Browsing Category

نیشنل

روٴف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان روٴف حسن کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج بارودی مواد کی برآمدگی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف روٴف حسن کو 2 دن کا…

پارلیمنٹ ہاوٴس میں اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوٴس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاوٴس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں…

اسلام آباد ہائی کورٹ کاشبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شبلی فراز کی بیرون ملک جانے پر پابندی سے متعلق…

بانی پی ٹی آئی نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دیاہے ،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

آئی پی پیز سیاسی مسئلہ نہیں، اس پر بات چیت چل رہی ہے،عطاء تارڑ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سیاسی مسئلہ نہیں، آئی پی پیز کے معاملے پر بات چیت چل رہی ہے، اوور بلنگ کے معاملات کے حوالے سے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔کچھ لوگ اس معاملے کو سیاسی مقاصد کے لئے…

نیب ترامیم سے متعلق کیس، کیا قائم مقام صدر آرڈیننس پاس کر سکتا ہے یا نہیں؟،اسلام آبادہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا قائم مقام صدر آرڈیننس پاس کر سکتا ہے یا نہیں؟۔عدالت نے صدارتی آرڈیننسز سے متعلق سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلوں کو دیکھنے کی…

اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اے کی حکومت کا صرف ایک ایجنڈا تھا کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ہے اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں۔ اسلام آباد میں ایک…

تحریک انصاف کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی، اسٹیٹ کونسل

فائل:فوٹو  اسلام آباد: احتجاج کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس…

اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت…

حکومت کا ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاوٴنٹس روکنے کے لئے اہم اقدام

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاوٴنٹس روکنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا۔اب کسی کی ذاتی معلومات بنا اجازت استعمال پر سزا، جرمانہ یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان میں پہلی بار ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار کر…

انسداد دہشت گردی عدالت، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،شاہ…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یہ کشیدگی اور جنگ مزید بڑھے گی،مشاہد حسین

فائل:فوٹو لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید کاکہنا ہے کہ اسرائیل نے اب مشرق وسطیٰ میں ایکشن شروع کردیا ہے۔ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یہ کشیدگی اور جنگ مزید بڑھے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے نجی ٹی وی سے گفتگو…

روٴف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت نے روٴف حسن اور دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی ترجمان روٴف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور: بانی تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر دیں۔ درخواستوں…

ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے۔ مذاکرات کے لیے حکومت کے پلے کچھ بھی نہیں ہے۔ وزرا کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، یہ آپس میں دست وگریباں ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، 43 نکاتی ایجنڈہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، اجلاس میں 43 نکاتی ایجنڈے پر غور و فکر کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایجنڈا جاری کر دیا ہے، اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ ملک کی موجودہ…

کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے پرجج کی جان کے خلاف فتویٰ دے، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست کے اندر ریاست بنانے اور فتوے دینے کے کلچر کی ہم سب کو مذمت کرنی چاہیے۔ کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے سے متعلق قتل کا فتویٰ جاری کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا

فائل:فوٹو کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ شرح سود میں ایک…

چیف جسٹس پاکستان کو قتل کی دھمکی، ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار

فائل:فوٹو اوکاڑہ:چیف جسٹس پاکستان کوقتل کی دھمکی دینے کے الزام میں ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیرالحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ظہیرالحسن شاہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر…

فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے کے حوالے سے ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی جاری کرنے والے ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کو ٹرپل سی سے پلس…