Browsing Category

پاکستان

سعودی یوم تاسیس کے حوالے سے تحریک دفاع حرمین شریفین کا اجلاس

اسلام آباد(پریس ریلیز) تحریک دفاع حرمین شریفین کے رہنماؤں نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی ہے. سعودی عرب کے یوم تاسیس کے حوالے سے…

نجم سیٹھی پر وزیراعظم ہرجانہ کیس میں 15ہزار روپے جرمانہ عائد

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب و ٹی وی اینکر نجم سیٹھی پر وزیراعظم ہرجانہ کیس میں 15ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیاگیا۔ یہ جرمانہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نجی زندگی سے متعلق غلط بیانی پر صحافی نجم سیٹھی کے…

فاتح ہندوستان ظہیرالدین بابر کی539یوم ولادت کی شہر شہر تقریبات

وقار فانی مغل اسلام آباد :مغلیہ سلطنت کے بانی، ہفت زبان شاعر مرزا محمد ظہیر الدین بابر کی 539 ویں سالگرہ کی تقریبات 14 فروری کو ملک بھر کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی تزک و احتشام سے منعقد کی گئیں.مغل تنظیموں اور مغلیہ گروپوں کے زیر…

مسلم لیگ ن کا سعودی دارالحکومت میں تنظیم سازی اجلاس

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کے صدر مراز الطاف کی ہدایت پر سعودی دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں اجلاس ہوا. اجلاس میں تنظیم سازی کے تیسرے مرحلے کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر ریاض ریجن خالد اکرم…

خاتون ٹیچر نے نویں جماعت کے شاگرد سےشادی کر لی

خیر پور(ویب ڈیسک) خاتون ٹیچر نے نویں جماعت کے شاگرد سےشادی کر لی، مخلوط تعلیم کی کلاس محبت پروان چڑھی اور کورٹ میرج کی صورت میں ڈراپ سین ہوگیا. والدین اور باقی لوگوں کو تب پتہ چلا جب کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے سوشل…

مونال ریسٹورنٹ سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر واقع مونال ریسٹورنٹ سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹ کو سی ڈی اور وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد مجسٹریٹ نے ہوٹل…

وزیراعظم کا شکریہ! جعلی کے بعد اصلی مردم شماری کی منظوری دی

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایم کیو ایم کے کنویئرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے بلدیاتی حلقہ بندیاں تعصب کی بنیاد پر کی ہیں، ان کا کہنا تھا وزیراعظم کا شکریہ! جعلی کے بعد اصلی مردم شماری کی منظوری دی۔ خالد…

عمران خان نے غریبوں کے بچوں کو بھوکا مار دیا، نوازشریف

لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ظالم حکمران سے عوام کو نجات دلانے کا فرض ادا کرینگے، نوازشریف نےکہا مہنگائی اور بے روزگاری نے لوگوں کی مت مار دی ہے. لندن میں مسلم لیگ ن کی سنٹرل ایگزیکٹو…

علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ میں مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ علامہ سعد رضوی گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے تھے پہلی تقریب میں صرف خاندان کے افراد کو مدعو کیا…

تحریک لبیک بلدیاتی انتخابات میں قوت بن کر ابھر ےگی،ساجد تنولی

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں کشمیر کی عوام سے یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد نے شرکت کی. مولانا حافظ ولی الرحمان ضلعی امیر تحریک لبیک کی قیادت میں عاشقان مصطفٰی…

کشمیر کی آزادی کیلئے حکومت واضح روڈ میپ کا اعلان کرے، جماعت اسلامی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پانچ فروری منانے کا مقصد کشمیری عوام کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ اپنی جدوجہد میں اکیلے نہیں،زندگی کی آخری سانس تک کشمیریوں کی…

سینیٹ میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سینیٹ میں بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظور کرلی گئی، کشمیریوں کے عزم و ہمت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت کشمیریوں سے اظہار…

سعد حسین رضوی  رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

فوٹو :فائل اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان ٹی ایل پی' کے سربراہ سعد حسین رضوی  رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، ولیمہ کیلئے دعوت عام کا اعلان کیا گیاہے۔۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کی شادی خاندان میں ہو رہی…

کوئی مذہب دہشت گردی یا نفرت کا درس نہیں دیتا، علامہ ایاز

راولپنڈی(ویب ڈیسک) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ سید ایاز ظہیر ہاشمی نے حسن عرفان قریشی کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اسلام آباد (دیہی) کا صدرمقرر کردیا- حسن عرفان قریشی گولڑہ…

ریلوے ملازمین کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر معمول بن گئی

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ریلوے ملازمین کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر معمول بن گئی،ہزاروں ملازمین تاحال جنوری کی پنشن سے محروم ہیں، وزارت خزانہ ابھی تک فنڈز ریلیز نہیں کئے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرکے مطابق یہ فنڈز وزارت ریلوے کی طرف سے…

صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد کردیا گیا، یہ سینیٹر طلحہ محمود کی طرف سے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر طلحہ محمود سے کہا کہ بل ایوان میں لانے…

کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم کر دیا گیا ، سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر رضا مند ہوگئی۔ پیپلزپارٹی کا وفد رات گئے جماعت اسلامی کے دھرنے میں…

آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کا قیام

فوٹو :فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کی متفقہ طور پر مرکزی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے. تنظیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کی…

آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیو سٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح

اسلام آباد(پریس ریلیز) وزیر اعظم  کے ڈیجیٹل  پاکستان  وژن  کے تحت   لائیو اسٹاک سے متعلقہ معلومات اور کاروبار  کے  فروغ  کے لیے انقلابی قدم۔ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ نے آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیوسٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح…