Browsing Category

شوبز

اردن اور فلسطین کی فلمساز نے’ ’بیسٹ یوتھ فلم‘ ‘کا ایوارڈ جیت لیا

فوٹو:ٹویٹر سڈنی: اردن اور فلسطین کی فلمساز دارین سلام کی فلم’ ’فرحہ‘ ‘نے آسٹریلیا میں ہونے والے 15 ویں ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈز میں ’بیسٹ یوتھ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔فلم ’فرحہ‘ کو پچھلے برس ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی نمائش…

ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب کو بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پر شدید تنقید کاسامنا

فوٹو:اسکرین گریپ کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں معروف فنکاروں کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا۔ سوشل…

شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کی معروف ہدایتکارہ شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید حال ہی میں "مس مارول" کی بھی ہدایتکاری…

انور مقصود کا ڈرامہ ‘ساڑھے 14 اگست’ پہنچ گیا اسلام آباد میں

فوٹو :میڈیا ہائپ کراچی : انور مقصود کا ڈرامہ 'ساڑھے 14 اگست' پہنچ گیا اسلام آباد میں ، پاکستان کی آزادی کے 75سالہ تقر یبات کے موقع پر انور مقصود کے تحریر کر دہ ساڑھے 14 اگست ڈارمے کی 100 پرفارمنس نے تاریخ رقم کر دی۔ ساڑھے 14 اگست نے 17…

اسلام کی خاطر بھارتی اداکارہ نے شوبز چھوڑ دیا، سحر افشاں کی ویڈیو وائرل

فوٹو: فائل لاہور: اسلام کی خاطر بھارتی اداکارہ نے شوبز چھوڑ دیا، سحر افشاں کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ اللہ سے معافی مانگتی ہوں. بھارت کی نامور اداکارہ نے مذہب کی خاطراداکاری چھوڑ دی،بھارتی فلم انڈسٹری کی مقامی اداکارہ…

ایشوریارائے کی 4 سال بعد ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پرانٹری

فائل :فوٹو ممبئی: سابق مس ورلڈ خوبرو اداکارہ ا یشوریا رائے کی 4 سال بعد اسکرین پر واپسی، فلم نے باکس آفس پر دھوم مچادی۔ بالی ووڈ کی کوئین کی فلم نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر…

ایکتا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی خبریں غلط ہیں،وکیل

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی مشہور ہدایتکارہ اور پروڈیوسر ایکتا کپور کے وکیل نے ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کی خبر کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور کے وکیل کا کہنا ہے کہ ایکتا کپور اور ان کی…

ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

فائل:فوٹو لندن: پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈسر بن گئی ہیں ۔ملالہ کی پروڈکشن کمپنی اپیل کے لئے تین فلمیں بنائے تیارکرے گی ۔ ہالی وڈ کی شوبز ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن کمپنی ’ایکسٹرا کریکلر‘ بھارتی…

نیٹ فلکس سیریز ”دی کراوٴن“میں ہمایوں سعیدبھی جلوہ گرہونگے

فوٹو:انٹرنیٹ لندن: برطانیہ کے شاہی خاندان پر مشتمل مشہور نیٹ فلکس سیریز ’دی کراوٴن‘ میں ہمایوں سعید لیڈی ڈیانا کے عاشق کا کردار ادا کریں گے۔ برطانیہ کے شاہی خاندان پر مشتمل مشہور نیٹ فلکس سیریز ’دی کراوٴن‘ کے پانچویں سیزن کا آغاز 9…

سعودی عرب کا ”سعودی آئیڈل“ کے نام سے ٹیلنٹ شو پروگرام کے آغاز کااعلان

فوٹو:عرب نیوز ریاض: بھارت کے انڈین آئیڈل کی طرز پر حکومت نے بھی ”سعودی آئیڈل“ کے نام سے ٹیلنٹ شو پروگرام کے انعقاد کااعلان کردیاہے ۔پروگرام دو مرحلوں میں نشر ہوگا میڈیا رپوٹس کے مطابق سعودی پروگرام ایم بی ایس گروپ اور جنرل انٹرٹینمنٹ…

عدالتی کیس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ ذہنی تناوٴ بڑھتا گیا، ایان علی

فائل:فوٹو لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل ایان علی کاکہناہے کہ منی لانڈرنگ کیس کے بعد ان کی دماغی صحت گرنے لگی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈرکاشکار ہونے کے باعث ان کا وزن100 کلو تک پہنچ گیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک…

منی لانڈرنگ کیس،نورا فتیحی کوکلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ دیدی گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ مبینہ ماسٹر مائنڈ سکیش چندر شیکھر کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھیں۔ اداکارہ کی ٹیم کے مطابق پولیس کا کہنا…

لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں امدادی رقم کہاں ہے ؟ ،ارمینہ خان

فائل:فوٹو کراچی: معروف اداکارہ ارمینہ خان نے حکمرانوں سے سوال کیاہے کہ امدادی رقم کہاں ہے ؟لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں اداکارہ ارمینہ خان ڈھیروں امداد ملنے کے بعد بھی سیلاب متاثرین کے بے حال…

انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا

فائل:فوٹو نیویارک: معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ان کی مشترکہ جائیداد پر قبضہ کر رکھا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی…

بھارتی کرکٹرایل راہول کی شادی سنیل شیٹی کی بیٹی سے طے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کے ایل راہول کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق نائب…

سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

فوٹو:انٹرنیٹ ممبئی :بالی وڈ اداکار سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دبنگ خان اپنی گاڑی سے اترے اور ہاتھ میں موجود گلاس پینٹ کی جیب میں رکھ…

اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے یونیورسٹی چھوڑنے جاوٴں گا،اکشے کمار

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے مزید تعلیم کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ اکشے کمار نے خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو کالج چھوڑنے جاتے ہیں اور میں اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے…

ہمایوں سعیدثمینہ سے شادی کے لئے کیوں روئے تھے

فائل:فوٹو پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ ثمینہ سے شادی کے لیے آنسو بھی بہائے تھے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے بتایا کہ 'میں ثمینہ کو بے حد پسند کرتا تھا، کافی عرصہ میری اور ثمینہ کی…

فراڈ اور بھتہ خوری کیس،اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تک تفتیش

فائل: فوٹو نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ نورا فتیحی سے دہلی پولیس نے فراڈ اور بھتہ خوری کیس میں 7 گھنٹے تک تفتیش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 200 کروڑ بھارتی روپے کی بھتہ خوری اور فراڈ کے کیس میں اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تفتیش کی گئی۔…

ڈرامہ مشکل کی حریم کب بے نقاب ہوگی؟ سب کوانتظار

کراچی : ملک اور بیرون ممالک پاکستانی ڈراموں کے ناظرین کو نجی ٹی وی جیو چینل کے ڈرامہ مشکل نے اپنے سحر میں لے لیا، ڈرامہ مشکل کی حریم کب بے نقاب ہوگی؟ سب کوانتظارہے۔ مشکل ڈرامہ کی کہانی میں اپنے غیر اخلاقی کردار کی وجہ سے ولن کا کردار بن…