Browsing Category

صحت و تعلیم

صدر مملکت نے سرگودھا یونیورسٹی کے حق میں فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (فوزیہ کلثوم رانا)صدر مملکت عارف علوی نے بنکنگ محتسب کے فیصلہ کی توثیق کرتے ہوئے سرگودھا یونیورسٹی کے حق میں فیصلہ دیدیا۔ بنکنگ محتسب نے نومبر2018 ء میں سرگودھا یونیورسٹی میں قائم نجی بنک کی برانچ کو منافع کے شیئر کی رقم

کینیڈا نے پاکستانی طلباء کےلیے اسٹڈی ویزہ آسان کر دیا

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا نے پاکستانی طلباکےلیے اسٹڈی ویزاآسان کردیا اور پاکستان کو اسٹڈی پرمٹ پروگرام شامل کرلیا ، جس سے پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔ اس حوالے سے کینیڈا میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند

نجی سکولز کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کرلیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ فیس میں غیر معمولی اضافے کے لیے اسکولز تین سال انتظار کریں اور ان کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کر لیں۔ سپریم کورٹ میں اسکول فیس میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف

سندھ میں157افراد میں ایڈز کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سندھ کے علاقے رتو ڈیرو میں9دنوں کے دوران 157 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہو گئی۔ رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کیسز کے حوالے سے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام نے رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ رتو ڈیرو کے نواحی

کوئٹہ میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کی خریدوفروخت پر پابندی

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر آج سے مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کوئٹہ میر فاروق لانگو کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پلاسٹک کے 12 گودام سیل کردیے

قائداعظم یونیورسٹی میں انگریزی اور ابلاغیات کی ڈیپارٹمنٹس شروع کرنےکافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قائد اعظم یونیورسٹی نے انگریزی اور ابلاغیات پر مشتمل دو نئے ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اس حوالے سےوائس چانسلرڈاکٹر محمد علی کا کہناکہ ذریعہ تعلیم انگریزی ہونے کے باوجود یونیورسٹی میں انگریزی کا باقاعدہ شعبہ

پنجاب فوڈاتھارٹی نے بڑی مقدارمیں مضرصحت بیسن ،مصالحےاورآئل پکڑلیا

راولپنڈی( زمینی حقائق )پنجاب فوڈاتھارٹی کی راولپنڈی اور اٹک میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں 7 پروڈکشن یونٹس کو سیل کرکے 40 ہزار کلو سے زائدمضر صحت بیسن اور دیگر مضر صحت اشیاء برآمد کی۔ اس حوالے سےترجمان پنجاب فوڈ

تعلیمی اداروں میں گر میوں کی چھٹیوں کا اعلان،اکٹھی فیس لینے پرپابندی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں تین جون سے گیارہ اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ حکام نےچھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا،وفاقی نظامت تعلیمات حکام کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سرکاری تعلیمی اداروں میں تین جون سے موسم

پشاور، پولیوقطروں سے بچوں کی بہوشی ڈرامہ تھا، 12افراد کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پشاور میں پولیو ویکسین سے بچوں کی طبیعت خرابی کا ڈرامہ کرانے والا ملزم گرفتار ،بچوں کو جھوٹ میں بہوش کرایا گیا تھا۔ پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی اور پولیس نے بچوں سے

پولیو مہم شروع، 3کروڑ90 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد(زمینی حقائق )ملک بھر میں آج سے پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، 3کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاہے جاہیں گے۔ پولیوپروگرام کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 2 لاکھ 60ہزار سے زیادہ پولیو ورکرز خدمات

شوگر کا لذیذ اور مزیدار علاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عام طور پر یہ خیال کیا جاتاہے کہ شوگر لاعلاج ہے اور جس شخص کو ایک بار لاحق ہو جائے پھر تمام عمر وہ انسولین کے انجکشنز کے سہارے ہی گزارتا ہے۔ تاہم طبی ماہرین شوگر کو سرے سے مرض ہی نہیں سمجھتے بلکہ وہ اسے ایک کنڈیشن خیال

سر درد کیوں ہوتا ہے؟وجوہات جانئے

لندن( نیٹ نیوز)جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ خواتین اور مردوں میں سردرد کی بیماری عام ہے۔اس کی کیا وجوہات ہیں آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ آپ کی شخصیت : کچھ خصوصیات جس میں ضدی ہونایا پھر حاوی ہو جانے والے افراد کا سر زیادہ درد ہوتا ہے۔

فالتوچربی پگھلاہیں، وہ بھی بغیر ورزش

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )موٹاپے سے نجات پانا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن اب ایک برطانوی ٹرینر نے کچھ ایسے آسان طریقے بتا دیئے ہیں جن سے آپ بغیر ورزش کیے جسم میں جمع ہونے والی فالتو چربی پگھلا سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 35سالہ کیرلی ویٹلے ،

کیا آپ کے ہاتھ اکثر سن ہوجاتے ہیں؟

عام حالات میں یہ کسی پوزیشن میں بہت دیر تک ہاتھ کو رکھنے کے باعث اعصابی دباو سے ہوتا ہے، جو کہ جسم کو حرکت دینے پر ختم ہوجاتا ہے۔ تاہم اگر یہ تجربہ بار بار ہونے لگے تو پھر یہ ضرور خطرے کی گھنٹی ہے، خاص طور پراگر کسی قسم کی ادویات کا

سکس سے پیدا ہونے والی 4بیماریاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کچھ بیماریاں سکس سے بھی پیدا ہوتی ہیں ،دنیا میں جوں جوں تحقیق آگے بڑھ رہی ہے اور نئی نئی بیماریوں کا پتہ چل رہا ہے۔ اس حوالے سے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ میں ایسے چار بیکٹریا کا ذکر کیا گیاہے جو لوگوں کی صحت کے

بڑھاپے میں نظر کی کمزوری سے بچنے کا آسان علاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمر بڑھنے کے ساتھ جہاں جسم کے اعضا کمزور ہونے لگتے ہیں وہیں بینائی پر بھی اثر پڑتا ہے اور اکثر بزرگ افراد کو نظر کا چشمہ استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے کچن میں موجود ایک معمولی سی شے

آم غذا بھی اور شفا ء بھی ! تحقیق نے ثابت کردیا

اسلام آباد(نیٹ نیوز) آم غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہتر ہو جاتاہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے ماہرین نے اس کا عملی…

نماز کو سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کی نماز میں ادھر ادھر کے خیالات کا آنا بنسبت دوسروں کے زیادہ ممکن ہے اور ایسی نماز میں خشوع و خضوع کا ہونا مشکل ہے پھر نماز اللہ تعالی سے ملاقات اور راز ونیاز کا ایکترجمہ بہترین انداز ہے اس لئے کم…

مانع حمل ادویات کےخواتین پر منفی اثرات

فوٹو : فائل کیلیفورنیا(نیٹ نیوز) سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مانع حمل ادویہ خواتین کے دماغ کو سکیڑ کر اس کی ساخت اور کارکردگی کو متاثر کرسکتی ہیں۔ اس حوالے سےکیلیفورنیا یونیورسٹی  کے سائنس دانوں نے 90 خواتین کے دماغوں کے اسکین کا بغور…

ٹرانس جینڈر کے لیے پہلا مفت سکول

اسلام آباد(وقار فا نی)پاکستا ن میں ٹرا نس جینڈر کو ہنر مند بنا نے کے لئے پہلا ’’دی جینڈر گارڈین ‘‘ نامی فری سکول کا افتتاح کر دیا گیا۔سماجی خدمت میں نمایاں نام آصف شہزاد اور عماز فاروقی ے ماڈل ٹاون لاہور میں اس سکول کی بنیاد رکھ دی ہے۔…