Browsing Category
انٹرنیشنل
مشہور ائیرلائن کی دومیزبانوں کا نئے سال کے آغاز پر ریپ ہوگیا
فائل:فوٹو
فجی کی حکومت نے کہا ہے کہ پولیس نے آسٹریلیا کی ایئرلائن ورجن آسٹریلیا کی دو میزبانوں کے مبینہ طور پر نئے سال شروع ہوتے ہی چند گھنٹوں بعد ریپ اور ان کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی…
آرمی چیف سمیت 2 جرنیلوں پر بغاوت کے مقدمہ میں فرد جرم عائد کر دی گئی
فوٹو : فائل
کراچی : بغاوت کے مقدمہ میں اہم پیش رفت رفت سامنے آئی ہے اور آرمی چیف سمیت 2 جرنیلوں پر بغاوت کے مقدمہ میں فرد جرم عائد کر دی گئی، جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران بغاوت کے الزامات پر گرفتار ہیں.
اس حوالے سے میڈیا…
امریکی سرجن کی شراب کی پیکنگ پر کینسر کے خطرے کا انتباہ درج کرنے کی تجویز
فائل:فوٹو
نیویارک:امریکا کے سرجن جنرل نے شراب کی پیکنگ پر کینسر کے خطرے کا انتباہ درج کرنے کی تجویز پیش کر دی۔
امریکا کے سرجن جنرل ویویک مرتھی نے کہا ہے کہ شراب نوشی سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، انہوں نے سگریٹوں کے پیکٹ پر…
ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔
جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں…
اسرائیلی فورسزکی غزہ پروحشیانہ بمباری، 2 دن میں مزید 150 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ :اسرائیلی فورسزکا غزہ پر بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔2دن کے اندر مزید 150فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 2 دن میں 150 فلسطینی شہید ہو گئے۔
گزشتہ روز غزہ پر…
چین میں کورونا کے پانچ سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
فائل:فوٹو
بیجنگ:چین میں کورونا کے پانچ سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔اس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی…
جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد
فائل:فوٹو
سیول:جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔
مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون پر بغاوت اور طاقت کے غلط استعمال کے الزامات کے…
سابق اسرائیلی وزیردفاع یووگلینٹ پارلیمنٹ سے مستعفی
فائل:فوٹو
تل ابیب:اسرائیل کے سابق وزیردفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا۔
یووگلینٹ نیتن یاہو سے غزہ جنگ پر اختلافات کے باعث پارلیمنٹ سے مستعفی ہوئے ہیں۔
سابق اسرائیلی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے نیتن یاہو غزہ جنگ میں اہداف حاصل کرنے…
افغان طالبان کا خواتین کو ملازمت پر برقرار رکھنے والی ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو بند کرنے کا…
فائل:فوٹو
کابل:افغان طالبان نے خواتین کو ملازمت پر برقرار رکھنے والی ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
افغان وزارتِ اقتصادیات کے مطابق حکومت نے 2 سال قبل این جی اوز میں خواتین کو ملازمتوں سے روکنے کا حکم دیا تھا،…
دنیا میں سالِ نو کا آغاز سب سے پہلے کہاں ہو گا؟
فائل:فوٹو
طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے اوقات میں فرق کی وجہ سے دنیا کے تمام ممالک میں سالِ نو کا آغاز ایک ساتھ نہیں ہوتا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ سالِ نو کا استقبال دنیا کے جن حصّوں میں سب سے پہلے اور سب سے آخر میں کیا جاتا ہے وہ انسانی…
امریکاکا یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا۔امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ یوکرین کو جتنا جلد ممکن ہو سکے یہ امداد فراہم کر دی…
بادشاہ چارلس نے مئیر لندن صادق خان کو نائٹ کے اعزاز سے نواز دیا
فائل:فوٹو
لندن:برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے مئیر لندن صادق خان کو نائٹ کے اعزاز سے نواز دیا۔
غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق صادق خان کو نائٹ کا انتہائی معتبر اعزاز لندن کے عوام کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔
صادق خان رواں برس مسلسل…
سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی،صدر جوبائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر جمی کارٹر کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے 39 ویں صدر جمی کارٹر 100 کی عمر میں اپنے گھرا واقع جارجیا میں…
ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں جاگرا، 71 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ادیس ابابا : افریقی ملک ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں گر نے سے 71 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک حادثے میں شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 68 مردوں اور 3 خواتین…
خواتین کی بے پردگی کا احتمال، طالبان حکومت نے گھروں کی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی ایسی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی جس سے پڑوسیوں اور خود گھر کی خواتین کی بے پردگی کا احتمال ہوتا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی امیر ہبتہ…
بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے کے خلاف ملک گیر احتجاج
فائل:فوٹو
ہریانہ :بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے کے خلاف کسانوں کا ملک گیر احتجاج جاری ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی حقوق کے لئے جدوجہد جاری ہے۔ کسان یونینز اور حکومت کے مذاکرات…
امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
جارجیا :امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے، ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا۔
جمی کارٹر نے امن کا نوبیل انعام بھی حاصل کیا،…
مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 69 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
مراکو:مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے جن میں مالی کے 25 شہری بھی شامل تھے۔
غیر ملی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثہ 19 دسمبر کو پیش آیا۔حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں تقریباً 80 افراد سوار…
غزہ میں صہیونی فورسز کی وحشیانہ کارروائی، آخری بڑے اسپتال کو بھی آگ لگادی،متعدد افرادشہید
فائل:فوٹو
غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے محصور پٹی کے آخری بڑے اسپتال کو بھی آگ لگادی جس کے نتیجے میں متعدد مریض اور…
ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ کا سینیٹ کا حصہ نہ بننے کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن :نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ نے سینیٹ کا حصہ نہ بننے کا اعلان کر دیا۔
لارا ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال جنوری میں ایک بڑا اعلان کریں گی جس کی فی الحال وہ تفصیل نہیں بتائیں گی۔
غیر ملکی میڈیا کے…