حکومتی نوٹیفکیشن واپس نہ لیا گیا تو متاثرین تیراہ کو خود واپس لے کر جاوں گا، سہیل آفریدی

اب بیانیہ بنایا گیا ہے کہ عوام خود تیراہ چھوڑ کر جارہے ہیں، مجھے بتایا جائے کہ کیا یہ لوگ نواز شریف کے نواسے کے شادی پر جارہے تھے؟