آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایرانی پاسداران 3 تجارتی جہازوں پر حملے، دو تحویل میں لے لیے

برطانوی اور سمندری انٹیلی جنس اداروں کی تصدیق، ایران نے خلاف ورزی اور نیویگیشن میں مداخلت کے الزامات عائد کر دیے