Browsing Category
سائنس و ٹیکنالوجی
مائیکروسافٹ نے "ورڈ پیڈ” کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
فوٹو:فائل
سان فرانسسکو : مائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ’ورڈ پیڈ ‘ کو مزید اپ ڈیٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 30 سال بعد اسے ونڈوز سے مستقل طور پر ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔اب ورڈ پیڈ مستقبل میں ونڈوز کے نئے ورژن کا حصہ نہیں بنے گا۔…
واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کاامکان
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کیلئے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔متعارف کرایا جانے والا دوسرا فیچر سیٹنگز کے انٹرفیس کا…
نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت پہلا آنکھ دوست سمارٹ فون متعارف
فوٹو: فائل
بیجنگ: چین کی کمپنی ٹی سی ایل نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت سمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔اس میں تمام رنگ اپنی آب و تاب کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔
اس ٹیکنالوجی کو این ایکس ٹی…
ایلون مسک نے ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کالز سے متعلق اہم اعلان کردیا
فوٹو: فائل
نیویارک:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔آڈیو اور ویڈیو کالز کرنے کیلئے کسی فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی۔
یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا…
چین کے انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب تک پہنچ گیا
فوٹو:فائل
بیجنگ : چین میں انٹرنیٹ کی ترقی پر 52 ویں شماریاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ چین میں انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب ہو گیا
چینی خبررساں ادارے کے مطا بق چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری…
واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے کالز سکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا۔
واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔
ویب انفو بیٹا کی ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ…
آنسوؤں سے چارج ہونے والی اسمارٹ کانٹیکٹ لینس بیٹری
فوٹو:فائل
سِنگاپور:سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جا سکتا ہے۔
سِنگاپور کی نان یینگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (این ٹی یو) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ جامعہ کے…
میٹا کا دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا ماڈل پیش
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔
توقع ہے…
واٹس ایپ کی جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے تیاری
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا ذیلی پلیٹ فارم واٹس ایپ جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جارہا ہے۔
ٹیکسٹ فارمیٹنگ اپنے پیغام کا فہم واضح انداز میں فراہم کرنے کا ایک عام سا طریقہ ہے۔ لیکن یہ سہولت ہمیشہ…
خبردار!کم عمر ی میں سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت تبدیل ہوسکتی ہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
کیمبرج: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت اپنے ان ساتھیوں سے تبدیل ہوتی ہے جو سیگریٹ نہیں پیتے۔محققین کاکہناہے کہ ایسے طریقہ کار کا وضع ہونا جس سے سیگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہونے کے…
مارک زکر برگ کا واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
فوٹو: فائل
کیلیفورنیا: مارک زکر برگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر…
تھریڈز ایپ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں حیران کن سطح تک کمی
فوٹو:فائل
نیویارک: ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی سوشل میڈیا ایپ کو…
گوگل کا غیر فعال جی-میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق یکم دسمبر کے بعد جی-میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیا جائے گا جس سے قبل صارفین کو ان کے ای میل پر وارننگ بھیجی جائے گی۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صارفین جنہوں نے بیک اپ…
انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کیلئے نیا ٹول متعارف کرانےکا اعلان
فوٹو: فائل
کیلیفورنیا:میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کیلئے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کیلئے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جا رہا ہے۔
نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور…
یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے مختصر ویڈیوز کے سیکشن یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔صارفین جلد ہی اپنے شارٹس میں سوال و جواب کے اسٹِکر بھی شامل کر سکیں گے۔
متعارف…
واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔یہ گروپ میں نئے افراد کی آسانی کے ساتھ شمولیت میں مدد دے گا۔
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی…
واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں ایک نیا سیفٹی فیچر پیش کردیا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سیکیورٹی معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے اور اسپیم کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرتی رہتی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے…
یونیسکو کا سکولوں میں سمارٹ فونز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
فوٹو: فائل
نیویارک :اقوام متحدہ نے سکولوں میں سمارٹ فونز کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف وہ ٹیکنالوجی جو سیکھنے میں مدد دیتی ہے سکولوں میں ہونی چاہیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس اور ثقافت کی…
ٹوئٹر کی چڑیا اْڑ گئی، لوگو باضابطہ تبدیل ہوگیا
فائل:فوٹو
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی چڑیا اْڑ گئی، سوشل میڈیا سائٹ کا لوگو باضابطہ تبدیل کرکے ’ایکس‘ کردیا گیا۔
ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو نے آج صبح ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے حوالے سے ٹوئٹ کی گئی اور بعدازاں ٹوئٹر کا لوگو…
ایلون مسک کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر کا” لوگو” تبدیل کرنے کا اعلان
فوٹو:فائل
واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کا لوگو تبدیل کر رہے ہیں اور ٹوئٹر کو ایک نئے اور جدید برانڈ کی طرح متعارف کرائیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون…