Browsing Category
پاکستان
پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
فائل:فوٹو
لاہور: پی ڈی ایم اے نے صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔
ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 24 اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہواوٴں کا سلسلہ…
گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی ، اویس لغاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چھوٹی عید پر عوام کے لئے بڑی عیدی ،وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری کا کہناہے کہ گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت ہے کہ عوام کو دباوٴ سے بچایا جائے اور ہر ممکن…
مکھیوں جیسی صفت رکھنے والی خواتین موجود ہیں،سونیا حسین
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر اپنا نظریہ پیش کردیاکہتی ہیں مکھیوں جیسی صفت رکھنے والی خواتین یقینی طور پر دنیا میں موجود ہیں۔
حال ہی…
لاہورہائیکورٹ کے 3ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
فائل:فوٹو
لاہور:اسلام آباد کے بعد لاہورہائیکورٹ کے 3ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہو گئے۔
خطوط لاہور ہائیکورٹ کے سینیئر ججز جسٹس شجاع علی خان ل، جسٹس شاہد بلال ، جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے۔
دھمکی آمیز خطوط وصولی کی اطلاع کے…
شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کیلئے اپنی پڑھائی چھوڑدی ،حریم فاروق
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کیلئے اپنی پڑھائی چھوڑی۔
حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی فنی…
جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی کرپشن کیس میں گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق تحصیلدار نجف حمید کو کرپشن کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا انہیں کل جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کیا جائے گا۔
محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا۔ وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک…
آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، مری ، گلیات میں بارش اور برف باری کا امکان
فائل:فوٹو
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کے دوران خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، مری اور گلیات میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے نے تمام پی ڈی ایم ایز اور دیگر متعلقہ انتظامی اداروں کو کسی بھی قسم کی…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے جمعرات تک مزید بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ 7 مارچ تک جاری رہنے کاامکان ہے ۔
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار…
وزیراعظم کادورہ گوادر ، متاثرین میں امدادی چیکس کی تقسیم، مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے…
فائل:فوٹو
گوادر:وزیر اعظم میاں شہبازشریف کاکہنا ہے کہ گوادر کے متاثرین کے نقصانات کی ضابطے اور قانون کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔متاثرین کی مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے متاثرین میں امدادی چیکس بھی تقسیم…
بھارتی کلاسیکل ڈانسر امریکا میں قتل
فائل:فوٹو
سینٹ لوئس: امریکا میں بھارت کے کلاسیکل ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کلاسیکل ڈانسر امرناتھ گھوش کا تعلق کولکتہ سے تھا اور وہ امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئس کی واشنگٹن یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے…
پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا ۔
سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے سرفرازبگٹی کینام کی منظوری دیدی۔
سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی…
ملک کے بالائی علاقوں میں سردہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ بارش، برفباری متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے تاہم آج مری، گلیات اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود،ابر آلود رہنے کے علاوہ شام،رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے…
اداکارہ سارہ علی خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری
فائل:فوٹو
ممبئی: ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ فلمساز کرن جوہر نے اداکارہ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر نے جدوجہدآزادی میں پیش آنے…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے خشک سالی خاتمہ ، برفباری سے ہر منظر حسین ہو گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت برسنے سے طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی پھلکی بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ طویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری سے ہر منظر حسین ہو…
بلے کے انتخابی نشان کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کو بلے کے انتخابی نشان کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا.
، الیکشن کمیشن نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے…
پاکستان اور سعودی عرب نے حج معاہدے پر دستخط کردئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج…
بھارت میں دلہا بائیکس پر بارات لیکر دلہن کے گھر پہنچ گیا
فوٹو فائل
بنگلورو:بھارت میں دولہا اور باراتی دلہن کے گھر بائیکس پر بیٹھ کر پہنچ گئے، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنوبی ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلورو میں دولہا اور اسکی بارات نے…
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں۔
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد…
پشاورہائی کورٹ کے بلہ بحالی فیصلہ کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پشاورہائی کورٹ کے بلہ بحالی فیصلہ کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کردی گئی، چیف جسٹس فائز عیسی 3 رکنی بنچ کی خود سربراہی کریں گے۔
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ فیصلہ…
عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن
فائل:فوٹو
لاہور: آٹھ فروری 2024ء میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے، ایم کیو ایم پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بعد مسلم لیگ (ن) نے بھی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی…