Browsing Category
کالم
تو پھرتم اٹھ نہیں سکو گے
جاوید چوہدری
لطیف صدیقی کراچی میں پیدا ہوئے‘ جہاز رانی کے اسکول میں تعلیم حاصل کی‘ نیول انجینئر بنے‘ استاد کے ساتھ ان کا پھڈا ہو گیا اور استاد نے انھیں سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا‘ یہ مایوس ہو کر سنگا پور آ گئے‘ شپنگ کمپنی میں نوکری کر…
عدم اعتماد پی ڈی ایم کے گلے پڑ گئی
مظہر عباس
پاکستان کے عوام اس وقت ’بموں‘ کی زد میں ہیں پیٹرولیم بم، بجلی بم،ڈالر بم، ادویات کا بم اور اس بمباری نے، جو تاحال جاری ہے اور رکنے کا نام نہیں لے رہی، نہ جانے کتنا نقصان پہنچایا ہے اور آگے کتنا نقصان ہونے والا ہے اس کا شاید وہ…
بولو کم محنت کرو زیادہ
حناپرویزبٹ
والد کی جانب سے انھیں جو ورثے میں ملا وہ تھا بولو کم محنت کرو زیادہ ، پہلی بارمیدان سیاست میں کودے تو پہچان ماسوائے ایک صنعتکارکے کچھ نہ تھی،اس دور کے معروف زمینداروں اورسینئر سرداروں کی اکثریت انھیں سرے سے سیاستدان ماننے کو…
ابیحہ دوبار پیدا نہ ہونا
مقصود منتظر
ابیحہ... !!! تم پیدا ہی کیوں ہوئی تھی.. اگر جنم لینا ہی تھا... تو اس جہنم زار کشمیر کی دھرتی پر کیوں آنکھ کھولی.... مر گئی نا اب... تم نے مرنا ہی تو تھا..اٹھ گیا نا تیرا معصوم جنازہ... لپٹ گیا نا.... کفن میں... بم سے چھلنی تیرا…
مقروض ملک اور فضول خرچیاں
خلیل احمد نینی تال والا
قارئین میں ایک لطیفہ سناتا چلوں کہ کسی زمیندار کی بھینس نے دودھ دینا بند کر دیا،زمیندار بڑا پریشان ہوا،اسے ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا،ڈاکٹر نے ٹیکے لگائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا،تھک ہار کر وہ بھینس کو شاہ جی کے پاس لے…
اپنے ہاتھ سے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ!
اپنے ہاتھ سے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ!
وسعت اللہ خان
ان دنوں پارلیمنٹ میں عجلتی قانون سازی کی لوٹ سیل چل رہی ہے کیونکہ موجودہ قومی اسمبلی میں کوئی زوردار اپوزیشن نہیں ہے۔
سینیٹ میں اگرچہ عددی اعتبار سے عمران خان کی پی ٹی آئی ایک موثر…
عمران خانا۔۔ سڑو اب جیل میں
مقصود منتظر
جاو اوئے ۔۔۔ عمران خانا ۔۔۔ تو واقعی نالائق تھا ۔۔ پاگل تھا ۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نکما تھا
تجھے شہرت ملی ، حکومت ملی ،اقتدار ملا ۔۔ سب کچھ ملا ۔۔۔ مگر تو فائدہ نہ اٹھا سکا ۔۔۔ تو واقعی نالائق ہے۔۔
تجھے جہانگیر ترین اور علیم خان…
کوکی خواتین کی بے حرمتی
مقصود منتظر
کوئی مذہب ،دھرم ،ذات ، قبیلہ یا علاقہ کسی انسان کو یہ نہیں سکھاتا کہ وہ درند بن کر کسی عورت کی بے حرمتی کرے۔۔عورت کو برہنہ کرکے علاقے میں گھمائے لیکن بھارت میں ایسا ہورہا ہے۔ حالانکہ سناتن دھرم بھی عورت کا بڑا مقام ہے۔
اس…
میرا آئین ! میری آزادی کا ضامن
زینب وحید
آئین دراصل دستور، ضابطے، قانون اور اصول کا نام ہے۔ آسمانی صحیفوں کےبعد آئین کی صورت میں زمینی دستور جیسی مقدس دستاویز کی ضرورت معاشروں میں توازن قائم رکھنےکےلئے وجود میں آئی ہے۔ آئین پاکستان ہمارے سیاسی اکابرین کی دن رات محنت…
مظاہرہ اور سوچ کی دستک
خالد مجید
اور پھر احتجاج گاہ میں عوام کا رش بڑھنے لگا ۔۔۔۔ کانوں میں پرجوش نعرے ھی نعرے تھے ۔۔۔۔۔ گرمی کا پارا بھی اوپر ھی اوپر جا رھا تھا ۔۔۔۔ رپورٹر ۔۔۔ کیمرہ مینوں کا شور بھی نعروں میں شامل تھا ۔۔۔۔ یہ احتجاج آئے دن سڑکوں پر ھوتے نظر…
ہمارا نوحہ اور روحوں کا سوگ
خالد مجید
احتجاج جمہوریت کا حسن ہے , بالکل اسی طرح جیسے مذاکرات جمہوریت کامظہر ہیں ۔ پھر سیاست میں مذاکرات سے بڑھ کر کوئی بات اہم نہیں ہوتی، احتجاج میں انتہا پسندی اور انتشار سے ہمیشہ جگ ہنسائی ہوتی ہے ۔ جب بھی کبھی لاٹھی چارج ، آنسو گیس…
عزیز از جان جو اب نہ رہا
مریم نواز نہ صرف ماضی کے حلیف مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد سے ملیں، اُن کے امیدوار کو مشتاق منہاس کے حق میں دستبردار کرایا بلکہ سابق صدر و وزیراعظم سردار عبدالقیوم کے مزار پر گئیں اور چادر چڑھائی۔
تاریخ کا سیاہ باب
حافظ محمد زبیر
سانحہ ماڈل ٹاؤن کو گزرے آج 9 برس بیت گئے ۔ ہر گزرتا سال انصاف کی ایک سیاہ تاریخ رقم کرتے ہوئے بڑھتا چلا جا رہا ہے ۔ مگر لواحقین میں امید کی کرن آج بھی باقی ہے کہ شاید عدالتوں کے ترازو حرکت میں آئیں۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس…
موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟
لاہور کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم نئے بننے والے ایکسپریس وے اور موٹر وے پر ان دنوں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں۔ جس میں روزانہ کئی لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔
ایک دن…
عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟
حامد میر
یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی کہ وہ کہاں ہے ؟پھر ایک دن پتہ چلا کہ اس پر…
9مئی ایک برا دن تھا
محبوب الرحمان تنولی
جس طرح ہم پاکستانی بحثیت قوم 9 مئی کے واقعات کو بھلا نہیں پائیں گے ایسے ہی یہ سوال بھی اپنی جگہ موجود رہے گا کہ جہاں 9 مئی کو ہزاروں کا ہجوم فیصل آباد میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر کو کوشش کے باوجود تباہ نہیں…
آئی پی ایل کی فاتح۔۔۔جدیجا کی اہلیہ
مقصود منتظر
بحیثت کشمیر ی میں انڈیاکو پسند نہیں کرتا ہوں۔ بھارت کا نام تک سننا گوارا نہیں۔البتہ کشمیریوں کی آزادی صلب کرنے والے انڈیا اور آزادی وخودمختاری کےطلب گار کشمیر کو ہر سطح پر مد مقابل دیکھنا چاہتا ہوں۔
کرکٹ ،فٹبال ، ہاکی اور…
ٹتھ لیس پی ٹی آئی پلان
مقصود منتظر
جنگل میں ہر طرف شیر کیخلاف نعرے بازی ہورہی ہے ۔ جنگل کے مکینوں نے ہاتھی کے کہنے پر معذول بادشاہ کیخلاف ایکا کیا ہوا ہے اور ہر جانور شیر کو کڑی سے کڑی سزا دینے کی تجویز دے رہا ہے۔معذولی کے بعد شیر اپنے کچھار میں تنہا ہے۔
آس…
جناح ہاؤس کا تاریخی حوالہ
آمنہ جنجوعہ
تحریک انصاف کے احتجاج نے لاہور کے جناح ہاؤس کی جانب توجہ مبذول کرائی، لیکن کم لوگ جانتے ہیں کہ جناح ہاؤس،،، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی لاہور میں ذاتی جائیداد تھی جسے قائد اعظم نے 1943 میں موہن لعل بھاسن سے خریدا تھا.…
آزادکشمیر..کرامات کی سرزمین
مقصود منتظر
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد ( شہر اقتدار) میں موسم بدلنے میں دیر نہیں لگتی. پل میں بارش، پل میں دھوپ... سردی گرمی کے پلٹ وار. کبھی بادلوں اور ہواؤں کا رقص...کبھی دھوپ پھوار کا پیار.. .. یہاں تاپ مان چڑھنے گھٹنے کا پتہ…