Browsing Category

پاکستان

ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ میں نکاح کر لیا، پر جوش ہوں، نکاح کے بعد بیان

فوٹو: ملالہ ٹوئٹر ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ میں نکاح کر لیا، پر جوش ہوں، نکاح کے بعد بیان اسلام آباد( ویب ڈیسک) سوات پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عملی زندگی میں قدم رکھ لیا ہے اور وہ نکاح کے بندھن میں بندھ…

احمد فراز اور فیض کی شاعری کا تخیل لئے فن پاروں کی نمائش

اسلام آباد(مشکور علی)اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد میں ملک کے ممتاز مصور وصی حیدر اور مخدوم صادق خان کے مصورانہ فن پاروں کی تین روزہ نمائش کاآغاز ہو گیا ہے۔ نمائش میں رکھے گئے فن پارے فیض احمد فیض اوراحمد فراز کےاشعار کے تناظر میں…

وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے آج پاکستان میں دیوالی کا تہوار منانے والی ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیرِ اعظم عمران خان نے ہندو برداری کو دیوالی کے تہوار کی مبارکباد پیش…

عمران خان کوئی ایک وعدہ ہی بتا دیں جو پورا کیا ہو، امیر مقام

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ وہ کوئی ایک وعدہ بتا دیں جو عوام سے کیا تھا اور پورا کردیا ہو# پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ حکومت…

راجہ اصغر کی چیئر مین وزیراعظم معائنہ کمیشن سے ملاقات

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )راولپنڈی کے سیاسی و سماجی رہنما راجہ محمد اصغرنے تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی دفتر میں راجہ منصور علی سے ملاقات کی.  راجہ محمد اصغر نے راجہ منصور علی کو وزیراعظم آزاد کشمیرکے معائنہ و عملدرآمد کمیشن کا…

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے سال 2021 کے سہ ماہی مالی نتائج

راولپنڈی (پریس ریلیز) 27 اکتوبر 2021 کو ہونے والے فوجی فرٹیلائزر کمپنی ( ایف ایف سی) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں، بورڈ نے 30 ستمبر 2021 کو اختتام پذیر ہونے والی نو ماہ کی مدت کے نتائج کا اعلان کیا۔ کمپنی نے 15.89 ارب روپے کا…

کالعدم تنظیم کے کیسز بدھ تک واپس لے رہے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے بدھ تک کالعدم تنظیم کے کیسز واپس لے لیں گے، شیڈول فور کو بھی دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید احمد نے بتایا کہ سعد رضوی سے میری ون آن ون…

پشاور میں کرونا اسپتال صوبائی محکمہ صحت کے حوالے کر دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء سے نمٹنے میں عالمی امدادی اداروں کی مدد سے صوبہ اس قابل ہوا کہ اب بہتر سہولیات طریقے سے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات…

ہری پور میں یتیم جوڑوں کے اجتماعی نکاح کی تقریب

ہری پور(یاورحیات)ایس ایم ٹی کے تعاون سے یتیم جوڑوں کی اجتماعی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی پہلے فیز میں چھ جوڑوں کے نکاح کروانے کیساتھ ایک لاکھ روپے فی کی مالی معاونت بھی فراہم کی گئی ۔ اس حوالہ سے گزشتہ روز برطانیہ کے تعاون سے چلنے والے…

باغ، زلزلہ کے 16 سال گزر گئے، سیری پیراں کا سکول نہ بن سکا

باغ آزاد کشمیر (زمینی حقائق ڈاٹ کام)زلزلہ ہوئے 16 سال گزرنے کے باوجود گورنمنٹ گرلز مڈل اور پرائمری سکول سیری پیراں حلقہ وسطی باغ بحال نہ ہو سکا. 2005 زلزلہ کے 16 سال گزر کے ہیں لیکن ابھی تک آزادکشمیر میں تین حکومتوں کے ادوار میں کسی بھی…

سب سے زیادہ ٹیکس دہندہ کمپنی کا ایوارڈ ایف ایف سی کو مل گیا

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کو فیڈرل بیورو آف ریونیو کی طرف سے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی کمپنی کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایف ایف سی لمیٹڈ کو ایف بی آر کے تعاون سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر…

زخمی ‘کتے ‘کے علاج پر محلہ داروں نے ہزاروں روپے خرچ کردیئے

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد:آج کے دور میں جب انسانوں کے پاس انسان کو دیکھنے اور مدد کرنے کا وقت اور حوصلہ نہیں ہے ایسے میں ایک بستی ایسی بھی ہے جہاں ایک بیمار کتے کی جان بچانے کیلئے محلہ دار اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کرتے ہوئے ہزاروں روپے…

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، میر پور میں پی ٹی آئی، کوٹلی میں پیپلز پارٹی کامیاب

فوٹو: فائل سوشل میڈیا مظفر آباد(شہزاد شفیع )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے ایک ایک نشست جیت لی مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پژاہے۔ میر پور اور کوٹلی کے دو حلقوں میں…

آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم سکندر حیات انتقال کر گئے

کوٹلی آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیراعظم رہنے والے سینئر کشمیری رہنما سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے. سردار سکندر حیات کی طبعیت زیادہ خراب ہونے کے باعث کوٹلی کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں لایا گیا تھا جہاں پہنچنے…

عمرشریف عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطہ میں سپرد خاک

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لیجنڈ عمرشریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، کلفٹن میں واقع عمرشریف پارک میں نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات، اداکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، بعد ازاں میت کو عبداللّہ شاہ غازی مزارکے احاطے میں سپرد خا…

توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ سویڈن میں جل کر مرگیا

اسٹاک ہوم(ویب ڈیسک )سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ لارس ولکس کار حادثے کے بعد گاڑی میں لگی آگ میں جل پر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ سوئیڈن کی کرونبرگ کاونٹی کے علاقے مارکرڈ کے قریب پیش آیا ، ولکس کی کار کو مخالف سمت…

مولانا سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی لاہور ہائی کورٹ سے نظر بندی کالعدم ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے ریویو بورڈ نے حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری علامیہ میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ کے…

یو سی 89 کے معززین ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے چک جلال دین یونین کونسل نمبر 89 میں متحرک سیاسی اور سماجی کارکن عبداللہ صابر اور حاجی شبیر نے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا. حاجی صابر کے گھر میں پاکستان مسلم لیک نواز میں…

تناول کو ترقیاتی پیکیج دیں گے ن لیگ نے جھوٹے وعدے کئے، مشیر وزیراعلیٰ

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمانی سیکرٹری بلدیات اور وزیراعلیٰ کے مشیر حاجی فضل الٰہی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان جلد مانسہرہ کے علاقہ تناول کا دورہ کرکے کوہ بھینگڑہ کا سیاحتی مقام کا درجہ دینے کے علاوہ تناول کیلئے…