Browsing Category
نیشنل
سیہون جانیوالی زائرین کی گاڑیوں کو حادثات،16افراد جاں بحق ،30 زخمی ،اموات میں اضافہ کاخدشہ
فوٹو: فائل
حیدرآباد: سندھ کے علاقوں رانی پور اور قاضی احمد میں پنجاب سے سیہون جانیوالی زائرین کی گاڑیوں کو حادثات،16افراد جاں بحق ،30 زخمی ،اموات میں اضافہ کاخدشہ، متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس کے مطابق رانی پور قومی شاہراہ پر پنجاب…
سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں،15خوارج ہلاک ، فائرنگ کےتبادلے میں افسرسمیت 3جوان شہید
فوٹو: فائل
راولپنڈی : صوبہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں،15خوارج ہلاک ، فائرنگ کےتبادلے میں افسرسمیت 3جوان شہید ہوگئے
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک ہوگئے…
سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی کی نئی لسٹ جاری کر دی
فوٹو فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی کی نئی لسٹ جاری کر دی ہے، اپڈیٹ کی گئی لسٹ کے مطابق
چیف جسٹس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلے، جسٹس منیب اختر دوسرے نمبر پر
جسٹس امین الدین خان کا تیسرا نمبر ہے.…
ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکہ تعلقات کو نئی تقویت ملے گی، محسن نقوی
فوٹو : سکرین شاٹ
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان امریکہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا.
ملاقات میں وزیر داخلہ…
چولستان میں گرین پاکستان منصوبہ کا آغاز،آرمی چیف اور مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکت
فوٹو : پی آر
لاہور : چولستان میں گرین پاکستان منصوبہ کا آغاز،آرمی چیف اور مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکت، کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل…
پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرایا گیا میں تو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ جعلی پارلیمنٹ ہے، محمود خان اچکزئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان کردیا۔محمود اچکزئی نے کہا کہ میں تو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ جعلی پارلیمنٹ ہے، پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے…
عمران خان نے کہا کہ شکل نہ دکھاوٴ تو ملک چھوڑ دوں گا،شیرافضل مروت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں جو مناپلی بنی ہوئی ہے اس کااحتساب ہونا چاہئیے۔ میں بانی پی ٹی آئی کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا عمران خان نے کہا کہ شکل نہ دکھاوٴ تو ملک چھوڑ دوں گا۔
اسلام آباد…
گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر ایڈووکیٹ لکھنا غیر قانونی ہے،جسٹس طارق محمود جہانگیری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر ایڈووکیٹ لکھنے کو غیر قانونی قرار دیدیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی۔ آئندہ مالی سال 10 فیصد نئے ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔
منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری…
بھارت کو جدید ٹیکنالوجیز کی منتقلی پر پاکستان کو شدید تحفظات ہیں، دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ انڈو یو ایس کے مشترکہ بیان کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہیں۔دہشت گردی سے متاثرہ ملک کے طور پر پاکستان دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کا خواہاں ہے۔ بھارت کو جدید ٹیکنالوجیز کی منتقلی پر…
سینیٹ اجلاس ،سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر ہمایوں مہمند کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینیٹ اجلاس ملتوی کیے جانے پر سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر ہمایوں مہمند کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ یوسف گیلانی احتجاجاً اپنی سیٹ پر نہیں بیٹھ رہے، شیری صاحبہ آپ کو بھی نہیں بیٹھنا…
سینیٹ سے انسانی سمگلنگ کی روک تھام سمیت تین اہم بلز منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام، بیرون ملک بھیک مانگنے اور نوعمر لڑکیوں کو جسم فروشی کیلئے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے سے متعلق تین اہم بلز منظور کر لئے۔
سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت…
متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔
جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔…
کمرے میں موجود ہاتھی کسی کو نظر نہ آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں، جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہوگا۔
سپریم کورٹ میں حلف برداری تقریب کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کی صحافیوں سے…
جسٹس سرفراز ڈوگر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جسٹس سرفراز ڈوگر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔
ایوان صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورت کی تقریب حلف بردار منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر سے بطور قائم…
تحریک انصاف سے نکالے گئے شیرافضل مروت کا سوشل میڈیا پرطویل بیان آگیا
شیر افضل مروت کا کہنا تھا اگر پارٹی نے اپنے فیصلے پرنظرثانی نہیں کی تو میں اسے عزت سے قبول کروں گا لیکن کبھی بھی رعایت نہیں مانگوں گا
بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ اب جیل سے باہر نہیں نکلنا،بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہی باہر نکلیں گی،مشال…
فائل:فوٹو
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ اب جیل سے باہر نہیں نکلنا، انہوں نے بتایا کہ اب وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہی باہر نکلیں گی جبکہ جیل میں بشریٰ بی بی کو عام قیدیوں…
انٹرا پارٹی انتخابات کیس، پیپلزپارٹی کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 مارچ تک کی مہلت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پیپلزپارٹی کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 مارچ تک کی مہلت دیدی۔
ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔
سماعت کے دوران وکیل پیپلز…
9مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے ہیں،جسٹس مسرت ہلالی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے وکیل سلمان اکرم راجا سے مکالمہ کیا ہے کہ ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا…
امریکہ نے ٹی ٹی پی کے ویڈیو جاری کرنے پر اسلام آباد کیلئے الرٹ جاری کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : امریکہ نے ٹی ٹی پی کے ویڈیو جاری کرنے پر اسلام آباد کیلئے الرٹ جاری کر دیا، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے فیصل مسجد کی ویڈیو جاری کرنے کے بعد امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے انتباہ جاری کیا ہے۔
اس حوالے سے…