ایمان مزاری اورہادی کیخلاف ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا گیا،ہائیکورٹ فیصلہ کرے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل ہادی علی چٹھہ کے خلاف جاری ٹرائل پر حکمِ امتناع جاری کر دیا