Browsing Category

صحت و تعلیم

پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ، پیٹھ سے جڑی بچیوں کی کامیاب سرجری

واجدمسعودقاضی راولپنڈی : ہولی فیملی ہسپتال میں ساڑھے 5گھنٹے کی کامیاب سرجری کے بعد 6 ماہ کی ریڑھ کی ہڈی سے جڑی میرب اور مناہل کو ایک دوسرے سے الگ کردیا گیا. سرجنز کا کہنا تھا کہ یہ ایک انتہائی پیچیدہ سرجری تھی جس میں مختلف شعبہ

راولپنڈی میں ہولی ہیلپ سکول کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی میں ہولی ہیلپ سوسائٹی ویلفئر آرگنائزیشن کے تحت چلنے والے سکول ہولی ہیلپ سکول کی ایک اور برانچ کا افتتاح کر دیا گیا. گرجا روڈ عمر کالونی میں ہولی ہیلپ سکول کی نئی برانچ کا افتتاح رابعہ عبداللہ

جنوبی وزیرستان میں موبائل فون آپریٹرز کی ڈیٹا سروسز بحال

اسلام آباد :وزیراعظم کے دورے کے دوران کئے گئے اعلان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں موبائل فون آپریٹروں (سی ایم اوز) کی ڈیٹا سروسزبحال کردی گئی ۔ پی ٹی اے نے جنوبی وزیرستان میں ٹیلی کام سروس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کوالٹی آف سروس

موت رات پیشاب کیلئے اٹھنے والوں کی منتظر رہتی ہے

اسلام آباد : موت رات کو پیشاب کے لئے اٹھنے والوں کی منتظر ہوتی ہے، کیا آپ بھی ایسی کوئی غلطی کرتے ہیں جس سے فوری موت واقعہ ہونے کا خدشہ موجود رہتا ہے. رات پیشاب کیلئے اٹھنے والے افراد کے مر جانے کے واقعات کے پیش نظر ماہرین صحت نے تحقیق

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

فوٹو: فون ورلڈ فائلاسلام آباد: پاکستا ن میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ابتدائی طورپر فائیو جی کا ٹرائل غیرتجارتی بنیادپرمحدود ماحول میں کیا گیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اس موقع پر

پی ایچ ڈی اسکالرز کے 2 سال تک بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہائرایجوکیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی اسکالرز کے 2 سال تک بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی ہے اور نئی پی ایچ ڈی پالیسی2021ء سے ہی نافذ العمل ہوگی۔ ہائرایجوکیشن نے نئی پی ایچ ڈی پالیسی2021ء کا نفاذ کردیا ہے، جس کے تحت

سکالرشپس کے خواہشمند طلبہ و طالبات کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے پاکستانی طلبہ وطالبات کی مشکل آسان کردی ہے اور تمام ملکی وبین الاقوامی سکالرشپس کی تفصیلات کو وفاقی وزارت تعلیم کی ویب سائیٹ پر لنک کر وا دی ہے۔ وفاقی

ایف جی سکول چکلالہ میں 20 سال بعد طلبہ و اساتذہ کی ری یونین تقریب

راولپنڈی(واجد مسعود)سکول، کالج، یونیورسٹی ہو یاپرانا دفتر ہو جب کئی دہائیوں hydra onion بعد'ری یونین' یعنی برسوں کے بچھڑے لوگ ملتے ہیں تو یہ لمحے ناقابل فراموش اور ماضی کی یادوں سے بھرے ہوتے ہیں. ایسی ہی ایک ری یونین کا

احساس ڈیجیٹل سکیورٹی کیلئے ہیکرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نےاحساس ڈیجیٹل سکیورٹی کے معاملات کی نشاندہی کیلئے ہیکرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. اس حوالے سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹرثا نیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ہے کہ احساس

پاکستان سائنس سے دور ہوتا جا رہا ہے، ڈاکٹر نوم چومسکی

کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے سائنس میں آگے جانے دعووں کے بر عکس معروف بین الاقوامی لکھاری فلسفی اور سماجی نقاد نوم چومسکی نے کہا ہے کہ پاکستان سائنس سے دور ہوتا جا رہا ہے. حبیب یونیورسٹی کی ’یوشین‘

منہ اور چہرہ ڈھانپ لیں،سعودی عرب میں آگاہی مہم

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کی وزارت صحت نے کورونا وبا کے دنوں میں عوام الناس کے تحفظ اور ان کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کئی آگاہی مہم اور پروگرام شروع کیے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آپ کے چہرے پر آنکھوں کا

گردوں کے ڈائیلاسیس کے دوران آن لائن کلاس لینے والا فرض شناس استاد

فوٹو : اخبار 24 اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر الاحسامیں اسکول ٹیچر نے شدید بیماری کے باوجود بھی کلاس سے چھٹی نہیں کی،گردوں کے مرض میں مبتلا استاد ڈائیلاسیس کے سیشن کے دوران کلاس کا وقت ہونے پرطلبا کو لیپ ٹاپ پرلیکچردیتے ہیں۔

آرمی چیف اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے مشترکہ کوششوں کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان

ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل کیو ں کہتے ہیں؟

فوٹو: فائل دنیا بھر کے ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر ایک خطرناک مرض ہے جس میں شریانوں میں بہتے خون کا دباو بڑھ جاتا ہے اور دل کو معمول سے زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر ہو یا لوبلڈ پریشر دونوں ہی انسانی جسم کی صحت کے لیے

خیبر پختونخوا میں شناختی کارڈ پر10لاکھ روپے تک کا مفت علاج

فوٹو: فائل پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا میں ملک کے پہلے ہیلتھ انشورنس منصوبہ کا 18 ارب روپے سے متعارف کرادیا گیا ہے، خیبر پختونخوا کے مستقل رہائشی فی خاندان شناختی کارڈ پر سالانہ 10 لاکھ روپے تک کا علاج کروا سکیں گے۔ اس

ریاض،پاکستان انٹرنیشنل سکول میں تقسیم انعامات کی تقریب

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان انٹرنیشنل سکول ناصریہ میں فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں انعامات دینے کی تقریب منعقد ہوئی. تقریب میں سکینڈری اور

پاس ورڈ ہیکنگ سے بچنے کا ٹول متعارف

فوٹو : شٹر اسٹاک اسلام آباد : گوگل کو اس بات کی فکر رہتی ہے کہ صارفین کے پاسورڈز چوری کیوں ہوتے ہیں کیونکہ ہر سال لاکھوں بلکہ کروڑوں آن لائن اکاﺅنٹس ہیک ہوجاتے ہیں اور اس کی وجہ کمزور پاسورڈز ہوتےہیں۔ حیرت انگیز طور پر 2011 سے ہر سال…

بیسک ہیلتھ یونٹ بیروٹ میں ڈیڑھ ماہ سے حفاظتی ٹیکے اور ویکسین غائب

ایوبیہ(عتیق عباسی سے)بی ایچ یو بیروٹ نومولود بچوں کیلئے قتل گاہ کا منظر پیش کرنے لگا,پچھلے ڈیڑھ ماہ سے بچوں کے حفاظتی ٹیکے اور ویکسین غائب ہو گئی متعلقہ عملہ لمبی تان کر سو گیا. تفصیلات کے مطابق تحصیل و ضلع ایبٹ آباد کے علاقے سرکل بکوٹ

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی طرف سے پھر پاکستان کی تعریف

لندن (ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے ایک بار پھر کورونا کے خلاف موثر اقدامات پر پاکستان کی تعریف کی ہے. برطانیہ کے ایک آن لائن اخبار کے کالم میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ پاکستان نے کورونا کا

امریکہ نے پاکستانی سٹوڈنٹس کیلئے ویزا سروس بحال کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکہ نے پاکستانی طلبہ و طالبات کی امریکہ میں تعلیم کیلئے یکم اکتوبر سے سٹوڈنٹس ویزاسروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ کے مطابق امریکی سفارت خانے نے پاکستانی طلبہ کے