Browsing Category
کالم
صدارتی نظام کی فضول بحث
سلیم صافی
صدارتی نظام کا مطلب یہ ہے کہ پورے آئینی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہوگا جس کے لیے تمام اور بالخصوص بڑی جماعتوں کا اتفاقِ رائے ضروری ہے۔
صدارتی نظام کی حمایت پی ٹی آئی کے منشور میں بھی شامل نہیں۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جے یو…
بے چینی،اضطراب اور سکون قلب
فہیم خان
خواب چاہے ہم کو یاد رہیں نہ رہیں، وہ موڈ بدلنے والے واقعات کو قبول کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ اس طرح وہ ناگوار موڈ کو بدل دیتے ہیں۔اگر مسئلہ زیادہ الجھا ہوا نہ ہو تو پھر ایک ہی رات کی نیند سے ہم اس سے نجات پا لیتے ہیں۔ یوں جب…
خونی ملکہ کوہسار۔۔۔۔پتھر دل باسی
بابا بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے یہ سڑک کب کھلے گی اور ہم گھر جا ئیں گے؟۔۔۔بابا بہت بھوک لگی ہے صبح سے کچھ کھایا بھی نہیں۔۔۔ بابا آپ تو کہہ رہے تھے کہ فون پر انکل نے کہا ہے کہ برف ہٹانے والی گاڑی جلد ہی آتی ہو گی۔۔مگر اب تو دوبارہ سے رات ہو گئی ہے…
موسمیاتی تبدیلی خوراک کابحران لا سکتی ہے؟
رافعہ ذکریہ
گزشتہ ماہ جب لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا تو حیران کن طور پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی دولت کی نمائش کا شوق لیے خاندان کی شادیوں میں شرکت کرنے بڑی تعداد میں وطن آئے اور…
عمران خان – مستقبل کے اشرف غنی؟
سلیم صافی
اشرف غنی،حامد کرزئی کے نسبت زیادہ پڑھے لکھے ہیں۔ حامدکرزئی بھی تعلیم یافتہ ہیں لیکن اشرف غنی پی ایچ ڈی ہیں، امریکی یونیورسٹیوں میں پڑھاتے رہےاور How to fix faild states جیسی کتابوں کے مصنف ہیں۔عمران خان کی طرح محض کرکٹر نہیں بلکہ…
ہم سب” مری والے“ ہیں
حجاب خان
اگر میرے سمیت تمام پاکستانی سانحہ مری پر افسوس کرنے اور ذمہ داروں کی لعن طعن سے فارغ ہوئے ہوں تو آئیں بیٹھ کر سوچیں کہ اس ملک میں کون کون ”مری والا“نہیں ہے۔یہ لفظ اتنا زیادہ لکھااور بولاگیا کہ ایک ٹرینڈ بن گیا ۔جبکہ عام مری والا…
سنگ ماہ ڈرامہ میں پختونوں کی غلط عکاسی کی گئی
رضیہ محسود
پاکستانی ڈرامہ سنگ ماہ کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ پختونوں کے ایک قبیح رسم غگ یا ژاغ پر بنائی گئی ہے لیکن پہلی قسط نشر ہونے کے بعد مجھ سمیت بہت سے ناظرین پر آشکارا ہو گیا کہ ڈرامہ میں پختونوں کی بہت ہی غلط عکاسی کی گئی ہے۔…
قبائلی خواتین انٹرنیٹ سے دور رہیں
سمیرا راجپوت
گھر کے مخصوص کونے میں گھنٹوں تک صرف اس اُمید پر بیٹھے رہنا کہ شاید یہاں انٹرنیٹ کے سگنل بہتر آئیں اور آپ کو اپنے عزیزوں کی خیر خبر دریافت ہو جائے! ایسا کبھی ہوا ہے کہ آپ اپنے پیاروں سے مسلسل رابطہ کرتے ہوئے تھک جائیں؟
لیکن جب…
قائد اعظم یونیورسٹی سے کھلا خط
انصار عباسی
قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا ایک کھلا خط سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، یہ مجھے بھی بھیجا گیا۔ اِس کھلے خط میں کچھ ایسی باتیں درج ہیں جو ہماری جامعات کے ساتھ ساتھ حکومت اور دوسرے ذمہ داروں کے لیے بھی قابلِ غور ہیں تاکہ ہماری…
دل میں سوراخ
فہیم خان
جذباتیت اور عقلمندی کے درمیان فرق ہم عام طور پر سمجھ سکتے ہیں جب انسان غصے یا غم کی کیفیت میں ہوش و حواس میں نہ رہے تو اس صورت میں اس سے اکثر بے عقلی کی حرکتیں سرزد ہوتی ہیں۔ بعض اوقات تو کوئی ایسی حرکت بھی سرزد ہوسکتی ہے جو زندگی…
ہلالِ احمر کی 74 ویں سالگرہ
وقار فانی مغل
قائداعظم محمد علی جناحؒ نے 20 دسمبر 1947ء کوپاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ بعد ازاں پاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی کی ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت باقاعدہ منظوری لی گئی۔بانی ء پاکستان کے ہاتھوں لگایا گیا یہ پودا اب 74ء…
اسلامی جمہوریہ سانحستان
حجاب خان
مری میں ہونے والا افسوس ناک واقعہ ملک میں اس طرح کا پہلا واقعہ ہے اور نہ ہی خدا نخواستہ آخری واقعہ ہوگا۔حادثے ہوتے تھے ہوتےرہیں گے ،ادارے سوئے تھے سوتے رہیں گے ،لوگ مرتے تھے مرتے رہیں ،تعزیتیں ہوتی رہی ہیں ہوتی رہیں گی،کمیٹیاں…
تفریح کیسے موت بن گئی؟
فہیم خان
سردیوں کا موسم ہوایسے میں سیاح برفباری کی خبر سنتے ہی
ایسے تفریح مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں برفباری ہورہی ہو۔یوں تو پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں نہ صرف چاروں موسم پائے جاتے ہیں بلکہ میدانی، ریگستانی، پہاڑی اور…
"رل تاں گئے آں پر چس بڑی آئی اے”
ڈاکٹر سعدیہ کمال
میرے لئے بھی حیرت ہے کہ تصویر میں انتہائی خوش اسلوبی سےگفتگو کر رہی ہوں ۔۔۔جی میرے سامنے روہی ٹی وی کے سابقہ نیوز ڈائریکٹر ہیں جنھوں نے میرے والد کی پہلی برسی پہ مجھے اپنے شہر احمدپورشرقیہ جانے کی چھٹی نہ دی.
بلکہ ساتھ…
بہترین رفیق
فہیم خان
بہترین رفیق وہی ہیں جو ہمیں اس دنیا کی تاریک اور بدصورت حقیقتوں سے بہاروں کی طرح نبرد آزما ہونا سکھائیں۔ ہماری غلطی کو غلط اور اچھائی کو صحیح طریقے سے شناخت کرنے اور ہم پر ہمارے رویے کو بہتر بنانے کی غرض سے پرخلوص ہو کر نصیحت…
مانسہرہ! بابر سلیم سواتی ناراض کیوں تھا؟
محمد پرویز
بابرسلیم سواتی سے میری ملاقات اس دور میں ہوئی جب وہ مسلم لیگ ن کے لیئے بحیثیت کارکن گھر گھر جا کر ملتے تھے، خلوص اور پیار سے نوجوانوں کو ساتھ لے کر چلتے تھے، مسلم لیگ کے لیئے بلاشبہ رات دن ایک کرنے والے، ہنس مکھ اور ان کی بہت…
ملکی معیشت اور نواز شریف
حنا پرویز بٹ
جو شخص مخلوقِ خدا کیلئے وسیلۂ روزگار بنتا ہے، ہر روز سیاسی، سماجی اور اقتصادی حلقوں میں اپنے تمسخر کا اہتمام نہیں کرتا، انسانوں کا مالی، نفسیاتی اور سماجی استحصال نہیں کرتا، سہانے خواب دکھا کر اللّٰہ کی مخلوق کی نیندیں حرام…
سال 2021ء میں کیا کچھ ہوتا رہا
تحریم اصغر
وقت کس قدر تیزی سے گزرتا ہے اس کا اندازہ یوں ہوتا ہے کہ جیسے ابھی کل ہی تو ہم 2021 کی آمد کا جشن منا رہے تھے اور دعا مانگ رہے تھے کہ اس سال میں کورونا جیسی وبا سے نجات ا ور خیر و برکت نازل ہو اور اب 2021 کو الوداع کر رہے ہیں۔…
سال2021کااختتام ،نیا سال اورنئی امنگ
فہیم خان
یوں توسال کااختتام جب ایک فرد کی زندگی میں ہوتاہے تواس کی زندگی کاایک سال کم ہوجاتاہے گویااس کو کل عمر میں ایک سال کے نقصان کاسامنا کرنا پڑ گیا چونکہ سال ایک فرد کی انفرادی و ذاتی زندگی کا ایک بہت بڑا دورانیہ ہوتاہے.
ایک سال کے…
حاصل اور لا حاصل کی تگ و دو
فہیم خان
محبت کتنا خوبصورت احساس ہے نا۔ یہ آپ کو ایک الگ، ایک دم نئی سی دنیا میں پہنچا دیتی ہے،،،،محبت زندگی کا وہ جذبہ ہے جسے بیشتر لوگ سب سے طاقتور جذبہ مانتے ہیں، ہم سب ہی اس کے خواہشمند ہوتے ہیں اور ہر جگہ آپ کو اس کا جلوہ نظر آتا…