پیس بورڈ میں شہبازشریف کی شمولیت کے بعد فلسطینی و حماس کیخلاف کارروائی ہوئی توکیا ہوگا؟

غزہ بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے اسرائیل سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، اسرائیل نے پیس بورڈ کی تشکیل مسترد کردی