Browsing Category
نیشنل
ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا،موسم خوشگوار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرشہروں میں بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا ابررحمت برسنے سے حبس اورگرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے ۔
جڑواں شہروں…
خلیل الرحمان قمر کو گھر بلانے والی لڑکی آمنہ عروج کے تمام 7 ساتھی گرفتار
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور: ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمان قمر کو گھر بلانے والی لڑکی آمنہ عروج کے تمام 7 ساتھی گرفتار، ملزمہ اور اس کے 7 ساتھی گرفتار کرکے 3 گاڑیاں، اسلحہ اور وائرلیس سیٹ برآمد کرلیا گیا ہے ۔
خلیل الرحمان قمر کی طرف سے درج ایف آئی آر…
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے ساتھ رات گئے کار ٹکرا گئی
فوٹو : فائل
راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے ساتھ رات گئے کار ٹکرا گئی جس کے باعث ایک دم ہلچل مچ گئی، پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی.
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی، کار سوار شخص بیریئر توڑ…
توشہ خانہ ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع
فائل:فوٹو
راولپنڈی: نئے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔
احتساب عدالت میں نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے نیب کی درخواست…
پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ،سیل کردیا۔
پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا حب اور یہاں سے ملک…
پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز، اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار،خسارہ نئی کمپنی کو منتقل…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی ایئر لائن کے اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار کر لیا گیا جس کے مطابق نجکاری کے بعد 146ارب کے اثاثے اور 202 ارب روپے کا خسارہ نئی کمپنی کو منتقل ہوگا۔حکومت کی جانب سے پی آئی اے اثاثوں کی مجموعی مالیت…
پی ٹی آئی کے لاپتا کوآرڈینیٹر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ، 7 روزہ ریمانڈمنظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 29 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پی ٹی آئی کے لاپتا کوآرڈینیٹر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں…
لاپتہ افراد کیس، ضرورت پڑنے پر وزیراعلیٰ کو بھی طلب کریں گے،پشاور ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلیٰ کو بھی طلب کریں گے۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…
شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی گئی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، دوران سماعت پی ٹی آئی رہنما…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی سے کام کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے کم کی…
ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو گھر بلانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار
فوٹو: فائل
لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو گھر بلانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لئے گئے لاہور کے تھانہ سندر میں اغوا کے بعد تاوان وصول کرنے کی ایف آئی آر درج کرانے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف ایکشن لیا.
ڈرامہ نگار خلیل…
نوازشریف وہ نہیں رہا جس کو میں جانتا تھا، اب وہ بےبس ہیں، آصف کرمانی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کہتے ہیں نوازشریف وہ نہیں رہا جس کو میں جانتا تھا، اب وہ بےبس ہیں، آصف کرمانی نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں اب غیرسنجیدہ اور نالائق لوگ آ چکے ہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز سے…
انضی بھائی کا بہت احترام ہے لیکن اِن سے ایسے بیانات کی توقع نہیں تھی، محمد شامی
فوٹو: فائل
لاہور : بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نےکہا ہے انضی بھائی کا بہت احترام ہے لیکن اِن سے ایسے بیانات کی توقع نہیں تھی، محمد شامی کا کہنا تھا کہ ڈیوائس لگا کر سوئنگ کروانے کا الزام انتہائی عجیب، پاکستان گیا تو 3 گیندیں دکھاؤں گا۔…
بنگال کی طرح اب2 صوبوں کو ملک سے الگ کرنے کے حالات پیدا کئے جارہے ہیں
فوٹو : فائل
اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پارٹی وابستگی سے بالا عوامی امن جلسوں کا اعلان کردیا ، پی ٹی آئی سے مزاکرات کےلئے کمیٹی بنادی،یہ بھی کہا ملک میں نئے انتخابات کےلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل…
سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تہلکہ خیز میٹنگ منٹس
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تہلکہ خیز میٹنگ منٹس میں ججز کی آراء سامنے آئی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی درخواست مقرر کرنے پر زور دیتے رہے.
مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست کی فوری…
چیئرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پارلیمانی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے حکومتی مطالبے کے باوجود چیئرمین پی اے سی کے لیے چار ناموں پر مشتمل…
چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔
شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نور الحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکہ طور پر دائر کی ہے ، شکایت کے متن کے مطابق چیف الیکشن…
حکومت کا عوامی دباؤ پر بجلی خریداری معاہدوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکومت کا عوامی دباؤ پر بجلی خریداری معاہدوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے موجودہ پاور پرچیز ایگریمنٹ کا جائزہ لینے کے لیے وزیر بجلی سردار اویس لغاری کی سربراہی میں ایک بین وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی…
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : طویل انتظار کے بعد الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا، ای سی پی کی طرف سے بار بار پی ٹی آئی پارٹی الیکشن پر اعتراضات اٹھائے گئے۔
تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23…
پیپلزپارٹی مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ فیصلہ پر نظرثانی درخواست دائرکرے گی
فوٹو: فائل
آمنہ جنجوعہ
اسلام آباد: پیپلزپارٹی مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ فیصلہ پر نظرثانی درخواست دائرکرے گی، مخصوص نشستوں کا معاملہ پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے،یہ پیش رفت مسلم لیگ ن کے ساتھ پیپلز پارٹی کے مزاکرات کے دو ادوار کے بعد…