مریم نواز سے متعلق ٹوئٹ پر فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا

نسیم شاہ کو سنٹرل کنٹریکٹ اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس بھیجا گیا