Browsing Category

صحت و تعلیم

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔چانگ ای 6 مشن چاند کی کشش ثقل کے زیر اثر قمری مدار میں داخل ہو چکا ہے اور اگلے مرحلے میں چانگ ای 6 کے لینڈر اور اسینڈر کو چاند کے جنوبی…

کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے؟

فائل:فوٹو کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر کھانسی جان لیوا نہیں ہوتی۔ تاہم بعض شدید حالات میں کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ ذیل میں کچھ ایسی طبی حالتیں درج کی جارہی ہیں جس میں اگر فوری علاج نہ…

ایکس کے ’بلاک بٹن‘ میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

فوٹو:فائل نیو یارک:ایکس (ٹوئٹر) کے بلاک بٹن میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بلاک کا آپشن ہوتا ہے جس کے تحت کوئی بھی صارف کسی کو بھی بلاک کرسکتا ہے، جس کے بعد بلاک شدہ صارف…

واٹس ایپ کی جانب سے فون کی سٹوریج بچانے کے لئے شاندار فیچر متعارف

فوٹو فائل کیلیفورنیا:واٹس ایپ کی درجنوں چیٹس سے موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کسی بھی صارف کے فون کی سٹوریج کو بہت تیزی سے بھر دیتی ہیں، مگر اب کمپنی نے اس کا ایک منفرد حل نکال لیا ہے تاکہ فون کی سٹوریج کو بچایا جاسکے۔ واٹس ایپ کی…

صحت مندزندگی کے لئے وقت کی مفید تقسیم

فائل:فوٹو میلبرن: ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے واضح کیاہے کہ انسان کو دن کا کتنا وقت کھڑے رہنے، بیٹھنے، سونے اور کسی جسمانی سرگرمی مشغول ہونے جیسی سرگرمیوں میں صرف کرنا چاہیئے۔ آسٹریلیا کی سوئنبرن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مطابق…

سائنسدانوں کی جانب سے انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی جلد کی تیاری

فائل:فوٹو ٹیکساس: سائنس دانوں نے پہلی لچکدار برقی جِلد تیار کی ہے جس کو روبوٹس پر چڑھاکر انسانی جِلد کی طرح محسوس کیا جاسکے گا۔یہ نئی جِلد چاہے جتنا بھی کِھنچ جائے، دباوٴ کے نتیجے میں اس میں کوئی تبدیلی پیش نہیں آتی اور یہ ایک بڑی کامیابی…

ایسٹرازینیکا خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے،کمپنی کا اعتراف

فائل:فوٹو لندن: ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار کی گئی کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اور سوئیڈن کے…

پاکستانی لڑکی کو بھارتی شخص کا دل لگا دیا گیا

فائل:فوٹو چینائی: بھارت میں پاکستانی لڑکی 19 سالہ عائشہ کو 69 سالہ شخص کا دل لگا دیا گیا۔ڈاکٹر سریش راوٴ نے بتایا کہ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا فیصلہ کرکے ہم نے جزوی طور پر خطرہ مول لیا تھا لیکن ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی نہیں بچا…

مخصوص شرائط کے ساتھ بغیر انٹرنیٹ واٹس اپ کا استعمال ممکن

فوٹو فائل نیویارک : مخصوص شرائط کے ساتھ بغیر انٹرنیٹ واٹس اپ کا استعمال ممکن ہو گیا ہے۔ سمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کی بڑی تعداد اپنے پیاروں سے رابطے میں رہنے کیلئے مشہور سوشل ایپلی کیشن واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں اور اس کے ذریعے…

بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سےکئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟

فوٹو فائل ناخن نہ کاٹنے کے نقصانات کافی زیادہ ہیں بالخصوص چھوٹے بچوں کے لحاظ سے جن کے مدافعتی نظام ابھی نشو نما پارہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سے کئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ درج ذیل کچھ نقصان دہ اثرات کے بارے میں…

ایپل کا نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر…

ذہنی طور پر مشکل نوکری دماغی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار، تحقیق

فوٹو فائل اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذہنی طور پر کٹھن نوکری آپ کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتی ہے۔ ناروے کے اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے 305 مختلف روزگار سے…

انسانی خون میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی ایک نئی خاصیت دریافت

فوٹو فائل  واشنگٹن: سائنس دانوں نے انسان میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی  نئی خصوصیات دریافت کی ہے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے خراب غذا کی صورت ہونے والی بیماریوں کا سبب بننے والے سیلمونیلا اور ای کولی جیسے بیکٹیریا میں نئی…

واٹس ایپ کی جانب سے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف

فوٹو فائل کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔ ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے…

کن حالات میں دانتوں کو برش نہیں کرنا چاہیے ؟

فوٹو فائل    لندن: ایک ڈینٹسٹ کی تجاویز انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں جس میں انہوں نے 3 ایسی حالتیں بتائی ہیں جس میں دانتوں میں برش نہیں کرنا چاہیے۔ اسمارٹ ڈینٹل ایستھیٹکس کی کلینیکل ڈائریکٹر اور لندن اسکول آف فیشل ایستھیٹکس کی ڈائریکٹر…

ایلون مسک کا ٹیسلا سے 15 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

فوٹو فائل کیلفورنیا:الیکٹرک کاریں تیار کرنے والے بڑے امریکی ادارے ٹیسلا نے سیلز میں غیر معمولی کمی کے باعث دنیا بھر میں کم و بیش 15 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے مالک ایلون مسک نے ٹیسلا کے تمام مینیجرز کے نام ایک…

رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع

فائل:فوٹو لوزان: ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ مقدار 20 ہزار ایفل ٹاور کے برابر ہے۔اس کچرے میں پلاسٹک پیکجنگ، ٹیکسٹائل میں استعمال ہونے والی پلاسٹک اور گھروں میں استعمال ہونے…

سائنس دانوں کا زمین کی حدت کو روکنے کے لئے خفیہ منصوبہ

فائل:فوٹو نیویارک : امریکہ میں سائنس دانوں نے زمین کو بڑھتی ہوئی عالمی حدت کو بڑھنے سے روکنے کیلئے خفیہ منصوبے کے تحت سورج کی کچھ شعاعوں کو واپس خلا میں واپس اچھالنے کی کوشش کی۔ امریکی اخبار جریدکے کے مطابق سائنس دانوں نے اس کیلئے کلاوٴڈ…

آج کے نوجوان تیزی سے بوڑھے ہونےلگے

فوٹو فائل واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ آج کے دور میں نوجوان تیزی سے بڑھاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں جس سے کینسر میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا کہ 1950 اور 1954 کے درمیان پیدا…

سکول میں زیادہ عرصہ گزارناطویل عمرکے امکانات کو بھی روشن کرتا ہے، تحقیق

فوٹو فائل میساچوسٹس: ایک نیا مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ اسکول میں زیادہ عرصے تک رہنا نہ صرف آپ کو بہتر تعلیم فراہم کرتا ہے بلکہ یہ آپ کے طویل عرصے تک زندہ رہنے کے امکانات کو بھی روشن کرتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، ناروے اور برطانیہ…