Browsing Category

انٹرنیشنل

بنگلا دیشی حکومت نے خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے رو ک دیا

فائل:فوٹو ڈھاکا: بنگلا دیش کی حکومت نے 2 مرتبہ وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے رو ک دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما 78 سالہ خالدہ ضیا جگر، سانس لینے میں دشواری اور ذیابیطس کی…

پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرکے کھا جانے والی ماں بری

فائل:فوٹو قاہرہ: مصر میں اپنے بچے کو قتل کرکے اس کے جسم کے کچھ ٹکڑوں کو پکا کر کھا جانے والی خاتون کو حیران کن طور پر بری کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے ھنا حتروش کو اپنے 5 سالہ بیٹے کو قتل اور اس کے گوشت کو پکا کر…

چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان میں گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان میں گرفتار،حکومت حکومت نے پاکستان کے مطالبے پر ان کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف حکومت پاکستان کی…

امریکی نمائندہ خصوصی کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستانی موقف کی تائید

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کالعدم تحریک طالبان ( ٹی ٹی پی ) کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی موٴقف کی تائید کی ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ایک سیمینار سے…

نیویارک میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، ایمرجنسی نافذ

فائل:فوٹو نیویارک: امریکی ریاست نیویارک میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم کردیا سڑکوں کو ندی نالوں بن گئیں جس کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 5 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر…

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں گزشتہ روز ہونے دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مذمت بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ میں جمعہ کو پاکستان میں ہونے…

اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا امریکا میں داخلے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو امریکی ویزے ویور پروگرام (وی ڈبلیو پی) میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی…

سکھ رہنماء قتل،سکھوں کے کینیڈا سمیت مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے جاری

فائل:فوٹو اوٹاوا: سکھ رہنماء قتل،سکھوں کے کینیڈا سمیت مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین حملے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن اور بھارت کے ملوث ہونے کے الزامات لگا رہے ہیں۔ سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے…

عراق میں شادی کی تقریب میں خوفناک آتشزدگی دلہا دولہن سمیت100 افراد ہلاک

فائل:فوٹو بغداد:عراق میں شادی کی تقریب میں خوفناک آتشزدگی دلہا دولہن سمیت100 افراد ہلاک ،عراق کے علاقے حمدانیہ میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ شادی ہال میں لگی اور اس…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی میں ملوث قرار

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔امریکی جج کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ یہ ثابت نہیں کرسکے کہ انکی ایک پراپرٹی کا خواہش مند خریدار سعودی عرب میں موجود ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج…

یواے ای کا دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیر کا اعلان

فوٹو فائل دبئی:متحدہ عرب امارات کی جانب سے دنیا کی پہلی ایسی مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جس میں زیر آب نماز پڑھی جا سکے گی۔ ساڑھے 5 کروڑ درہم (4 ارب 33 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کی لاگت سے پانی میں تیرتی اس مسجد کو دبئی میں تعمیر…

امریکی خفیہ ایجنسی نے سکھ رہنما ء کے قتل سے متعلق کینیڈا کو معلومات فراہم کیں

فائل:فوٹو اوٹاوا: کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کو معلومات فراہم کیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون…

بھارت سکھ رہنما قتل کیس میں ملوث افراد کا احتساب یقینی بنائے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرنے اور ملوث افراد کا احتساب یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکا بین الاقوامی جبر کو نہایت سنجیدگی سے لیتا ہے، اہم یہ ہے کہ نجر قتل کیس کی تحقیقات مکمل ہوں…

افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کی گی ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کے دورہ کابل کے موقع پر پاک افغان کشیدگی کے خاتمے میں بڑی پیش رفت آگئی۔ ذرائع کا…

امریکا اور کینیڈا میں اختلاف رائے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد

فائل:فوٹو ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سْلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ”کہ امریکا اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے“ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کردی

فوٹو فائل نئی دہلی: بھارت اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی مشن کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کی بنا…

انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے آئی ایم ایف کی جانب سے 3 بلین…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتقال کرگئے، ٹوئٹر پر بیٹے نے موت کا اعلان کیا

فوٹو: فائل ٹیکساس: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتقال کرگئے، ٹوئٹر پر بیٹے نے موت کا اعلان کیا، ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے ٹوئٹر پر پیغام میں بتایا کہ میرے والداب نہیں رہے۔ یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کہ امریکہ کے پنتالیس صدر اور اورریبلکن…

ہمیں پاکستان اور دنیا کے تمام ممالک سے بچوں پر تشدد اور استحصال سے بچاوٴ کیلئے مل کر کام کرنا…

فائل:فوٹو نیویارک :چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمدکاکہناہے کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گزشتہ 5 سال میں تشدد، زیادتی اور استحصال کا شکار 5000 سے زائد بچوں کو تحفظ فراہم کیاہے۔ ہمیں پاکستان اور دنیا کے تمام ممالک سے بچوں پر تشدد اور…

اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا اسرائیلی سفیر کو مہنگاپڑ گیا

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کے سفیر کو باہر نکال دیا گیا۔ اسرائیلی سفیر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے نکالے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام…