Browsing Category
کالم
13جماعتوں کے 12 مہینے
محمود شام
آج اتوار ہے۔ اپنے بیٹوں بیٹیوں، پوتوں پوتیوں، نواسوں نواسیوں اور بہوؤں دامادوں سے ملنے کا دن۔ افطاری پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں۔ پوتے یا نواسے کی زندگی کی پہلی روزہ کشائی بھی دیکھتے ہیں۔…
قومی اسمبلی میں کیا کچھ ہوا؟
عبدالرزاق کھٹی
اپوزیشن کی غیر موجودگی کے باعث حکومت کافی خوش بھی ہے، کیونکہ وہ جو بھی قانون سازی کرتی رہی ہے اسے کوئی چیلنج کرنے والا یا اس پر بات کرنے والا کوئی نہیں ہے۔
صرف ایک سال پہلے 9 اور 10 اپریل کی درمیانی شب تھی کہ جب غیر معمولی…
’بھٹو کی پھانسی‘ عدلیہ مجرم ٹھہری
مظہر عباس
وہ زندہ بھٹو سے ہی نہیں اس کی موت سے بھی خوف زدہ تھے۔ اپنے زمانے کی پی ٹی وی کی نامور نیوز کاسٹر ماہ پارہ صفدر نے اپنی خود نوشت ’میرا زمانہ میری کہانی‘ میں اس دن (4؍اپریل 1979) کو پی ٹی وی نیوز روم کا احوال اس انداز میں بیان کیا…
بھوک کا تماشا
مقصود منتظر
ہندوستان (برصغیر) میں مغل سلطنت کا زوال شروع ہوچکا تھا۔ یہ سنہ سترہ سو بارہ کی بات ہے. شاہ جہاں کا پڑپوتا جہان دار شاہ تخت نشین تھا۔۔ یہ مغلیہ سلطنت کا آٹھواں شہنشاہ رہا ۔جہاندار نےصرف گیارہ ماہ حکومت کی.اس نے اپنے مختصر دور…
سیاسی گفتگوسے پرہیز کیوں؟
مقصود منتظر
بال سنوارنے نائی کی دکان پر جاؤ تو کرسی پر بیٹھنے سے پہلے یہ عبارت پڑھنے کو ملتی ہے ۔۔ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے ۔ ہوٹل میں کھانا کھانے کیلئے جانا پڑے تو آرڈر دینے سے پہلے اس نوٹس پر نظر پڑتی ہے جس پر لال رنگ سے تحریر موٹے…
ہندو راشٹریا ٹوٹتا بھارت
مقصود منتظر
دورسے خوشنما دکھنے والے بھارت کے اندر کیا لاوا پک رہا ہے۔ ہندو راشٹر کا دعویٰ کرنے والے مودی کا دیس کس طرف کھسک رہا ہے۔ ہندو انتہا پسندوں کے ظلم و ستم کے باعث سکھوں، عیسائیوں اورمسلمانوں کی تشوش کس حد کو چھورہی ہے۔
اکھنڈ بھارت…
عمران خان کو ہٹانا امریکی سازش تھی!
حفیظ اللہ نیازی
ساری تدبیریں اُلٹی پڑ چکیں، ’’کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں‘‘۔ اصل مجرموں، ذمہ داروں کا نام سامنے لانے کی کوشش، اقتدار جان وغیرہ سب کھوسکتے ہیں۔ 1951ء سے 2022ء، حکمرانوں سیاستدانوں کی اُکھاڑ پچھاڑ بلا تفریق لیاقت…
بشریٰ بی بی سے شادی
جاوید چوہدری
عون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔
چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن…
2023، بہت مشکل، خطرناک سال
محمود شام
آپ کو نیا سال 2023مبارک ہو۔ مگر بہت ہمت کرنا ہوگی۔اتوار سے شروع ہونے والے سال عام طور پر کچھ مشکل ہوتے ہیں۔ اچھا سال وہ سمجھا جاتا ہے جس کا آغاز کام کے دن سے ہو ۔ لیکن ایسے خوش فہم اور امید پرست بھی ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ چھٹی…
افغان یونیورسٹیاں اور طالبات
وسعت اللہ خان
منگل کی دوپہر جب یہ حکم پڑھ کے سنایا گیا کہ یونیورسٹیاں بھی طالبات کے لیے شجرِ ممنوعہ ہو چکی ہیں اور کل سے آپ نہیں آئیں گی تو اچانک کمرے کو چند لمحے کے لیے سانپ سونگھ گیا اور پھر سر تا پا حجاب میں لپٹی طالبات نے رونا شروع…
نون لیگ مخمصے کاشکارہے
ماریہ میمن
مسلم لیگ نون کو ملک کی ایک سینیئر سیاسی جماعت کہا جا سکتا ہے۔ کہنے کو تو ن لیگ کی طرف سے اپنے آپ کو مسلم لیگ کا تسلسل قرار دیا جائے گا مگر اس دعوے کی سنجیدگی پر وہ خود بھی شاید اصرار نہ کریں۔
ن لیگ چونکہ ن یعنی نواز شریف کی…
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بوجھ
حامد میر
پہلے ہی بہت دیر ہو چکی تھی۔ یہ استعفیٰ تو پچھلے سال آ جانا چاہئے تھا، مصطفیٰ نواز کھوکھر اس انتظار میں تھے کہ ان سے استعفیٰ مانگا جائے تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ انہوں نے سیاسی وفاداری تبدیل کرلی۔ صبر کا مقابلہ تھا۔
جیسے ہی مصطفیٰ…
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتانہیں کوئی
فہیم خان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ زادی صحافت کا مقصد اظہاررائے کو فروغ دینا ہے مگر آج بھی صحافی تاریک راہوں میں مارے جا رہے ہیں۔چند روزقبل پاکستانی نامور صحافی ارشد شریف کوبھی انہی تاریک راہوں میں ابدی نیند سلادیاگیا ۔
گوکہ صحا فت ایک…
ہیرو،ولن یا شعبدہ باز…؟
سینئر صحافی ارشد شریف کی شہادت کے بعدپوری قوم،ادارے اور تمام سیاسی جماعتیں غم و رنج کے عالم میں ڈوبی ہوئی تھیں کہ ایسے میں پی ٹی آئی کے سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نے بے تحاشہ نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔لوگ اس شش و پنج میں مبتلا…
ارشد شریف، وہ کون تھا؟
محمد حنیف
آج سے گیارہ سال پہلے پاکستان کا ایک صحافی گھر سے سوٹ بوٹ پہن کر کسی ٹی وی شو میں شریک ہونے کے لیے نکلا۔ سلیم شہزاد دفاعی امور اور دہشت گردی کے بارے میں رپورٹنگ کرتا تھا۔
اس زمانے میں وردی اور دہشت گردی والا نعرہ ابھی ایجاد نہیں…
انسانی خدمت کی امین۔۔ہلال احمر کی نئی قیادت
وقار فانی مغل
درویش قناعت پسند ہوتے ہیں۔ انہیں اس حقیقت کا احساس ہوتا ہے کہ انسانیت کی خدمت کسی بھی عبادت سے کم نہیں ہو سکتی۔درویشوں کے دلوں میں انسانیت کے لئے ہمدردی ہوتی ہے اور وہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کے دکھ کم اور سکھ زیادہ کریں۔ وہ…
سیلاب زدہ علاقوں میں ہلال احمرکی امدادی سرگرمیاں
وقار فانی
امسال جون میں طویل مون سون کے دوران ریکارڈ بارش ہوئی جس نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا۔ ملک کے جنوبی اور وسطی حصے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں ناقابل تلافی نقصان…
شازیہ خشک گلوکاری سے باپردہ ہونے تک کا سفر
افشاں نوید
میرے مولا! تیری بندی وہ دنیا چھوڑ آئی ہے۔۔۔
وہ شازیہ خشک تھیں۔۔۔ شازیہ خشک گلوکاری سے باپردہ ہونے تک کا سفر
دو روز قبل معمول کے ہفتہ وار درس کی محفل تھی ۔
ایک خاتون نے دو تین بار ہاتھ آٹھایا کہ مجھے بھی کچھ بات کرنا ہے۔
میں…
ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں
فہیم خان
تاریخ پاکستان پر 6 ستمبر 1965ء کا دن گہرے نقوش چھوڑ گیا، یہ وہ دن تھا جب بھارتی جارحیت کا پاکستانی افواج کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔اس دن ہماری بہادر افواج نے ثابت کر دیا کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔
آج…
بنوں مظاہرین کو7 گز لمبا سلیوٹ
سبوخ سید
بنوں جمیعت علمائے اسلام ف کے زیر اہتمام یہ مظاہرے بنوں کے مسائل کے حل کے لیے نہیں ، تعلیم ،صحت ، مہنگائی ، بے امنی ، فرقہ واریت ، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نہیں ۔ خواتین کو پارک سے روکے جانے کے لئے مظاہرہ ہو رہا ہے۔ مظاہرے…