Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

اسٹیکر کی سہولت کی اب واٹس ایپ پر بھی دستیابی متوقع

فائل:فوٹو لندن: میٹا کمپنی کی مشہورایپ فیس بک پر آپ نے کئی مرتبہ اسٹیکر استعمال کئے ہوں گے لیکن اب توقع ہے کہ بہت جلد یہ سہولت واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہوسکتی ہے۔ فی الحال اسے آئی او ایس کے بی ٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ…

انسان کاڈی این اے ہر جگہ سے مل سکتاہے

فائل:فوٹو فلوریڈا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندر کا ریتلا ساحل ہو یا کسی ہسپتال کا کمرہ انسان جس جگہ جاتا ہے اپنے ڈی این اے وہاں چھوڑ دیتا ہے۔ڈی این اے سے متعلق اس پیشرفت کو استعمال کرتے ہوئے گمشدہ افراد کو ڈھونڈنے اور مجرمان کا جائے…

موٹرولا نے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ بتادی

فوٹو:انٹرنیٹ شیکاگو: موبائل بنانے والی کمپنی موٹرولا نے اپنے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔تاہم کمپنی کی جانب سے فی الحال قیمتوں کے متعلق واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

واٹس ایپ پیغامات ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام کا آغاز 

فائل: فوٹو  سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے 15 منٹ کے اندر اندر بھیجے جانے والےپیغام کو ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام شروع کردیاہے۔ یوں تو اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے واٹس ایپ نے…

سیکنڈز میں روایتی پین سے ڈیجیٹل قلم میں تبدیل ہونے والا ڈیجیٹل پن تیار

فوٹو لندن: جدید دنیا میں ہم کاغذ پر کم لکھتے ہیں اور کمپیوٹر پر زیادہ تحریر کررہے ہیں۔ اسی تناظر میں نْووا نامی قلم بنایا گیا ہے جو ایک جانب عام روایتی پین ہے تو دوسری جانب اس سے لکھی تحریر فوری طور پر ڈیجیٹل تصویر یا ٹیکسٹ میں تبدیل ہوکر…

گوگل کا مصنوعی ذہانت پرمبنی پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: گوگل نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔ تجزیہ نگاروں کاکہناہے کہ اس سے سرچ کا دائرہ…

واٹس ایپ صارفین جلد ہی بڑی مشکل سے چھٹکارہ پا لیں گے

فائل:فوٹو  کیلیفورنیا:واٹس ایپ صارفین جلد ہی بڑی مشکل سے چھٹکارہ پا لیں گے اور اپنا ایک ہی اکاؤنٹ مختلف فون میں استعمال کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے اعلان کے مطابق اب انسٹینٹ میسجنگ ایپ کے صارفین متعدد فونز میں اپنا مرکزی…

واٹس ا یپ کو برطانیہ میں پابندی کا سامنا

فائل:فوٹو لندن: سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ا یپ کو برطانیہ میں متعارف کرائے جانے والے نئے آن لائن سیفٹی بل پر عملدرآمد کرنے سے انکار کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بل کے تحت ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ان کے سوشل نیٹورکنگ پلیٹ فارم…

کسی شخص میں کی بورڈ اور ماوٴس استعمال کرنے کا انداز اس کی ذہنی تناوٴ کی کیفیت بتاسکتاہے ،ماہرین

فائل:فوٹو زیورخ: ایک نئے اور قدرے دلچسپ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کسی شخص میں کی بورڈ اور ماوٴس استعمال کرنے کا انداز اس میں اوقاتِ کار میں ذہنی تناوٴ (اسٹریس) کی بہت پہلے خبر دے سکتا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح عام افراد میں دماغی…

جرمن ٹیکنالوجی فرم سیپ کا امتیاز سپر مارکیٹ سے بلاتعطل آپریشنز کے لئے معاہدہ

اسلام آباد : سیپ پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈائریکٹر ثاقب احمد نے کہا ہےکہ پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں میں ایس اے پی کی جدید ٹیکنالوجی اور سافٹ وئیرز کی بدولت بہتر اور بروقت خد مات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ یہ…

ٹوئٹر کے آئیکونک بلیو برڈ لوگو کو تبدیل کردیاگیا

فوٹو:انٹرنیٹ اگر ٹوئٹر کی ویب سائٹ اوپن کرنے پر پرندے کی بجائے ایک کتے کے آئیکون کو دیکھ کر دھچکا لگا تو آپ تنہا نہیں ہیں۔جی ہاں واقعی ٹوئٹر کے آئیکونک بلیو برڈ لوگو (logo) کو ایک کرپٹو کرنسی ڈوگی کوائن کے لوگو سے تبدیل کیا گیا ہے۔ یہ سب…

میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی ہے اور اب بعض صارفین ایپ میں انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح ٹیکسٹ ایڈیٹر دکھائی دیا ہے جسے وہ آزمارہے ہیں۔ جن میں کیلسٹوگا، کوریئرپرائم، ڈیمیون، ایکسو ٹو اور مارننگ بریز…

واٹس ایپ میں کیا غیرمعمولی تبدیلیاں پیش کی جارہی ہیں

فائل:فوٹو سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے غیرمعمولی تیزی سے اپنے فیچرز اپ ڈیٹ کئے ہیں جن میں اب وائس چیٹ اور کال میں غیرمعمولی تبدیلیاں متوقع ہے۔ واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ ’ویب بی ٹا انفو‘ کے مطابق آڈیو چیٹ میں بعض بالکل نئی…

معاشی دباوٴ ،میٹا کا مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے معاشی دباوٴ کے سبب رواں سال مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کمپنی نے گزشتہ سال نومبر میں بھی گیارہ ہزار ملازمین کی کٹوتیوں کا اعلان کیا تھا۔ میٹا کے سربراہ مارک…

میٹا کمپنی کا فیس بک ریل کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے کا اعلان

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔…

جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان

اسلام آباد : جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں طلباء کو مفت تربیت دینے کا اعلان، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں پوٹینشل کو دیکھتے ہوئے جرمن کمپنی “ایس اے پی” نے آئی ٹی فروغ کے لیے جامعات میں یکم جنوری سے اسٹوڈنٹ زون پروگرام شروع کردیا ہے…

سام سنگ نے 200 میگا پکسل سینسر کا موبائل کیمرا متعارف کرادیا

فائل:فوٹو اسمارٹ موبائل اور الیکٹرانک آلات تیار کرنے والی جنوبی کورین ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ نے طویل چہ مگوئیوں کے بعد بالآخر 200 میگا پکسل سینسر کا موبائل کیمرا متعارف کرادیا۔گلیکسی ایس 23‘ سیریز کے فونز کو یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔…

سال2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: دنیا بھر میں ڈجیٹل رحجانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ سب…

صرف تین سیکنڈ میں کسی بھی آواز کوسن کرہوبہونقل بنانے والاسافٹ ویئر تیار

فائل:فوٹو  واشنگٹن: مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف تین سیکنڈ تک کسی کی بھی آواز سن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج، جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی بھی نقل کرتا ہے۔…

اب خواتین آرام سے ہیل والے جوتے پہن سکیں گی

فائل:فوٹو روم: جوتوں کے ایک مشہور ڈیزائنر نے ایک ایساجوتے کا پتاوا بنایا ہے جس کو لگا کر خواتین آرام سے اونچی ایڑھیوں کے جوتے پہن سکیں گی۔ اس پتاوے کے جوڑے کی قیمت 21 ڈالرز ہوگی اور ری سائیکلڈ پولیمر سے بنائے گئے اس پتاوے کی بائیو مکینیکی…