Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکی صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے

فائل:فوٹو واشنگٹن:غزہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اب امریکا کے صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس کے دہشت گرد حملے کے خلاف اظہارِ یکجہتی کے لیے اسرائیل جاوٴں گا، اسرائیل کے دورے کے بعد…

اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 ہوگئی

فائل:فوٹو تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں…

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 17 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیل نے غزہ میں اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین کیمپ سمیت کئی مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد سمیت مزید کئی افراد شہید ہو گئے۔ شہیدوں کی مجموعی تعداد 2670 ہو گئی اور 9 ہزار 600 سے زیادہ زخمی…

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کیلئے جاری الٹی میٹم تشویشناک ہے، انتونیو گوتریس

فائل:فوٹو نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہنا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کیلئے جاری الٹی میٹم خطرناک اور تشویشناک ہے۔ متاثرہ فلسطینی علاقے پہلے ہی اسرائیلی بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں، مختصر…

اسرائیل،حماس کشیدگی، غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات شروع

فائل:فوٹو بیلجیئم: یورپی یونین نے اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی اور پرتشدد مواد، نفرت انگیز تقاریر اور مبینہ طور پر غلط معلومات…

اسرائیلی فوج کے ٹینک فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے لیے غزہ میں داخل

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل کے الٹی میٹم کے چند گھنٹوں بعد صہیونی فوج کے ٹینک فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کے لیے غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔اسرئیل کی دفاعی فورس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی تلاش کیلئے ہر ممکن…

شمالی کوریا کا فلسطین کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں خون ریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی لڑائی اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں…

اسرائیلی فوج کی چوبیس گھنٹے کے اندر فلسطینیوں کو غزہ چھوڑ نے کی دھمکی

فائل:فوٹو یروشلم : اسرائیلی فوج نے چوبیس گھنٹے کے اندر تمام 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کاکہناہے کہ تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے۔ غیر…

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا،حماس

فائل:فوٹو غزہ :حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔ اسرائیل پر حملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی…

اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دئیے

فائل:فوٹو یروشلم : اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بدترین بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دیے جبکہ 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں مجموعی طور پر شہید ہونیوالوں کی تعداد 1500…

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1500 ہو گئی

فائل:فوٹو بیت المقدس: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، حملوں کے باعث رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، کشیدگی کی وجہ سے جرمنی نے اپنے 5 ہزار شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تازہ کارروائیوں میں غزہ پر ہزاروں ٹن…

اسرائیل میں ایک مرتبہ پھر سائرن بجنا شروع، دھماکوں کی آوازیں

فائل:فوٹو تل ابیب :اسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب…

عرب لیگ کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو قاہرہ :عرب لیگ کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔فلسطینی وزیرِ خارجہ ریاض المالکی نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ اور جارحیت بند کی جائے، غزہ پٹی کے شہریوں کو بنیادی ضروریات فوری…

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا غزہ کو فوری پانی، خوراک اور فیول کی سپلائی کے لیے راستہ دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک:سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے غزہ کو فوری پانی، خوراک اور فیول کی سپلائی کے لیے راستہ دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ غزہ میں اسکولوں، اسپتال اور اقوام متحدہ مراکز کو نشانہ نہ بنایا جائے۔ ایک بیان میں…

اسرائیلی فوج کا فاسفورس بم کا استعمال، شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی

فائل:فوٹو بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر ممنوعہ وائٹ فاسفورس بم کا استعمال کرنا شروع کر دیا، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی جن میں 143 بچے اور 105 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔…

اسرائیل نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے منصوبہ ساز کے گھر پر بمباری کردی

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل نے القسام کے کمانڈرالضیف کے والد کے گھر پر وحشیانہ بمباری کی جس میں ان کے 60 سالہ بھائی، ایک خاتون اور ڈھائی سالہ بچہ شہید ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس سے عمارت…

اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم حکمراں حمزہ یوسف کے سسر اور ساس غزہ میں ہی پھنس گئے

فائل:فوٹو تل ابیب:اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم حکمراں حمزہ یوسف کے سسر میگید اور ساس الزبتھ النکلہ اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں ہی پھنس گئے۔اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ حمزہ یوسف نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے سسر اپنی 92 سالہ بیمار والدہ کو…

اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری جاری، 900 سے زائد فلسطینی شہید

فائل:فوٹو بیت المقدس: اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری کاسلسلہ جاری ہے، صیہونی افواج نے چند دن میں 200 شہری مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 900 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 4600 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، شہداء میں 143 بچے اور 105 خواتین…

حماس کی غزہ پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیلی یرغمالیوں کو ماردینے کی دھمکی

فائل:فوٹو غزہ: حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر حملے بند نہ کیے تو یرغمالیوں کو مار دیں گے۔ مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ درجنوں اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اسرائیل جب…

سعودی ولی عہد اور مصری صدر میں غزہ کی ناکہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: سعودی ولی عہد اور مصری صدر میں غزہ کی ناکہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اردن کے فرمانروا شاہ عبدللہ ثانی اور مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ٹیلی فون پرغزہ اور گردو نواح میں بڑھتی…