Browsing Category
دلچسپ و عجیب
آپریشن تھیٹر میں فوٹو شوٹ کرنے پر ڈاکٹر جوڑا نوکری سے فارغ
فائل:فوٹو
کرناٹک: بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں آپریشن تھیٹر کو بطور فوٹو شوٹ کی جگہ کے طور پر استعمال کرنے پر ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے ضلع چتردرگا میں پیش آیا ہے جس کی ویڈیو…
کار اسکریپنگ کمپنی کی سابق معشوق کو بھلانے کے لئے انوکھی پیش کش
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ میں ایک کار اسکریپنگ کمپنی لوگوں کو ان کے سابق معشوق کو ’اسکریپ‘ کرنے کا موقع فراہم کر رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکریپ کار کمپیریژن کمپنی نے “اسکریپ یور ایکس” نام کی ایک اسکیم متعارف کروائی ہے جس کے تحت گاڑیوں…
برطانوی گلوکارمداح کو آٹو گراف دینے کی غرض سے نکاح نامے پر دستخط کر بیٹھے
فوٹو فائل
جکارتہ:برطانوی گلوکارلوئس ٹاملسن سے مداح نے آٹو گراف کی غرض سے نکاح نامے پر دستخط کرا لئے ۔
مشہور برطانوی گلوکار لوئس ٹاملسن ان دنوں دلچسپ اور حیرت انگیز واقعے کی بنا پر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹ رہے ہیں، ہوا کچھ یوں کہ…
تین صدیاں پرانا بوڑھا لیموں 1780 ڈالر میں نیلام
فوٹو فائل
لندن: 285 سال پرانا لیموں انگلینڈ میں 1780 ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔
غیر ملکی رپورٹ کے مطابق پرانے کیبنٹ دراز کے پچھلے حصے سے ملنے والا 285 سال پرانا لیموں 1780 ڈالرز یعنی (5 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا ہے۔
شروپ شائر میں…
بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی ،انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز
فوٹو فائل
نئی دہلی: بھارت میں 103 سالہ حریت پسند (فریڈم فائٹر) اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے…
عمارت کے اندر سے گزرنے والی جاپان کی منفرد شاہراہ تاریخی علامت بن گئی
فوٹو: فائل
اوساکا: جاپان میں ایک فلک بوس عمارت اپنے منفرد ڈیزائن کے باعث مشہور ہے جس کے درمیان میں سے ایک شاہراہ گزرتی ہے۔
گیٹ ٹاور اوساکا شہر میں واقع ہے جسے 1992 میں مکمل کیا گیا تھا۔ جدید تعمیر کا شاہکار اس عمارت کی 16 منزلیں ہیں اور…
خاتو ن کابازو پر لمبے بال کاعالمی ریکارڈ
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ایک امریکی خاتون نے اپنے بائسپ سے نکلنے والے بالوں کے ایک اسٹرینڈ کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میسی ڈیوس نے اپنے 7.24 انچ لمبے بال کی وجہ سے…
ملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کے لئے کمپنی کا انوکھا طریقہ
فوٹو فائل
شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ کمپنی نے اپنا دفتر شہر سے…
شہری نے صرف تین سیکنڈ میں کھولتی ہوئی کافی پی کر ریکارڈ قائم کر دیا
فوٹو فائل
فرینکفرٹ: جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 3.12 سیکنڈ میں کافی کا کپ پی کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
ادارے کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق فیلکس وون میبوم نامی شخص نے فرینکفرٹ میں کم وقت میں کافی کا کپ پی کر یہ…
بھیس بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا طالبعلم گرفتار
فوٹو فائل
بھارتی ریاست پنجاب میں انگریز سنگھ نامی نوجوان کو میک اپ کرکے اپنی گرل فرینڈ پرمجیت کور کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے علاقے سہارن نگر میں نوجوان انگریز سنگھ نے شیو اور میک اپ کیا، وگ…
مصر ی خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ ی گئی
فائل:فوٹو
قاہرہ: مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیاجبکہ رکن پارلیمنٹ نشو رائف نے امتحان دینے سے روکنے پر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی…
سمندر میں پھنسے آسٹریلوی ماہی گیر نے گھڑی کی مدد سے خود کو بچالیا
فوٹو فائل
ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کے سمندر میں تقریباً 24 گھنٹے گزارنے والے ایک شخص نے محض اپنی گھڑی کی مدد سے مچھیروں کی توجہ حاصل کرکے خود کو بچا لیا۔
نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق شہری کا بچ جانا ایک معجزہ ہے، وہ اپنی 40 فٹ لمبی کشتی میں…
نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ کاایوان میں رقص
فوٹو فائل
نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین ایم پی کی پارلیمنٹ میں مورائی ہاکا (نیوزی لینڈ کا ثقافتی رقص ) کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
21 سالہ رکن پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کا تعلق نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں مورائی (پولی نیشیئن نسل) سے ہے…
بھارت میں کھانے کے دوران شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔پنیر پر ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شادی کی ایک تقریب…
دنیا کی گہری ترین زیرِ زمین جدید لیبارٹری تیار
فوٹو فائل
بیجنگ:چین نے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ایک جدید لیبارٹری تعمیر کی ہے تاکہ وہاں ڈارک میٹرز (تاریک مادوں) کا مطالعہ کیا جا سکے۔
سطح زمین سے 2400 میٹر نیچے دی ڈیپ انڈر گراؤنڈ اینڈ الٹر لو ریڈی ایشن بیگ گراؤنڈ فیسیلٹی فار…
کینیڈین شہری کا 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانےکا عالمی ریکارڈ
فوٹو فائل
البرٹا: کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک سائیکل سوار نے 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ مرے نے 5 گھنٹے اور 37 منٹ…
امریکی خاتون کا ٹریفک حادثات میں مارے گئے جانوروں سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ
فوٹو فائل
اوریگون: امریکا میں چار سال سے قدرتی مقامات میں رہائش اختیار کرنے والی خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ سڑک پر مارے گئے جانوروں کا گوشت کھاتی ہیں تاکہ ان کی موت بےمقصد نہ ہو۔
امریکی ریاست اوریگون سے تعلق رکھنے والی مینڈرس بارنیٹ ایک حیرت…
باپ کا انوکھا کارنامہ ،بیٹی کی شادی کرانے کیلئے سکول ٹیچر کو اغوا کرلیا
فوٹو فائل
بہار:بھارت میں باپ نے 23 سالہ سرکاری سکول ٹیچر کو اغوا کر کے اس کی شادی اپنی بیٹی سے کروا دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں مڈل سکول ٹیچر گوتم گمار کو 5 سے 6 افراد نے اغوا کیا اور 24 گھنٹوں میں…
قدیم اور بڑا دستی کلہاڑا سعودی عرب سے دریافت
فائل فوٹو
ریاض:سعودی عرب سے دنیا کا سب سے قدیم اور بڑا دستی کلہاڑا دریافت ہوا ہے۔
ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب سے ایک قدیم دستی کلہاڑا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں ان کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا دستی کلہاڑا ہے۔
ایک بین…
بھارتی خاتون کے حیرت انگیز حد تک لمبے بال
فائل:فوٹو
ممبئی : بھارتی خاتون نے 7 فٹ اور 9 انچ کے ساتھ لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی سمیتا شریواستو نے گزشتہ 32 برسوں سے بال نہیں کٹوائے۔
میڈیا رپورٹس…