Browsing Category
کھیل
لاہور قلندرز کی گلوبل سپر لیگ کیلئے ٹیم کا اعلان، پہلا میچ 27 نومبر کو ہوگا
فوٹو: فائل
لاہور: لاہور قلندرز کی گلوبل سپر لیگ کیلئے ٹیم کا اعلان، پہلا میچ 27 نومبر کو ہوگا، گیانا میں شیڈول گلوبل سپر لیگ (GSL) کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے.
لاہور قلندرز کی ٹیم میں بین الاقوامی ستاروں، تجربہ کار مقامی ٹیلنٹ، اور…
قومی ٹیم کا رواں سال ٹی 20 کرکٹ میں 13 میچز میں شکست کھانے کا بدترین ریکارڈ بن گیا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی ٹیم کو رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 13 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل کبھی ایسا نہیں ہوا۔
سال 2022 میں بھی پاکستانی ٹیم کو 12 شکستوں سے دوچار ہونا پڑا تھا، 2010 میں بھی 12 شکستیں قومی کرکٹ ٹیم…
پاکستان کیخلاف ٹی 20اورایک روزہ سیریزکےلئے زمبابوے کی ٹیموں کااعلان
فوٹو: سوشل میڈیا
بولاوایو: پاکستان کیخلاف ٹی 20اورایک روزہ سیریزکےلئے زمبابوے کی ٹیموں کااعلان، پاکستانی نژاد سکندررضاپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 15، 15 رکنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…
ٹی 20سیریز ،آسٹریلیانے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
فائل:فوٹو
ہوبارٹ: ون ڈے سیریز کی فاتح پاکستان کو میزبان آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر…
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 14 رنز سے شکست دے دی
فائل:فوٹو
سڈنی: دوسرے ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیا مہمان ٹیم 134 رنز بنا سکی یوں آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 14 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی جیت لی۔
سڈنی میں کھیلے جارہے…
چیمپئنز ٹرافی،آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں
فائل:فوٹو
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جبکہ بھارتی کرکٹ…
پہلا ٹی 20 ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی
فائل:فوٹو
برسبین: پہلے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20میچ میں آسٹریلیاکی جانب سے جیت کے لئے دیئے گئے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 9وکٹو ں کے نقصان پر سات اوورز میں 64رنز…
آئی سی سی منتظم کی بجائے پیغام رساں بن گیا، بھارت کے انکار سے پاکستان کو آگاہ کردیا
فوٹو: فائل
لاہور: آئی سی سی منتظم کی بجائے پیغام رساں بن گیا، بھارت کے انکار سے پاکستان کو آگاہ کردیا، پاکستان کو بتایا گیاہے کہ کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے گی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی بجائے بھارتی حکومت نے فیصلہ کیا…
پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر ایک روزہ میچز کی سیریز جیت لی
فوٹو : سوشل میڈیا
پرتھ : پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر ایک روزہ میچز کی سیریز جیت لی، تیسرا ایک روزہ میچ پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے جیتا اور اس طرح 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔
پاکستان نے تیسرے ون…
پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے 8 سالہ مدت کیلئے صدر منتخب ہوگئے۔
فیڈریشن کی جانب سے طیب اکرام کے صدر بننے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، انکی صدارت کی 4 سالہ مدت کو بڑھا کر 8 سال کی منظوری…
پاک آسٹریلیاون ڈے سیریز کافیصلہ کن میچ کل ہوگا
فائل:فوٹو
پرتھ :پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا۔
آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ایڈیلیڈ سے پرتھ پہنچ گیا جہاں کل دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گی۔
تین…
پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی
فائل:فوٹو
میلبرن:آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی…
پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
فوٹو : فائل
میلبرن : پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا،عبداللّٰہ شفیق،صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان اور کامران غلام کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
نائب کپتان سلمان علی آغا، محمد عرفان…
پاکستان نے بھارت کو ہانگ کانگ سپر سکسز میں شکست دے دی
فوٹو:فائل
مونگ کوک : پاکستان نے بھارت کو ہانگ کانگ سپر سکسز میں شکست دے دی، پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا۔پاکستان نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 120 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کرلیا.
مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز…
آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ،سعود شکیل نے ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں جگہ بنالی
فائل:فوٹو
لاہور: آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آ…
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز ، پاکستان ٹیم کے کئی کھلاڑی ملیبرن پہنچ گئے
فائل:فوٹو
ملیبرن :آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے کئی بڑے نام ملیبرن پہنچ گئے۔
آسٹریلیا پہنچنے ہونے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابراعظم ، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث روٴف اور اسپنر فیصل اکرم شامل…
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کوچنگ سے مستعفی
فائل:فوٹو
لاہور :جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفیٰ منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان ہے۔
معاہدے کے…
قومی کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا، کئی بڑے کھلاڑی آؤٹ
فوٹو : پی سی بی
لاہور : پی سی بی کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا، کئی بڑے کھلاڑی آؤٹ کر دئیے گئے جبکہ شاہین شاہ سمیت بعض کی کیٹگری میں تنزلی ہوئی ہے، پانچ نئے نام سینٹرل کنٹریکٹ پانے والوں میں شامل ہیں.…
نیوزی لینڈ نے بھارت سے ٹیسٹ سریز جیت لی
فائل:فوٹو
پونے:نیوزی لینڈ نے بھارت کو دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ہرا کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
آج پونے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے ہرایا۔ تیسرے دن 359 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز بنا کر آوٴٹ…
پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں…