Browsing Category
انٹرنیشنل
نو مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے۔جبکہ امریکا نے روس کی توانائی سے متعلق برآمدات پر پابندی نہیں لگائی۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں…
اگر طالبان نے غیر ملکی این جی اوز کے اسکولوں پر پابندی عائد کردی تو لاکھوں طلبہ تعلیم سے محروم…
فائل:فوٹو
کابل: یونیسیف نے واضح کیا کہ اگر طالبان نے غیر ملکی این جی اوز کے اسکولوں پر پابندی عائد کردی تو 5 لاکھ لڑکے اور 3 لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہوجائیں گی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ…
یو اے ای کی سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش
فائل:فوٹو
ابو ظبی: متحدہ عرب امارت کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش کردی۔ ملازمین کو ملک کے رہتے ہوئے یا ملک سے باہر سے ریموٹ کام کرنے کی اجازت ہوگی۔
اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی ملازمین یکم جولائی سے ہفتے…
بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات ،انتہاء پسندوں نے ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں ہنگاموں کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے…
سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، مل کر کام کرنے کا عزم
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ملاقات کی جس میں اسرائیل اور ایران کے ساتھ سعودی تعلقات، روس یوکرین جنگ پر موقف اور پیٹرول کی پیداوار سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی…
امریکا نے پھر پاکستان میں رجیم چینج کے بیانیے کو مسترد کر دیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں رجیم چینج کے بیانیے کو مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ امریکا نے ہمیشہ خوشحال اورجمہوری پاکستان کوامریکی مفادات کیلئے اہم سمجھا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس…
شادی کی پہلی رات دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا
فائل:فوٹو
لکھنو: بھارت میں ایک حیرت انگیز واقعہ میں شادی کے فورا بعد دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔ تاہم واقعہ کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں 22 سالہ پرتاب یادیو اور20 سالہ پشپا کی شادی…
واشنگٹن کی فضاؤں میں ایک چھوٹے طیارے کی مشکوک پرواز سے جنگی طیاروں کی دوڑیں لگ گئیں
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں جنگی طیاروں نے ایک مشکوک اور بے ترتیب پرواز کرنے والے چھوٹے طیارے کا پیچھا کیا جو ورجینیا کی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو روکنے کا اشارہ کرنے کے لیے لائٹ کا بھی استعمال کیا…
سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دیدی گئی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔تینوں دہشتگردوں نے ہتھیار رکھے اور انہیں چلانے کی تربیت حاصل کی ۔
سعودی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ ملک کے مشرقی صوبے میں 3 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا…
بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے سے اموات کی تعداد 288 ہوگئی
فوٹو:انٹرنیٹ
کولکتہ: بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 ہوگئی۔حادثے میں لقمہ اجل بننے والوں کے اعضا دور دور تک پھیل گئے جبکہ 900 افراد زخمی ہوئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی…
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں منسلک
فوٹو:فوٹو
عمان: اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ اور سعودی خاتون رجوہ السیف رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔نکاح کی تقریب میں دنیا بھر سے نامور شخصیات نے شرکت کی ۔
ڈاکٹر احمد الخلیلی نے ولی عہد اور رجوہ السیف کا نکاح پڑھایا اور شادی کے…
ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل
فائل:فوٹو
ٹیکساس: ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ امریکی مسلمان اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے میں مدد کریں۔
پلانو…
امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پرگر پڑے،ویڈیو وائرل
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پرگر پڑے،ویڈیو وائرل،وہ گفتگو کے بعد بائیڈن نشست پرواپس جانے لگے تو اس دوران ان کا پاوں کسی رکاوٹ کے باعث رکا اور وہ زمین پر گر گئے۔
امریکی صدر بائیڈن گزشتہ…
انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ
فوٹو:فائل
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔زمین پر گرتے ہی زوردار دھماکا ہوا اور طیارے میں آگ بھڑک اْٹھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا طیارہ ’کرن‘ معمول کی تربیتی…
امریکہ میں 10 لاکھ الیکٹریشنز کی اسامیاں خالی، بغیر ڈگری مواقع موجود
فوٹو:فائل
لاہور: امریکہ میں 10 لاکھ الیکٹریشنز کی اسامیاں خالی، بغیر ڈگری مواقع موجود ہیں، الیکٹریشنز کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے خواتین بھی یہ ہنر آزما رہی ہیں۔
اس حوالے سے ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق امریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد کو…
وینس کی مشہور زمانہ نہر کا پانی اچانک سبز ہوگیا
فوٹو:سوشل میڈیا
وینس:اٹلی کے شہر وینس کی نہر دنیا بھر میں مشہور ہے اور ہرسال لاکھوں سیاح مختلف ملکوں سے اس نہر کی سیر کرنے آتے ہیں۔ تاہم اس مشہور زمانہ نہر کا پانی اچانک سبز ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر کے سیاحوں کی پسندیدہ…
رجب طیب اردوان 52.9 فیصد ووٹ لیکر آئندہ 5 سال کیلئے ترکیہ کے صدر منتخب، حامیوں کا جشن
فوٹو: ترکیہ میڈیا
انقرہ : رجب طیب اردوان 52.9 فیصد ووٹ لیکر آئندہ 5 سال کیلئے ترکیہ کے صدر منتخب، حامیوں کا جشن، ترکیہ کے مختلف شہروں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے ، ان کے مد مقابل اپوزیشن کے امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو 47.92 فیصد ووٹ لیکر…
ترکیہ صدارتی انتخابات،،طیب ایردوان نے استنبول ،کمال کلیچ دار اولو نے انقرہ میں ووٹ ڈالا
فوٹو: ٹی آر ٹی اردو
انقرہ: ترکیہ صدارتی انتخابات،،طیب ایردوان نے استنبول ،کمال کلیچ دار اولو نے انقرہ میں ووٹ ڈالا، سپریم الیکشن بورڈ کے چیئرمین احمد ینر نے کہا ہے نتائج کااعلان جلد کیا جائے گا۔
ترکیہ بھر میں صدارتی انتخابات کے دوسرے…
ڈونلڈ ٹرمپ کے 5 حامیوں کو امریکی پارلیمنٹ اور کپیٹل ہل پر حملے کے جرم میں 18 سے 4 سال قید کی سزا ئیں
فائل:فوٹو
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے 5 حامیوں کو امریکی پارلیمنٹ اور کپیٹل ہل پر حملے کے جرم میں 18 سے 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 18 سال کی طویل ترین قید کی سزا پانے والے اسٹیورٹ روڈز امریکی فوج کے سابق پیراٹروپر اور وکالت کی ڈگری رکھتے…
رواں برس عازمین حج پر کون سا سامان ہمراہ لانے پر پابندی ہوگی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی ہوگی۔
سعودی…