بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، تینوں فارمیٹ میں بابراعظم آگے نکل گئے. آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم تمام طرز کی کرکٹ کی … بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں