انڈیانے کرکٹرز کو شیک ہینڈ سے بھی روکا، وزیر خارجہ شنکر خود پاکستانی سپیکر سے آملے

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے خود آکرپا پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مصافحہ کیا