پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

فوٹو : اسکرین شاٹ فلوریڈا : پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 179 رنز ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی. پاکستان کی طرف سے محمد نواز نے 3، صائم ایوب نے 2، شاہین شاہ آفریدی اور … پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا پڑھنا جاری رکھیں