Browsing Category

صحت و تعلیم

انگور ڈپریشن کے خلاف مزاحمت کرتاہے

script اسلام آباد(ویب ڈیسک )آپ بھی اپنی غذا میں انگور کو شامل کرکے آپ دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرسکتے ہیں کیونکہ اس پھل میں پائے جانے والے اجزاء ڈپریشن جیسے ذ ہنی عارضے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی…

مردان کی وومن یونیورسٹی میں پشتو کلچر اور سائنس شو

مردان (ویب ڈیسک )مردان کی وومن یونیورسٹی میں پشتو کلچر اور سائنس شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی اور نو منتخب سینیٹر، سینیٹر مہرتاج روغانی مہمان خصوصی تھیں ،جبکہ ان کے علاوہ جامعہ کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر غزالہ…

13 یو نیورسٹیز کے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی

اسلام آباد: (ویب نیوز) ایچ ای سی نے فاصلاتی تعلیمی پروگرام کی شرائط پوری نہ کرنے پر ملک کی 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے بتا یا گیا ہے کہ کمیٹی کی جانب سے حتمی تجاویز تک جامعات ڈسٹینس…

راولپنڈی ،ہولی ہلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کا میڈیکل کیمپ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )راولپنڈی میں ہولی ہلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام ہولی ہلپ سکول میں میڈیکل کیمپ لگایاگیا، بڑی تعداد میں طالبات کی شرکت۔ ماگلہ ڈینٹل کالج کے تعاون سے لگائے گے میڈیکل کیمپ میں توقع سے کہیں زیادہ سٹوڈنٹس ، سٹاف اور…

ہولی ہلپ سکول کی تقریب۔ والدین کی بڑیی تعداد میں شرکت

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں یتیم اور بے سہارہ بچوں کے سکول ہولی ہلپ میں سالانہ تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی ملٹی نیشنل کمپنی کے ڈائریکٹر عمران کیانی تھے۔ اس موقع پر بچوں نے ملی نغمے پیش کئے، شرکاء نے تقاریر میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی…

پاکستان انٹرنیشنل اسکول الریاض میں سالانہ سپورٹس ویک

ریاض (رپورٹ : ابرار تنولی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل سکول (انگلش سیکشن) میں سالانہ سپورٹس ویک کا اہتمام کیاگیا،۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی ہیڈ آف مشن سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان و رابطہ افسر پاکستانی اسکولز…

ثناء اصغر اور مانور اصغرکی پہلی پوزیشنز

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)اسلامک ایجوکیشن سکول سسٹم ڈھوک بنارس میں نتائج کے اعلان کی سالانہ تقریب میں جماعت دوئم کی ثناء اصغر کو99فیصد لے کر پہلی پوزیشن اور پریپ کی طالبہ ماہ نور اصغر کو کلاس میں90فیصد نمبر پہلا نمبر حاصل کرنے پرشیلڈز دی…