 20 کلو افیون برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف کارروائی ایک خفیہ اطلاع ملنے پرشاہدرہ میں کی گئی تاہم اس دوران بھنک پا…

بازو ٹوٹا حافظ قرآن بچہ ہتھکڑی لگا کر عدالت پیش

ہری پور(یاورحیات)ریاست مدینہ کے دعویدار حکومت کے دور میں مثالی  پولیس کا کارنامہ بازو ٹوٹے حافظ قرآن معصوم بچے کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کردیا. اس دوران جب شہریوں کا سخت ردعمل سامنے آیا تو ڈی پی او نوٹس لیا اور بچے کو ہتھکڑی لگانے ہیڈ…

چور گھر سے زیورات نہ ملنے پر اہل خانہ کیلئے دلچسب پیغام چھوڑ گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)چور نے گھر کی تلاشی لی ، کونہ کونہ چھان مارا مگر جب تھوڑی سی نقدی کے سواکچھ نہ ملا تو چور صاحب نے جاتے جاتے اہل خانہ کیلئے خط میں پیغام لکھ کر چھوڑ دیا۔ چور کے مایوس ہونے کا یہ دلچسب وعجیب واقعہ بھارتی…

سوات میں21سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی کے الزام پر باپ گرفتار

مینگورہ( ویب ڈیسک)سگا باپ 21سالہ بیٹی سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرتا رہا، لڑکی ماں کے ساتھ تھانے پہنچ گئی مقدمہ درج کر لیاگیا۔ اس حوالے سے ٹی این این کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ سوات تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈی سے تعلق رکھنے والی 21…

قائداعظم پورٹریٹ، غیر اخلاقی تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد ایکسپریس وے پر قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا کیس میں ملوث ملزم لڑکے کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا. تھانہ کورال پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے ملزم کو لاہور سے

ڈھڈیال،لاپتہ بچہ زخمی حالت میں بازیاب، زیادتی کا مقدمہ درج

بالاکوٹ(ولید بن مشتاق)ڈھڈیال بٹنگ خواجہ کا رہائشی بچہ کامران ولد ذوالفقار جوکہ چند دن قبل اچانک لاپتہ ہوگیا تھا اور یہ بچہ کچھ وقت بعد علاقے میں ویران جگہ سے زخمی حالت میں ملا۔ ایف آئی آر کے مطابق اس بچے کا جب میڈیکل چیک اپ کیا گیا تو

لڑکی کی لاش قبر سے نکال کربے حرمتی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قبر سے لڑکی کی لاش نکال کر بے حرمتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا، رونگٹھے کھڑے کرنے والی واردات سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کی گئی تھی۔ صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں 14 سالہ لڑکی کی لاش کی بے

پولیس اہلکار منشیات سمگل کرتے گرفتار، 76 کلو چرس برآمد

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پولیس وردی میں جامشورو سے کراچی آکر چرس بیچنے والے 6 سی آئی اے اہل کار گرفتارکرلئے گئے، ملزمان سے 76 کلو گرام چرس برآمد ہوئی.ایس ایچ او بوٹ بیسن انسپکٹر نصیر تنولی کے مطابق گزشتہ روز رینجرز نے شیریں جناح کالونی

بٹگرام ،25 بوتلیں شراب پکڑی گئی، ملزم گرفتار

بٹگرام(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تھانہ سٹی بٹگرام پولیس نے اعلی کوالٹی شراب کی 25 عدد بوتل برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سراج خان،ایس ایچ او تھانہ سٹی

ہری پور، مقامی لیگی رہنما ضیاء عباسی کو قتل کر دیا گیا

ہر ی پور(یاورحیات)زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن کے رہنماسابق تحصیل ممبر ضیاء عباسی کو قتل کر دیا گیا اہل علاقہ نے احتجاج کے دوران ملزم کا گھر نذر آتش کردیا. ملزم سیف الرحمان اس کے بیٹے مصور پر دعویداری کی گئی ہےعائد مسلم

بچے سے بدفعلی کرنے والا سکول ٹیچر گرفتار

ہری پور(یاورحیات )ہری پور کے علاقہ کھلابٹ ٹائون شپ پولیس نے بچے کے ساتھ جنسی بدفعلی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والے سکول ٹیچر رفاقت علی کو گرفتار کر لیا. ملزم رفاقت علی پیشے کے لحاظ سے سکول ٹیچر ہے اور حافظ قرآن بھی ہے، رفاقت کی کی 5 ماہ

ہری پور، لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا ملزم ڈاکٹر گرفتار

ہری پور(یاورحیات )ڈاکٹرنے دوست کے ہمراہ سترہ سالہ لڑکی کو اغواءکرنے کے بعداجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا پھر ملزمان لڑکی کو رات کے اندھیرے میں گاوں کے ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے. پولیس نےمیڈیکل رپورٹ کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ہری پور، معمولی تنازعہ پر 2 نوجوان قتل

ہری پور(یاورحیات)معمولی تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا. دوہرے قتل کی واردات نواحی علاقہ بیڑ کے گاؤں چینتری میں پرانی دشمنی کے باعث کی گئی، دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ میں دونوں پارٹیوں کے دو

سگے چچا کی مبینہ زیادتی سے بھتیجی حاملہ ہوگئی، مقدمہ درج

لاہور( ویب ڈیسک)سگے چچا کی مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی بھتیجی حاملہ ہوگئی، پولیس نے میڈیکل کرانے کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔ جرم کی یہ داستان پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں رقم کی گئی جہاں چچا کے مبینہ ریپ سے بھتیجی حاملہ ہوئی تاہم چچا کی

ہری پور، کار لفٹر گروہ سے مزید 2 کاریں، 7 بائیک برآمد

ہری پور(یاورحیات)سٹی پولیس نے کارلفٹر گروہ کے دوسرے ملزم حامد کو گرفتار کرلیامزید دوموٹر کاریں سات موٹر سائیکل برآمدمجموعی طور پر کارلفٹر گروہ سے اب تک سات عدد گاڑیاں اوردس عدد موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے ہیں. ضلع ہری پور میں کچھ عرصہ

ہری پور، ڈکیتی کے 4 ملزمان اور کارلفٹر گرفتار، 4 گاڑیاں برآمد

ہری پور(یاورحیات )نور کالونی میں ہونے والی ڈکیتی میں ملوث 4ملزمان کو گرفتارکرکے مال مسروقہ برآمد کرلیا، بین الاضلاعی کار لفٹر گروہ کا ایک سرغنہ سابق پولیس ملازم بھی گرفتار کرکے 4 کاریں اور 3موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے۔ ایس پی انوسٹی