Browsing Category

نیشنل

بجلی کا بھاری بل، خاتون نے آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی

فائل:فوٹو گوجرانوالا: گوجرانوالہ میں بجلی کے بھاری بل کی وجہ سے خاتون نے پتے کا آپریشن کے بجائے بل ادا کرکے خودکشی کرلی۔غریب خاتون نے آپریشن کے لیے پیسے جوڑ جوڑ کر جمع کیے تھے جو بجلی کے بل میں چلے گئے۔ گوجرنوالہ میں معمر خاتون نے نالے…

کسی کے قتل کا فتویٰ دینے کا اختیار کسی کے پاس نہیں،عطاء تارڑ

فائل:فوٹو راولپنڈی: وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کہ منصف اعلی کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے ان کے سر پہ اعلان کیے جا رہے ہیں۔ کوئی کیسے یہ اعلان کر سکتا ہے؟ کس نے یہ اختیار دیا قتل کے فتوے جاری کرنے کے پیچھے سیاسی مقاصد…

نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی لیک خفیہ کال کے خلاف قانونی کارروائی کے اگلے مرحلے میں دونوں کے…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی رہنماء کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں ایس ایچ…

جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا بدستور جاری ،خواتین بھی دھرنے کا حصہ بن گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی میں بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔ دھرنے کے شرکاء کا جوش وخروش برقرار ہے اور نعرہ بازی کی جارہی ہے۔ خواتین بھی…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس ، علی نواز اعوان، شبلی فراز، عمر ایوب ودیگر کی ضمانت کنفرم

فائل:فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے علی نواز اعوان، شبلی فراز، عمر ایوب، عمر سلطان اور کرنل (ر) عاصم کی ضمانت کنفرم کر دی۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز پر…

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے عروبہ کومل کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ سماعت کے…

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم ، حکومت نے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ وزار ت داخلہ کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا کہ پری وینشن آف…

جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج تعیناتی پررضامندی ظاہر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ کے طور پر تعیناتی پر اپنی رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ریٹائرڈ) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال…

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجویانہ ریمارکس کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجویانہ اور جارحانہ ریمارکس کو مسترد کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنے کے اپنے ارادے اور صلاحیت میں پرعزم ہے۔ دفتر خارجہ…

محسن نقوی کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، دھرنا مطالبات پرگفتگو

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دھرنا مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات…

خارجی نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے گرد قانونی گھیرا تنگ

فائل:فوٹو اسلام آباد: خارجی نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے گرد قانونی گھیرا تنگ کردیا گیا۔حکومت اس بات پر پرعزم ہے کہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ حال ہی میں خارجی نور ولی محسود اور احمد حسین…

امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔بل منظور ہونے کی صورت میں پاکستان پر نمایاں اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ امریکی سینیٹ میں ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے بل پیش کیا جس میں چین کے…

جماعت اسلامی دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتار

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وفاق دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گرفتار کارکنان کو قیدی وین میں منتقل کر دیا گیا ہے…

چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: چین اور سعودی عرب کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے ساتھ ہی پاکستان دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا خواہاں ہے۔ ذرائع وزارت اقتصادی امور کے مطابق…

عظمیٰ بخاری کی ڈی فیک ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کریں گے،ن لیگ خواتین

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ ن کی خواتین رہنماوں نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی ڈی فیک ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کریں گے،ڈی فیک ویڈیو بنانے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔ وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے…

عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، نعیم الرحمان

فائل:فوٹو اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے۔ عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پْرامن رہنا چاہتے ہیں۔ ہمیں بجلی کے بل کم چاہئیں۔ ہم آئی پی پیز…

جماعت اسلامی دھرنا ، اسلام آباد کے مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

فائل:فوٹو اسلام آباد: جماعت اسلامی کی دھرنے کی کال کے بعد اسلام آباد کے مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی پولیس کے سینئر افسر نے کہا کہ مظاہرین کو کسی صورت ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیا…

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز ، جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی…

پاکستان کو اس وقت آزمائشوں اور مشکل معاشی اہداف کا سامنا ہے، برطانوی ہائی کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاکہناہے کہ کسی بھی ملک کی طرح پاکستان کو بھی اپنی آزمائشیں درپیش ہیں۔ یہ سال پاکستان کی طویل المدتی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری معاشی اصلاحات کے لیے ایک اہم سال…