Browsing Category

پاکستان

ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے موسم سرد ،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے موسم سرد ہوگیاپہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے کاسلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے ۔ سوات کے…

علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

فائل:فوٹو لاہور: شاعرِ مشرق ،مفکرِپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا جا۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا کا اضافہ

فائل:فوٹو کراچی :ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس…

یوم اقبال، وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یوم پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔…

امریکی صدارتی الیکشن میں جیت کے لئے سوئنگ اسٹیٹس کاکردارکیاہوتاہے ؟

فائل:فوٹو محمد فہیم امریکا میں 50 ریاستیں ہیں اور ان میں سے اکثر ریاستوں میں روایتی طور پر الیکشن میں ایک ہی سیاسی جماعت کو زیادہ ووٹ پڑتے ہیں لیکن چند ہی ریاستوں میں ردوبدل ہوتا ہے جنہیں ‘سوئنگ اسٹیٹس’ کہا جاتا ہے اور ان ریاستوں میں ہر…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سونامی سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سونامی سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔یہ دن منانے کا مقصد خوفناک طوفان سے ہونے والی تباہی سے بچاؤکیلئے شعور بیدار کرنا ہے۔ سونامی ایک ایسی قدرتی آفت ہے جو شاذ ونادر ہی آتی ہے لیکن اس…

آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام مانسہرہ : آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، تقریب حلف برداری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبہ مانسہرہ کے چیمبر میں منعقد ہوئی۔ جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر شفقت…

صدراور وزیراعظم کے جہازوں کی اوورہالنگ کےلئے 1ارب 80 کروڑگرانٹ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے، صدراور وزیراعظم کے جہازوں کی اوورہالنگ کےلئے 1ارب 80 کروڑگرانٹ منظورکر لی گئی ،اعلامیہ میں اجلاس کی…

مانسہرہ میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو مانسہرہ: مانسہرہ میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مانسہرہ میں کلگان موڑ کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 18 سے زائد زخمی ہیں، حادثے کا…

خیبرپختونخواحکومت نےعوام کیلئے لائف انشورنس منصوبہ کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل پشاور: خیبرپختونخواحکومت نےعوام کیلئے لائف انشورنس منصوبہ کی منظوری دیدی ، لائف انشورنس کے زریعے صوبے کے عوام کی زندگی کو مالی تحفظ دینے کے عمل کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی…

بشریٰ بی بی کے باہر آنے سے بہت سے مسائل حل ہوں گے،بیرسٹرگوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، وہ بانی پی ٹی آئی کے نظریے کے ساتھ رہیں، بہت جلد بانی پی ٹی آئی بھی عوام میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…

بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

فائل:فوٹو کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سٹوری اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بختاور…

خیبرپختونخوا کے نام کی تبدیلی نامنظور، صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے، سردار یوسف

فوٹو : فائل  اسلام آباد:آئینی ترمیم میں صوبہ خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز  صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی خیبرپختونخوا کے نام کی تبدیلی نامنظور، صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے، سردار یوسف نے کہا ہے آئینی ترمیم میں نام…

مرد وخواتین کے لئے لاہور شہر کے مختلف مقامات پر 10 ڈرائیونگ سکولز قائم

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مرد و زن کو بااختیار، خود مختار اور باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور شہر کے مختلف مقامات پر 10 ڈرائیونگ سکولز قائم کر دیئے گئے۔ گریٹر اقبال پارک، کاہنہ…

جمرود میں ہونے والے مشران جرگہ میں 10 تجاوز پیش، عملدرآمد کا مطالبہ

فوٹو: سوشل میڈیا جمرود : کالعدم پختون تحفظ مومنٹ کے جمرود میں ہونے والے مشران جرگہ میں 10 تجاوز پیش، عملدرآمد کا مطالبہ، جرگہ میں ‏منظور پشتین نے 10تجاویز پیش کیں تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم کے مطالبات شامل ہیں. اس حوالے سے روزنامہ…

ہلالِ احمر اور کے ایس ریلیف کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی

وقار فانی اسلام آباد:ہلالِ احمر اور کے ایس ریلیف کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی، چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری اور انجینئر احمد علی البیض نے معاہدے پر دستخط کیے، تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار، سعودی سفیر…

آٹھ اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلہ کو 19 برس بیت گئے

فائل:فوٹو مظفرآباد:آٹھ اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلہ کو 19 برس بیت گئے جس کے غم آج بھی زندہ ہیں۔زلزلے میں مجموعی طور پر 86 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے انیس سال قبل آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر 46 ہزار سے زائد افراد شہید…

ڈی چوک پر بارود کے سائے میں عمران خان کی سالگرہ کا جشن، کیک کٹتے رہے

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: ڈی چوک پر بارود کے سائے میں عمران خان کی سالگرہ کا جشن، کیک کٹتے رہے، اسلام آباد کے ڈی چوک میں ایک طرف پولیس کی شیلنگ کا سلسلہ جاری رہا دوسری جانب مظاہرین نے اپنے کپتان کی سالگرہ کے کیک کاٹے. رات 12 بجتے ہی…

ملائیشین وزیراعظم دورہِ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیاء روانہ ہوگئے.۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ کامرس جام کمال خان علیانی نے…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت خالد یوسف چوہدری کے ذریعے دائر کی۔ درخواست میں موقف…