الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ،پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے۔ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلہ … الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ،پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری پڑھنا جاری رکھیں