Browsing Category
پاکستان
حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد داخل ہوکر بھی 5گھنٹوں میں جناح ایونیو پہنچا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت آنے والا حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد داخل ہوکر بھی 5گھنٹوں میں جناح ایونیو پہنچا ، جگہ جگہ استقبالیہ قافلے موجود ۔
عمران خان کا کنٹینر جہاں جہاں سے…
سعودی عرب کی پاکستان کے 3ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کی تصدیق
فوٹو : فائل
ڈیووس(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی پاکستان کے 3ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کی تصدیق کی گئی ، یہ تصدیق سعودی وزیر خزانہ نے روئٹرز کے ساتھ گفتگو میں کی ہے۔
سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ…
پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی ہے۔
لاہور میں حسن مرتضیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے کہا کہ پرویز الہی کے…
گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش
گلگت (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال 22-2021کے لیے 106 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے.
صوبائی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے ایوان سے واک آؤٹ کردیا، واک آؤٹ سے قبل اپوزیشن رکن نواز خان ناجی…
الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی منحرفین ایم پی ایز کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی منحرفین ایم پی ایز کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے،25 منحرف ارکان کے معاملے پرالیکشن کمیشن کا کل دن 12 بجے سنایا جائے گا۔
منگل کومیں پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے 10 منحرف ارکان کے وکیل خالد…
حنیف عباسی کو شیخ رشید کی وگ نہ ملی، عدالت نےکام سے روک دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حنیف عباسی کو شیخ رشید کی وگ نہ ملی، عدالت نےکام سے روک دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام کرنے سے روک دیا۔
شیخ رشید کی حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی…
جماعت اسلامی نے تربوز تقسیم کرکے الیکشن مہم کا آغاز کردیا
فوٹو : ٹوئٹر
لاہور(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی نے تربوز تقسیم کرکے الیکشن مہم کا آغاز کردیا ، ہرتربوز کے اوپر مقامی حلقے کا نام کھرد کر لکھا گیا تھا۔
تربوز تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب لاہور کے صوبائی حلقہ پی پی 16میں منعقد ہوئی اس موقع پر ہر…
عدالتیں شہبازشریف سینئر و جونیئر کے سامنے کتنی بے بس ہیں، فواد چوہدری
فوٹو: فائل
لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اطلاعات پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عدالتیں شہبازشریف سینئر و جونیئر کے سامنے کتنی بے بس ہیں، فواد حسین چوہدری نے کہا کہ اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ پھر شہبازشریف سینئر اور جونیئرکی ضمانتوں پر کوئی…
عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا، بچہ قائد کو سامنے دیکھ کر جذبات پر قابو نہ پا سکا اور آنسو بہاتا رہا۔
کپتان سے جذباتی وابستگی کے مناظر بنی گالہ میں نظر آئے جب…
ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان دہشتگردوں کو پناہ دینے کے مقدمہ میں بری
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان دہشتگردوں کو پناہ دینے کے مقدمہ میں بری ہوگئے ہیں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامرخان اوردیگردوافراد منہاج قاضی اوررئیس مما کو بری کردیا گیا۔
عامر خان اور دیگر ملزمان کے مقدمہ کا…
عامر لیاقت حسین کے دانیہ شاہ سے متعلق رونگٹھے کھڑے کرنے والے انکشافات
کراچی(ویب ڈیسک)ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے دانیہ شاہ سے متعلق رونگٹھے کھڑے کرنے والے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی نے جوابی وار میں اپنی اہلیہ پر بڑے بڑے الزامات لگا کر سب کو حیران کردیا۔
اپنی تیسری…
ششپرگلیشئر پگھلنے لگا، حسین آباد نالے میں طغیانی، حسن آباد پل ٹوٹ گیا
فوٹو :اسکرین گریب
گلگت(ویب ڈیسک) گرمی کی شدت کے باعث ششپرگلیشئر پگھلنے لگا، حسین آباد نالے میں طغیانی،حسن آباد پل ٹوٹ گیا، شگرمیں بھی خطرات بڑھنے لگے۔ سورج کی تمازت کے باعث شگر میں بھی کئی گلیشائی جھیلیں پھٹنے کا خطرہ،ارندو اور داسو میں…
وزیراعظم شہبا ز شریف نے عید 10مرلہ کے مکان میں خاتون اول کے ساتھ منائی؟
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہبا ز شریف نے عید 10مرلہ کے مکان میں خاتون اول کے ساتھ منائی؟خاتون اول تہمینہ درانی نے وزیراعظم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ دس مرلہ لکھا ہے ۔
وزیراعظم نے عید خاتون اول تہمینہ درانی کے ساتھ منائی…
میری جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید احمد کی کوہسار تھانے میں درخواست جمع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے میری جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید احمد کی کوہسار تھانے میں درخواست جمع کی گئی ہے۔
شیخ رشید کی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میرے میڈیا سینٹر کے باہر گزشتہ رات سے مشکوک افراد دیکھے…
شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ ہیں،وزیراعظم کے وفد کے خلاف سعودی عرب میں نعرہ بازی پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے اورانھوں نے اس عمل پر ناپسندیدگی کااظہار…
وزیراعظم کا دورہ سعودیہ،نوازشریف کی آمد متوقع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ،محسن داوڑ اورشریف خاندان کے 16 افرادبھی شامل،شہبازشریف کے دورے کا شیڈول جاری کردیاگیا۔
دوسری طرف لندن سے سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزداےحسن نواز اور حسین نواز بھی سعودی پہنچ…
محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکمران اتحاد کی بڑے قائدین ای سی ایل سے نکل گئے، محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے، جن افراد کےلئے ای سی ایل کا دروازہ کھولا گیا ان میں آصف زرداری ، شہباز شریف شاہد خاقان اور خواجہ…
مقابلے کااعلان،توشہ خانہ تحائف خریدنے اعتراف،مونس الہٰی کو خراج تحسین
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد کی کال، مقابلے کااعلان،توشہ خانہ تحائف خریدنے اعتراف،مونس الہٰی کو خراج تحسین پیش کیا۔
لاہور جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا…
وزیر اعلٰی محمود خان کا دورہ سوات، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
مینگورہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلٰی محمود خان کا دورہ سوات، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے ویمن کیمپس سوات یونیورسٹی کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔
یہ منصوبہ ایک ارب 40 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا، وزیر اعلی…
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے حلف اٹھا لیا
مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سردار تنویر الیاس وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب، حلف بھی اٹھا لیااپوزیشن کے بائیکاٹ کے دوران حکومتی ارکان نے اپنا نیا قائد ایوان چن لیا۔
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا،…