Browsing Category
سائنس و ٹیکنالوجی
آئی فون 16 کے نئے ورژن میں اہم تبدیلیاں
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنا نیا آئی فون 16 تو رواں سال کے دوسرے نصف میں متعارف کرائے گی لیکن اس کے متعلق افواہیں پہلے ہی آنی شروع ہوگئی ہیں۔
لیک ہونے والی تازہ ترین تصاویر کے مطابق کمپنی اپنے آئی فون کے آئندہ ورژن…
دماغ میں چپ لگوانے والا مریض صحت یاب ،دماغ سے کمپیوٹر ماؤس کا استعمال کرنے لگا
فوٹو فائل
کیلیفورنیا: نیورالنک کے مالک ایلون مسک کا کہنا ہے کہ پہلا انسان جس کے دماغ میں کمپنی نے چپ لگائی ہے مکمل طور پر صحتیاب ہے اور اپنے دماغ سے کمپیوٹر کے ماؤس کو کنٹرول کرسکتا ہے۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر…
یوٹیوب یا ویب سائٹس سے منسلک ایڈسینس کا سی پی سی بڑھانے کا طریقہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: یوٹیوب یا ویب سائٹس سے منسلک ایڈسینس کا سی پی سی بڑھانے کا طریقہ جاننا بھی بہت ضروری ہے، خاص کر جب آپ ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرتے ہوں تو آمدنی بڑھانے کیلئے جدید جہتوں کو سمجھنا ضروری ہو جاتا ہے.
سی پی سی (Cost per…
دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا بڑاحصہ معدومیت کے خطرہ سے دوچار
فائل:فوٹو
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا 22 فی صد حصہ معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے جبکہ نصف کے برابر اقسام کی تعداد تنزلی کا شکار ہے۔ان جانوروں کو درپیش دو خطرات یعنی ان کا استحصال اور…
ٹک ٹاک کاصارفین کو ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے کامشورہ
فائل:فوٹو
بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک صارفین کو ان کی ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے پر زور دے رہی ہے۔
متعدد مطالعوں میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ جنریشن زی ٹک ٹاک کو گوگل سرچ کے متبادل کے طور پر استعمال کرتی ہے۔…
صارفین کو اپنے ڈیٹا کی حفاظت کیلئے متحرک رہنے کی ضرورت ہے،کیسپرسکی ماہرین
فوٹو: فائل
اسلام آباد: محفوظ انٹرنیٹ کا دن 2024 اس موقع پر آیا ہے جب مختلف مقبول ایپس پر عائد محدود رسائی کے بارے میں ڈیٹا کے خدشات کی وجہ سے صارفین متبادل ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرکے نئے قوانین سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایک ایسے دور میں جہاں…
اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے خواب بھی آپ کی دسترس میں ہوں گے
فوٹو فائل
کیلیفورنیا:آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے خوابوں کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اب آپ مقررہ معاوضے کے عوض اے آئی ٹیکنالوجی ہیڈ بینڈ آزما سکتے ہیں جس کے بارے میں ایک…
آئی فون کی جانب سے جلد نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان
فوٹو فائل
کیلیفورنیا: ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے جلد ہی نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 17.4 بِیٹا میں 118 نئی ایموجیز متعارف کرائی گئی ہیں جن میں لیموں، فینکس، کتھئی مشروم، ٹوٹی ہوئی…
انسٹاگرام اور فیس بک پر نابالغ افراد کے تحفظ کیلئے متعدد فیچرز پیش
فوٹو فائل
نیویارک: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے متعدد فیچرز پیش کر دیئے گئے۔
میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کوئی بھی انجان شخص کسی بھی 16 اور 18 سال سے…
کے الیکٹرک نےڈیٹا کو کلاوڈ پر منتقل کرنے کیلئے سیپ سے معاہدہ کر لیا
فوٹو: پی آر
اسلام آباد : کے الیکٹرک نےڈیٹا کو کلاوڈ پر منتقل کرنے کیلئے سیپ سے معاہدہ کر لیا، اس معاہدے سے کے الیکٹرک کا صارفین اور سہولیات کا ڈیٹا جو کہ ہزاروں گیگا بائٹس پر مشتمل ہے، کو کلاؤڈ پر منتقل کر دیا جائے گا۔
کراچی اور بلوچستان…
نصف صدی بعد چاند پر جانے والا مشن سمندر میں گر کر تباہ
فائل:فوٹو
نیویارک: گزشتہ ہفتے نصف صدی بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ کیا گیا امریکی مشن بحر الکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 8 جنوری آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے پیریگرین (Peregrine) لینڈر کو چاند کی جانب…
موبائل کو چند سیکنڈ میں چارج کرنے والی ڈیوائس تیار
فوٹو فائل
لاس ویگس: ٹیکنالوجی کمپنی سویپری نے ایک ایسی ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے موبائل فون کو سات سیکنڈ کے اندر مکمل طور پر چارج کیا جا سکے گا۔
سویپری نامی اس ڈیوائس میں کم وزن متعدد بیٹریاں ہوتی ہیں جو فون کی پشت پر…
گوگل نے مختلف شعبوں میں سینکڑوں افراد کو ملازمت سے فارغ کردیا
فوٹو فائل
نیویارک:عالمی سرچ انجن گوگل نے مختلف شعبوں کے سینکڑوں افراد کو نوکری سے نکال دیا ۔
گوکل کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام افراد گوگل ہیڈ کوارٹرز میں اپنی خدمات دے رہے تھے، جو مختلف شعبوں میں…
پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خبر،پے پال پاکستان واپس آنے کو تیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خبر،پے پال پاکستان واپس آنے کو تیارہوگیاہے پاکستانی فری لانسرز کی ادائیگیوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن عمر سیف کے مطابق ،،پے پال انٹرنیشنل…
سائبر سیکیورٹی نے صارفین کو انسٹاگرام پر نئے ٹرینڈسے خبردارکردیا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ…
ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ انسان پر حملہ آور ہو گیا
فوٹو فائل
آسٹن: ٹیسلا کی برقی کارساز فیکٹری میں ایک سافٹ ویئر انجینئر روبوٹ کے حملے سے شدید زخمی ہوگیا۔
امریکی شہر آسٹن میں قائم اس فیکٹری میں 2021 میں پیش آنے والے واقعے کے متعلق عینی شاہدین نے نیوز ویب سائٹ دی انفارمیشن کو بتایا کہ…
آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے خواتین کی ہراسگی بڑھنے لگی
فائل:فوٹو
میساچوسٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کو آن لائن ہراساں کئے جانے کا مسئلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انقلاب کے بعد سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔
ایک زمانے میں خواتین کی ڈیجیٹل تغیر شدہ تصاویر اور ویڈیوز عام طور پر انٹرنیٹ کے تاریک…
اینویڈیا کا اسرائیل حماس جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان
فوٹو فائل
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا نے اسرائیل حماس جنگ سے متاثر ہونے والے شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینویڈیو نے اسرائیلی اور غیر ملکی غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں کے ذریعے…
کس کے پاس دماغ ہے اور کس کے پاس نہیں؟
فوٹو فائل
آکسفورڈ: دماغ کا ہونا انسانی تجربے کے لیے اتنا ضروری ہے کہ اس کے بغیر کسی بھی زندگی کا تصور کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ تاہم، بہت سے جانداروں کے پاس دماغ نہیں ہوتا ہے اور وقت کے پہیے کو اگر کافی پیچھے گھمایا جائے تو شاید ہماری اپنے…
میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر ختم کرنے کا فیصلہ
فوٹو فائل
کیلی فورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے دونوں ایپس کے درمیان میسجنگ فیچر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میٹا نے 2020ء میں کراس ایپ میسجنگ فیچر متعارف کرواتے ہوئے کہا تھا کہ انسٹا گرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر…