Browsing Category
پاکستان
چترال میں باپ کے ڈانٹنے پر 13سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی
چترال(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چترال میں باپ کے ڈانٹنے پر 13سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی، افسوسناک واقعہ پرانی سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیاہے۔
چترال میں خود کشی کرنے والے لڑکے کے بارے میں بتایا گیاہے کہ وہ نویں جماعت کا طالب علم تھا، پولیس نے…
وزیراعظم کے گودار تحریک کی آواز سننے کا خیر مقدم کرتے ہیں
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے گودار تحریک کی آواز سننے کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا مطالبات کے تحت بیشتر اقدامات پر عملدرآمد جاری ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ غیر قانونی ماہی گیری اور ٹرالنگ…
افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات
اسلام آباد(وقار فانی) افغانستان ریڈ کریسنٹ کے پانچ رکنی وفد نے اسلام آباد میں ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا، افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔
افغانستان وفد میں قائم…
لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر
عباسپور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مخالف اخبارات اور صحافیوں کو یہ پیغام دیا ہے۔
عباسپور میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ اپنے…
فراش ٹاون ویلفیئر سوسائٹی کا قیام، اجلاس میں تجاویز پیش کی گیئں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے ماڈل ویلج میں مسائل کے حل کیلئے فراش ٹاون ویلفیئرسوسائٹی قائم کردی گئی، اس غیر سیاسی پلیٹ فارم میں تمام سیاسی جماعتوں کے حمایتی افراد شامل ہیں۔
فراش ٹاون فیز ٹو میں ہونے والے پہلے اجلاس…
تناول کو ضلع بنانے کے حق میں ہزاروں افراد کی لساں نواب میں ریلی
مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تناول کو ضلع بنانے کے حق میں ہزاروں افراد کی لساں نواب میں ریلی نکالی گئی، معروف سماجی رہنما ساجد حسین تنولی اور دیگر مقامی رہنماوں و اہم شخصیات نے اس ریلی کی قیادت کی۔
پریس کلب لساں نواب سے شروع ہونے والی یہ…
کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں’ کنسرٹ تنازعہ ‘شدت اختیار کرگیا
ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں' کنسرٹ تنازعہ 'شدت اختیار کرگیا اور اس طے شدہ کنسرٹ کے خلاف یونیورسٹی کے اندر سے آوازیں بلند ہونے کے ساتھ شہرسے بھی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے اجازت…
بھارت سے چینی دبئی کے راستے پاکستان درآمد ہونے کا انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک )بھارت سے چینی دبئی کے راستے پاکستان درآمد ہونے کا انکشاف سامنے آیاہے اور خدشہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف کی طرف سے ظاہر کیاگیاہے۔
ایک انٹرویو کے دوران ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات ہیں کہ…
کرتار پور گوردوارہ میں ماڈلنگ کا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کرتار پور گوردوارہ میں ماڈلنگ کا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا،وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بھی مذہبی مقام پر ماڈلنگ پر تنقید کی تھی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سکھوں کے مذہبی مقام کرتارپور گوردوارہ کے…
پنجاب کے وزیر خوراک عبدالعلیم خان وزارت سے مستعفی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پنجاب کے وزیر خوراک عبدالعلیم خان وزارت سے مستعفی ، استعفیٰ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پیش کردیا ہے۔
سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے…
میرے پاس ایسے راز ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں، حریم شاہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ٹک ٹاک پر فحاش حرکتیں اور سیاستدانوں کے ساتھ فوٹو اور ویڈیو بنا کر مشہور ہونے والی حریم شاہ کہتی ہیں کہ میرے پاس ایسے راز ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں، حریم شاہ نے کہا جو وہ کرنا چاہتی ہیں، اب تک انہوں نے وہ کام نہیں کیا۔…
مریم نواز اپنے ویڈیو کلپ کے سوال پر پھنس گئیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مریم نواز اپنے ویڈیو کلپ کے سوال پر پھنس گئیں اور اعتراف کر لیا کہ ہاں ٹی وی چینلز کے اشتہارات بند کروائے تھے.
مسلم لیگ ن کی رہنما سے پریس کانفرنس میں صحافی نے جب مریم نواز کی پرانی آڈیو سے متعلق سوال کیا…
چھوٹے کسانوں کیلئے جدت اور ٹیکنالوجی سود مندہوگی، فخر امام
اسلام آباد(ویب ڈیسک) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد اور ڈیری بیف پراجیکٹ کے اشتراک سے قومی مرکز برائےدیہی ترقی اسلام آباد میں تین روزہ "سا ئنس ان ٹو ایکشن " ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا.
ورکشاپ کا مقصد لائیو اسٹاک کے شعبے میں…
ایف ایف سی کی سال 2021 کی دوسری کارپوریٹ بریفنگ
راولپنڈی(ویب ڈیسک) ایف ایف سی کی سال 2021 کی دوسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ فوجی فرٹیلائزر کمپنی بہترین کارپوریٹ گورننس کا حصہ ہے-
ایف ایف سی کے پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایف ایف…
ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل
فوٹو:خاقان ابراہیم
سکردو( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل ہو گئے ساجد سد پارہ معروف پاکستانی کو ہ پیما محمد علی سد پارہ مرحوم کے بیٹے ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ساجد سد پارہ ایک…
پیپلزپارٹی میں 25 خواجہ سرا شامل ہو گئے
کراچی(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی میں 25 خواجہ سرا شامل ہو گئے، نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو پزیرائی مل رہی ہے۔
یہ انکشاف پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کیا ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں…
قومی اسمبلی میں ایسی قانون سازی پہلے کبھی نہیں ہوئی،مریم نواز
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں ایسی قانون سازی پہلے کبھی نہیں ہوئی،مریم نواز نے کہا ہے ارکان خود کہتے ہیں ہم آئے نہیں لایا گیا ہے، دھاندلی کا نیا طریقہ ڈھونڈا جا رہا ہے، عوام کے ووٹ سے آنے والے عوام کو جوابدہ ہیں۔
اسلام آباد میں ایک…
پاکستان ٹیم پریشر لینے کے باعث آسٹریلیا سے ہاری، وزیراعظم
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ٹیم پریشر لینے کے باعث آسٹریلیا سے ہاری، وزیراعظم نے یہ بات کور کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا.
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاک آسٹریلیا میچ سے…
ہلال احمر نے کورونا ویکسین کی 2 لاکھ خوراکیں عطیہ کر دیں
اسلام آباد(وقار فانی سے )ہلال احمر نے کورونا ویکسین کی 2 لاکھ خوراکیں عطیہ کر دیں، ہلال احمر پاکستان نے کوویڈ19 مہم کے تحت، قومی توسیعی پروگرام برائے امیونائزیشن (ای پی آئی ) کے ذریعے حکومت پاکستان کو سائنو فارم ویکسین کی دو لاکھ…
ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیاگیا اورتحریک لبیک پاکستان کے ساتھ نامعلوم معاہدے کی ایک اور شق پوری کردی گئی ہے۔
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی سمیت محکمہ داخلہ پنجاب…