Browsing Category

نیشنل

ذوالفقار علی بھٹو،ارشد ندیم،مراد سدپارہ، فریحہ پرویز، سمیت 104شخصیات کواعزازات دینےکی منظوری

فوٹو: فائل اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو،ارشد ندیم،مراد سدپارہ، فریحہ پرویز، سمیت 104شخصیات کواعزازات دینےکی منظوری، صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پرپاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اورغیرملکی افراد کو اعزازات عطا…

بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس کی جانب سے دیا گیا اراضی کا تحفہ قبول کرلیا

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے بھائی قاضی عظمت کی جانب سے دیا گیا اراضی کا تحفہ قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحفتاً دی گئی اراضی پر عوامی فلاح کے لیے ماحولیاتی مرکز قائم کیا جائے گا جس میں سیاحوں اور…

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو یومِ آزادی پر مبارک باد

فائل:فوٹو راولپنڈی : مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے قوم کو یومِ آزادی پر مبارک باد دی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ یہ اہم موقع مسلمانوں کے ایک…

پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، رات بارہ بجتے ہی ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 14 اگست کا شاندار آتش بازی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ رات بارہ بجتے ہی ملک کے مختلف علاقوں میں نوجوان…

مریم نواز کی طرف سے ارشد ندیم کو ملنے والی گاڑی کابھی خاص نمبرلگ گیا

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم بی بی خود چل کر “ارشد ندیم” کے گھر گئیں ، اسے انعام کی رقم کے ساتھ ساتھ ایک گاڑی بھی گفٹ کی جسکا نمبر 92.97 ہے۔ ہیروز کو عزت ایسے دی جاتی ہے۔ عظمی بخاری نے سوشل…

حکومت کا عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں رولز میں ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے…

جب عدالت قادیانیوں کو خلاف آئین تبلیغ و تحریف کی اجازت دے گی تو مسلمان خاموش نہیں رہیں گے،فضل…

فائل:فوٹو اسلام آباد :جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قادیانیوں کا مسئلہ آئین و قانون کے رو سے طے ہوچکا ہے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قادیانیوں کو تحریف قرآن کی اجازت دے دی ہے جب عدالت قادیانیوں کو خلاف…

ارشد ندیم کی کامیابی سے یوم ِآزادی کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی سے یوم ِآزادی کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں ۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ارشد ندیم آج وزیراعظم ہاوٴس تشریف لائیں گے۔ انکی…

مریم نواز نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو10 کروڑ روپے اور کار سے نواز دیا

فائل:فوٹو میاں چنوں :وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو بھاری انعامات سے نواز دیا۔ مریم نواز طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے لیے ان کے گاوٴں میاں چنوں پہنچیں۔ وزیرِ اعلیٰ بذریعہ ہیلی کاپٹر…

محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

فائل:فوٹو لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران باقاعدہ برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں دورہ لندن کے…

بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشت گرد شمبین اپنے ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بی ایل ایف میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہے۔ بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد گروہ بی…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈآج ہوگی

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کاانعقاد ہوگا ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پر، پاکستان ملٹری…

ہر آئینی ادارہ اور آئینی عہدے دار احترام کا مستحق ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہر آئینی ادارہ اور آئینی عہدے دار احترام کا مستحق ہے چیئرمین الیکشن کمیشن اور ممبران احترام کے حق دار ہیں مگر بدقسمتی سے کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔ سپریم کورٹ…

پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس ، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

فائل:فوٹو کراچی: پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری ہوگئے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو ختم کریں ورنہ ملک نہیں چلے گا، عدلیہ کے نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ نیب…

صدرمملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی۔ اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت نے سزاوٴں…

عوام کیلئے خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:یوم آزادی کے موقع پر مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق…

کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد:کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے۔ الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے مراد سد پارہ کی موت کی تصدیق کردی ، سکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے…

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جسٹس عقیل عباسی نے فیصلے سے اختلاف کیا۔عدالت نے لاہور…

ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا ، کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جب تک صدر وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا۔ امام مسجد نبوی ڈاکٹر صالح بن محمد نے سندھ ہاؤس…

محسن نقوی کااسلام آبادکے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا حکم دے دیا۔محسن نقوی کاکہناہے کہ اسمارٹ پولیس اسٹیشن کے لیے ہر ممکن وسائل دیں گے۔ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد کے…