Browsing Category

پاکستان

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل بناتے ہی 3 دن میں 3 بٹن اپنے نام کر لئے

فوٹو: فائل لزبن : پرتگال سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل بناتے ہی 3 دن میں 3 بٹن اپنے نام کر لئے، فٹ بالر نے یوٹیوب چینلز کا بڑا اعزاز حاصل کر لیا۔ رونالڈو نے ”یو آر کرسٹینا ” نامی یوٹیوب چینل پر تین دن…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثرین دہشت گردی کی یاد میں دن منایا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثرین دہشت گردی کی یاد میں دن منایا گیا، بدھ کو انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس دن کے حوالے سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشت گردی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں…

قانون کی پاسداری کرنے پر گورنر برہم، بغیر این او سی چینی باشندوں کو روکنے کی رپورٹ طلب

فوٹو : فائل پشاور: قانون کی پاسداری کرنے پر گورنر برہم، بغیر این او سی چینی باشندوں کو روکنے کی رپورٹ طلب کر لی، پولیس کا موقف تھا کہ خیبرپختونخوا داخلے کے لیے مہمانوں کے پاس این او سی نہیں ہے. این او سی نہ ہونے پر چینی باشندوں کو روکا…

نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا۔ نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس بند کرنے کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا جس کے بعد آج…

سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی ، تین دہشت گرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :18 اور 19 اگست کی رات کو سیکیورٹی فورسز نے مستونگ ضلع میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ تین دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق اس آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے تین…

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو کراچی: جرات، بہادری اور تاریخ کا سنہری باب رقم کرنے والے وطن کے عظیم سپوت نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ راشد منہاس 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے، 1968 میں پاکستان ایئر فورس میں…

نواز شریف کی تصویر والے پینافلیکس پر جوتے مارنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

فوٹو: فائل راولپنڈی: یوم آزادی کی رات مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی تصویر والے پینافلیکس پر جوتے مارنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج، پینا فلیکس پر جوتے مارنے والے ملزمان کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔…

بھارت کا یوم آزادی، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

فائل:فوٹو مظفر آباد: بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا، لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاوٴن ہڑتال ہے،…

یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور: یوم آزادی میں ایک روز باقی ہے، پورا پاکستان آزادی کے رنگ میں رنگ گیا، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی۔ بازاروں میں گہما گہمی عروج پر ہے، بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کا جم غفیر بھی بازاروں میں امڈ آیا ہے۔ چودہ…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، نوجوان کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں، پاکستان کی نصف آبادی کا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 12 اگست کو نوجوانوں کا…

پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت سیز فائر لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری "یوم استحصال کشمیر" منا رہے ہیں۔پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا، 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے غیر قانونی اقدامات…

حادثے کے شکار بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے اور سعودی ویزے نکل آئے

فائل:فوٹو سرگودھا:سرگودھا خوشاب روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے نکل آئے۔ بھکاری کی جیب سے نکلنے والے پاسپورٹ پر بیرون ملک کے ویزے بھی لگے تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بتایا کہ معمر شخص خوشاب روڈ پر بے ہوشی…

کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 76 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو لاہور: دشمن کو چوکی چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کرنے والے کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 76 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے، بے مثال قربانی اور بہادری کی بدولت کیپٹن محمد سرور شہید کو نشان حیدر سے نوازا گیا۔ کیپٹن راجہ محمد سرور شہید…

چینی لڑکا کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کیلئے چترال پہنچ گیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چینی لڑکا کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کیلئے چترال پہنچ گیا، دونوں کے درمیان سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد چین کا شہری کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے چترال پہنچا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن…

اب ڈگری ہو گی ایک دن میں اٹیسٹ، پیرسے نئے نظام کا افتتاح

فوٹو: فائل اسلام آباد: اب ڈگری ہو گی ایک دن میں اٹیسٹ، پیرسے نئے نظام کا افتتاح ہوگا، آئی بی سی سی نے عوام کی سہولت کے لیے ایکسپریس سروس فار ڈایکومنٹیس اٹسٹیشن فراہم کر دی۔ انٹربورڈ کوڈینیشن کمیشن نے طلباء وطالبات کے لیے یہ اہم قدم…

ہماری حکومت 5 سال مکمل کرے گی جس شخص کو آپ واپس لانا چاہتے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز سے عرض ہے اس ملک کو چلنے دیں، جس شخص کو آپ واپس لانا چاہتے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، ہم ان سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ہماری حکومت 5 سال مکمل کرے گی، کوئی رخنہ…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

فائل:فوٹو لاہور: لائن اف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، کشمیریوں نے آج کے دن 1947ء کو پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا تھا۔ انیس جولائی 1947ء کو آبی گزر سرینگر کے مقام پر بانی صدر آزاد…

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق انصاف کی فراہمی میں پاکستان 142 ممالک کی فہرست میں 130 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان میں انصاف سست رفتاری…

راولپنڈی میں سفاک باپ نے اپنی دو بیٹیوں کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتاردیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی میں تھانہ آر اے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں باپ نے دو بیٹیوں کو قتل اوراپنے اہلیہ کو بھی چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیاہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی اہلیہ کو بھی چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کیا، ملزم…

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 5 ریکارڈ

فائل:فوٹو کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ…