Browsing Category
نیشنل
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ وکیل کلائیو اسمتھ نے عافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے سے کوشش کی افغانستان بھی…
رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کرنے والے خارجی دہشت گردوں کو پولیس نے دندان شکن جواب دیا،محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کرنے والے خارجی دہشت گردوں کو پولیس نے دندان شکن جواب دیا۔…
ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی،نوازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ناقص پالیسیوں نے ملک مہنگائی میں دھکیل دیا ہے۔ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔
ماڈل ٹاوٴن مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں…
کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ نشے میں تھی ،میڈیکل رپورٹ آگئی
فائل:فوٹو
کراچی : کراچی کے علاقے کارساز میں ہونیوالے حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ آگئی۔جس میں ملزمہ کے نشے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ یورین رپورٹ میں واضح طورپرمیتھافیٹامائن آئس نشے کاپتہ چلا جبکہ بلڈ رپورٹ میں اس کی تصدیق نہیں…
اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی
فائل:فوٹو
لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی ہے جس میں استدعاکی ہے کہ مقدمے کے حقائق قانون کے برعکس ہیں، میری ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی جائے۔
اوریا مقبول جان نے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری…
غیرملکی پرواز کی انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
فائل:فوٹو
کراچی :غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پائلٹ نے مے ڈے کی کال دی اور کراچی میں فوری ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی…
ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع
فوٹو: فائل
کراچی: ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع ، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (ٹی ایم بی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 22 اگست 2024 کو منعقدہ اجلاس میں 30 جون 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لیے…
پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دو نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا اور ان کی منظوری دی گئی۔
ایجنڈا…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ…
وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک کتنے ملکی اور غیر ملکی قرضے لئے؟تفصیلات سامنے آگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک کتنے ملکی اور غیر ملکی قرضے لئے؟تفصیلات سامنے آگئی ، وزرات خزانہ کی طرف سے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔
رواں سال جون تک ملکی قرض 71 ہزار ارب تھا جس میں…
ملک کے بیشترشہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا، اہم شاہراہیں پانی سے بھر گئیں
فائل:فوٹو
لاہور/ کراچی/حیدر آباد/ کوئٹہ :ملک بھر میں مون سون کے زور دار سپیل کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا ، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، کراچی سمیت سندھ میں آج سکول بند رہیں گے۔
سمندری طوفان نے…
بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد اورخارجی عناصر ملکر بلوچستان میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں، دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ دہشتگردوں کو باہر سے…
نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیپرا نے ایف سی اے کی مد میں کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔
نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
کے ای حکام نے کہا کہ فیول پرائس…
صدر مملکت نے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کردیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پیرس اولمپکس میں قوم کا سر فخر سے بلند کرنیوالے اولمپین گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کردیا۔
ایوان صدر میں اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی تقریب کاانعقاد…
بانی پی ٹی آئی کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینے پر احتجاج،نامناسب امیدوارکی ای…
فائل:فوٹو
لندن: بانی تحریک انصاف کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یونیورسٹی کو موصول ای میلز میں عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لئے نامناسب امیدوار قرار دیا گیا ہے۔
برطانوی…
خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ شہری آبادی پر اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ…
حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان کا حق دینا پڑے گا،امیر جماعت اسلامی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ساری جماعتیں آئی پی پیز کو فائدہ پہنچانے والی ہیں، یہ آئی پی پیز ہزاروں ارب روپے انکم ٹیکس کھا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان…
مریم نوازنے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دے دی۔
اسامہ لغاری محکمہ زراعت، ملک افتخار احمد اوقاف و مذہبی امور کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیئے گئے، شعیب اویسی بورڈ آف ریونیو، منصور اعظم…
ملکی فن ٹیک انڈسٹری کے رہنماؤں کی چیئرمین نادرا سے ملاقات، درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: زمینی حقائق ڈاٹ کام : ملکی فن ٹیک انڈسٹری کے رہنماؤں کی چیئرمین نادرا سے ملاقات، درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا.
ملکی فن ٹیک شعبہ کے وفد نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر…
تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسہ تیاریوں کےلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسہ تیاریوں کےلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق جلسہ آرگنائزنگ کمیٹی میں 10رہنماؤں کو شامل کیا گیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ…