Browsing Category
صحت و تعلیم
مصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیق
فوٹو فائل
کینساس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے انجام دیے جانے والے تحریر اور تصویر بنانے کے امور، انسانوں کی جانب سے کیے جانے والے ان کاموں کے مقابلے میں سیکڑوں گُنا کم کاربن خارج کرتے ہیں۔
کینساس یونیورسٹی…
ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے میں ایپ لانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
بیجنگ:ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے انسٹاگرام کے مقابلے میں ایپ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کیلئے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔
کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا…
میٹا کااے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر ، ویڈیوز پر پر لیبل لگانے کااعلان
فائل:
کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے مئی 2024 سے فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز پر پوسٹ کی جانے والی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر او ر ویڈیوز پر پر لیبل لگائے جائیں گے۔
کمپنی کے مطابق اے آئی مواد پر لیبل لگانے…
خواتین کی چھٹی حِس مردوں سے کیوں مختلف ہوتی ہے؟
فائل:فوٹو
چھٹی حِس دراصل اندرونی حواس کا مجموعہ ہے جو جسم کی اندرونی حالت کے بارے میں انسان کو آگاہ کرتا ہے۔چھٹی حِس کی زیادتی یا کمی کو انسان کی جینیات، ہارمونز، شخصیت اور تناوٴ جیسے عوامل سے منسوب کرتے ہیں۔
بحیثیت انسان ہم اپنے اردگرد…
والدین کا بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنا مضر قرار
فائل:فوٹو
ارسلان سدوزئی
اسلام آباد : سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ والدین کا اپنے بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنا ان پر خطرناک کیمیاء کو منکشف کر سکتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ برقی سیگریٹ سے خارج ہونے والے بخارات ہوا میں تو شاید پوشیدہ…
گوگل نے صارفین کو سائبر حملہ سے خبردار کردیا، براوٴزر اپ ڈیٹ کرنے کامشورہ
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کو سائبر حملہ سے خبردار کردیا، براوٴزر اپ ڈیٹ کرنے کامشورہ گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براوٴزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔
کمپنی کے مطابق سائبر…
تناؤکے باعث ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے،تحقیق
فائل:فوٹو
بوسٹن: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جینیاتی طور پر تناوٴ کے شکار افراد میں دباوٴ والے حالات کا سامنا کرنے کے بعد ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا ہے کہ جن لوگوں میں تناوٴ ان کی…
انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم
فوٹو فائل
لندن :محققین نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، یہ رفتار براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گنا ہے۔
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک انٹرنیشنل ٹیم نے مختلف تجربات کے ذریعے 301 ٹیرابٹس فی…
ایلون مسک کا پریمیم فیچرز تک مفت رسائی دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
نیویارک: ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے پلیٹ فارم پر پریمیم فیچرز تک مفت رسائی دینے کا اعلان کر کے صارفین کو خوش کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے…
ڈپریشن مردوں کے مقابلے میں خواتین کوزیادہ متاثر کرتاہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
ٹوکیو: ماہرین کا کا کہنا ہے کہ ڈپریشن دنیا بھر میں بیماریوں کی تیسری بڑی وجہ ہے، یہ صحتِ قلب کے مسائل سے منسلک جس میں دل کا دورہ، انجائنا، فالج اور جلد موت بھی شامل ہیں۔تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی…
پاکستان نرسنگ کونسل کا نرسنگ کے شعبے میں بہتری کے لیے انقلابی قدم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل نے نرسنگ کے شعبے میں بہتری کے لیے اہم انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے نرسز ،مڈوائفز، لیڈی ہیلتھ وزیٹرزسے متعلق ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل کے مطابق اس…
ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان جواب دے گیا
فائل:فوٹو
شیڈونگ: چین میں ایک خاتون دو سال سے ہر رات ہیڈفونز میں موسیقی سنتے ہوئے سوتی آرہی ہیں اور اب ان کی قوتِ سماعت ہمیشہ کیلئے خراب ہوچکی ہے۔ انہیں بہتر سننے کے لیے اب زندگی بھر ہیئرنگ ایڈ پہننا پڑے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈونگ…
چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ
فائل:فوٹو
ہینوور: محققین نے اسمارٹ فون کی ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگا سکتی ہے۔محققین کاکہناہے کہ اے آئی سے منسلک چہرے کا تصویری پروسیسنگ سافٹ ویئر صارف کو…
گوگل کا کروم صارفین کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لئے اہم اقدام
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: گوگل نے اپنے ویب براوٴزر کروم کے صارفین کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔گوگل کا دعویٰ ہے کہ کروم ویب براوٴزنگ کا نیا ورژن رئیل ٹائم میں ویب سائٹس کو چیک کرتا ہے۔
گوگل نے اس مقصد کے لیے کروم میں رئیل ٹائم تحفظ کا…
برطانوی تعاون سے اسلام آباد میں 110ملین ڈالرسےعالمی معیار کا اسپتال بنانے کا اعلان
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: برطانوی تعاون سے اسلام آباد میں 110ملین ڈالرسےعالمی معیار کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا گیا ہے، نووا کیئر ہسپتال (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس سلسلے میں…
پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف کانفرنس،ماہرین کی سوشل میڈیا پر مقابلے کی تجویز
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف کانفرنس،ماہرین کی سوشل میڈیا پر مقابلے کی تجویز، کہا گیا کہ جس طرح انتہاپسندی فروغ پانی ہے اس کا مقابلہ بھی سوشل میڈیا پر دلیل اور مثبت پہلووں کو اجاگرکرکے کیا جاسکتا ہے،کانفرنس کامیابی…
والدین میں موٹاپا اولاد کو بھی موٹاپے کاشکار بناسکتاہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی، جب وہ خود عمر کے اسی حصے میں تھے، کہیں…
بھارتی سکول میں اے آئی استانی متعارف کرا دی گئی
فائل:فوٹو
کیرالا: بھارت کے ایک اسکول میں تدریس کے عمل کو ایک نئی شکل دینے کے لیے اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس، مصنوعی ذہانت) استانی متعارف کرا دی گئی۔
بھارتی ریاست کیرالا کے شہر تھروننتھمپورم میں متعارف کرائی جانے والی آئرس نامی اس اے آئی…
درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا خطرناک بیماری کی علامت
فائل:فوٹو
لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا الزائمرز بیماری کی علامات کے ظاہر ہونے سے برسوں قبل خطرے کی گھنٹی بجا سکتا ہے۔
یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں انکشاف ہوا…
مسافر طیارے سے دگنی رفتار سے چلنے والی ٹرین کی کامیاب آزمائش
فائل:فوٹو
بیجنگ: ایک صدی سے زیادہ عرصے سے انسان کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرنے کے لیے فضائی طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجربے میں ایک…