Browsing Category

صحت و تعلیم

سائنو ویک اور سائنو فارم کی مزید 1 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان کی خریدی گئی انسدادِ کورونا ویکسین، سائنو ویک اور سائنو فارم کی 1 کروڑ خوراک پاکستان پہنچا دی گئی۔ سائنو ویک ویکسین کی مزید 30 لاکھ اور سائنو فارم کی مزید 70 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان…

انگلش میڈیم سسٹم نے ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا ، وزیراعظم

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ انگلش میڈیم سسٹم ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا یکساں تعلیمی نصاب کاآنیوالے وقت میں بہت بڑا فائدہ ہو گا انگلش میڈیم ذہنی غلامی لایاہماری تنزلی کی بڑی وجہ انگریز کا تعلیمی نظام ہے

کل سے یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ہو جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کل سے ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل وزیر اعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شفقت محمود نے کہا

حکومت کورونا سے متاثرہ سکولز کیلئے فنڈ قائم کرے، آمنہ سردار

ایبٹ آباد (شکیل تنولی) سابق رکن خیبر پختون خواہ اسمبلی محترمہ آمنہ سردار نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں حصول علم پہلا زینہ ہے۔اسلام نے بھی تعلیم کی اہمیت پر خصوصی زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ایبٹ آباد میں ایک نجی مسلم

قائمہ کمیٹی قومی صحت این آئی ایچ کی حالت زار پر ناخوش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قومی صحت نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری اسلام آباد کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بہتری لانے کی ہدایت کردی. سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قومی صحت کے ارکان نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری

شنگھائی تعاون تنظیم کے روایتی طب فورم 2021 کا اجلاس

نان چھانگ(شِنہوا) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی صحت خدمات ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے ملک میں جڑی بوٹیوں سے متعلق تفصیلات کو مرتب اور جمع کرنے کے حوالے سے بہت زیادہ کوششیں کی ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم(ایس

یونیورسٹی آف ہری پور میں تقسیم انعامات کی تقریب

ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )یونیورسٹی آف ہری پور میں کنٹرولر امتحانات کے زیر انتظام سالانہ میرٹ سرٹیفیکیٹس کی تقریب منعقد ہوئی وائس چانسلر پروفیسر انوار الحسن گیلانی نے ذہین طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیں. یونیورسٹی میں سال 2020 کے

پاکستان میں فیس بک مونیٹائز یشن کب اور کیسے ہوگی؟

فوٹو : فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) فیس بک پاکستان میں مونیٹائز کیوں نہیں ہو رہی یہ سوال سوشل میڈیا صارفین اکثر کرتے نظر آتے ہیں لیکن اس کی وجہ صرف فیس بک انتظامیہ نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے قانون سازی نہ ہونا بھی مونیٹائز یشن میں رکاوٹ

انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان کاانجینئرز کیلئے تکنیکی لیکچر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان (راولپنڈی، اسلام آباد سنٹر)کی جانب سے گریجویٹ انجینئرز کے لئے''پروکیورمنٹ مینجمنٹ اینڈ کنٹریکٹ ایڈمنسٹریشن''کے عنوان سے تکنیکی لیکچر کا اہتمام کیاگیا۔ وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل

تعلیمی اداروں میں سنگل نیشنل کوریکولم پر تربیتی ورکشاپس

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں سنگل نیشنل کوریکولم کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جارہا ہے. ورکشاپس کے سلسلے میں ایف جی ای آئی چکلالہ

پڑہنہ، 32 سال گزر گئے سائنس ٹیچرز تعینات نہ ہو سکے

تناول(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پڑہنہ کو 1988 میں اپ گریڈ کر کے ہائر سکینڈری سکول کا درجہ دیا گیا لیکن آج تک سکول ہذا میں انٹرمیڈیٹ کلاسز کے لیے سائنس ٹیچرز کی پوسٹیں منظور نہیں ہو سکیں. وزیر تعلیم کے پی کے کو سب اچھا

جاوید خٹک نے پی ایچ ڈی مقالہ کا کامیابی سے دفاع کر لیا

اسلام آباد (اے پی پی) ریڈیو پاکستان اسلام آباد کے ڈپٹی کنٹرولر نیوز جاوید احمد خٹک نے بین الاقوامی میڈیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کی تصویر کشی کے موضوع پر اپنے پی ایچ ڈی مقالہ کا کامیابی کے ساتھ دفاع کر لیا ہے.

ٹیلی گرام کے نئے فیچرز، سب ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو: بی بی سی فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)دنیا بھر کے صارفین میں وٹس اپ سے متعلق خدشات کے پیش نظر ٹیلی گرام نے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیاہے۔ اس حوالے سے ٹیلی گرام کے ایک بلاگ میں بتایا گیاہے کہ اب وائس چیٹ میں ویڈیو

ریڈکریسنٹ کورونا کیئرہسپتال کیلئے ایکسرے مشین کی فراہمی

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) او جی ڈی ایل ہلالِ احمر کورونا کیئر ہسپتال کیلئے ایکسرے مشین عطیہ کرے گا،مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے. گزشتہ روز نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی تقریب میں ہلالِ احمر کے چیئرمین ابرار

پاکستان میں کم قیمت کے نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے

فوٹو: شٹر اسٹاک فائل پشاور( ویب ڈیسک)پاکستان میں موجودہ سے نصف قیمت پر نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے ہیں جس میں تھرڈ جنریشن کے سولر فوٹو وولٹک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیاہے ۔ پشاور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سینٹر

وفاقی تعلیمی اداروں میں بھرتی کیلئے آن لائن درخواستیں مطلوب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹ / گیریژن) ڈائریکٹوریٹ نے انڈکشن 2021 کے لئے درخواستیں وصول کرنے کا آغاز کردیا۔ ترجمان واجد مسعود کے مطابق ٹیسٹنگ سروس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرنے پر حکومت کی

ملک میں50سال والوں کی ویکسین رجسٹریشن 30 مارچ سے آغاز

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں 60سال کے بعد اب50سال یا زائد عمر کے شہریوں کو کورونا رونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 30 مارچ سے کیاجائے گا۔ یہ اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد

محی الدین اسلامی یونیورسٹی کی ورچوئل کانفرنس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محی الدین اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد کے زیر اہتمام تعلیم میں ابھرتے ہوئے رجحانات سے متعلق پہلی بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی خطاب وائس چانسلر میجر جنرل (ر) وقار احمد خان نے کیاانہوں نے

وی سی ہری پور یونیورسٹی انوارالحسن کو ‘ہلال امتیاز’ سے نوازا گیا

ہری پور(یاورحیات )پروفیسر انوارالحسن گیلانی وائس چانسلر ہری پور یونیورسٹی کوامسال یوم پاکستان(23 مارچ 2021)کے موقع پراعلیٰ صدارتی ایوارڈ "ہلال امتیاز" سے نوازا گیا. پروفیسر گیلانی واحد حاضر سروس وائس چانسلر ہیں جنہیں تعلیم و تحقیق کے

بنوں میں پانی کے عالمی دن کے موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا

بنوں(رحمت اللہ شباب) پانی کا عالمی دن کے موقع پر واٹر اینڈ سینیٹیشن بنوں کے زیر اہتمام واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک میں ڈبلیو ایس ایس سی کے ملازمین اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔واک کے شرکاء سے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن