Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام

فوٹو:سوشل میڈیا یروشلم: امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی نظام نے جو ’ آئرن ڈوم‘ کے نام سے مشہور ہے تل ابیب پر ہی میزائل داغ دیا۔ اسرائیلی دفاعی نظام حماس کے…

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا ناپاک منصوبہ ظاہر کردیا

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ ظاہر کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کیلئے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری…

فرانس کا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں فرانسیسی مندوب دیروری نے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ڈیروری کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی رسائی بہت ضروری ہے جوکہ پائیدار امن…

اسرائیل کی غزہ پر آگ اور بارود کی بارش جاری ،مزید280 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ : وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، اسرائیل غزہ شہر کے شمال، مغرب اور جنوب مشرق کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے حملے کررہاہے۔ صیہونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات بمباری کے نتیجے میں مزید280 فلسطینی شہیدہوگئے…

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، غزہ پر بمباری بند کی جائے،پوپ فرانسس

فوٹو فائل ویٹیکن سٹی: عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں اسرائیل کو غزہ پربمباری بند کرنی چاہئے۔ عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین مسئلے کے لیے دو ریاستی حل کی…

حماس اسرائیل جنگ میں وقفے کی ضرورت ہے، امریکی صدرجو بائیڈن

فوٹو فائل واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو روک کر یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے، جنگ میں وقفے کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کو حماس کی قید میں یرغمال بنے امریکی اور اسرائیلیوں کا غم…

غزہ سے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا

فائل:فوٹو غزہ: قطر کی ثالثی میں مصر، حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت زخمی فلسطینیوں کے مصر میں علاج اور دہری شہریت رکھنے والوں کے غزہ سے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا۔ انتظامیہ نے آج 500 فلسطینیوں…

اسرائیل کوغزہ پر زمینی حملے میں مزاحمت کاسامنا 11، فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل کوغزہ پر زمینی حملے میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج نے 11 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔7 اکتوبر سے اب تک حماس کی جوابی کارروائی میں 13 سو اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں…

امریکہ میں پاکستانی نڑاد ڈاکٹر طلعت جہاں چاقو کے وار سے قتل

فائل:فوٹو ہیوسٹن: امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد خاتون شہری ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو ہیوسٹن میں چاقو کے وار سے قتل کر دیا گیا۔ حملہ آور نے ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ان کی رہائشی عمارت میں چاقو سے قتل کیا،…

بھارت قطر میں سزائے موت پانے والے اہلکاروں کی رہائی کے لیے تمام کوششیں کرے گا،بھارتی وزیرخارجہ

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت کے وزیر خارجہ کاکہناہے کہ بھارت قطر کی ایک عدالت کی طرف سے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانے والے بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے “تمام کوششیں” کرے گا۔ غیرملکی خبررساں…

امریکا کا غزہ یا اسرائیل میں اپنی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں،امریکی نائب صدر

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکا کی نائب صدر کاملہ ہیرس نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔ کاملہ ہیرس نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکا کی…

کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا آغاز

فائل:فوٹو ٹورنٹو:کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں گرو نانک سنگھ سکھ گوردوارہ میں ووٹنگ کا آغاز ہوا۔ کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے اس گوردوارے میں یہ ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ہے ،…

او آئی سی کاعالمی فریقین سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے اس حوالے سے عالمی اداروں اور شخصیات کو خطوط لکھ دیے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ…

اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمین، فضا اور سمندر سے شدید حملے شروع کر دیئے

فائل:فوٹو غزہ:اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کیے جانے کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں فضائی بمباری کے بعد زمینی کارروائی شروع کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمین، فضا اور سمندر سے شدید حملے شروع کر…

امریکا میں 22 افراد کو قتل کرنے والے شخص کی لاش دو دن بعد مل گئی

فائل:فوٹو  میئن:امریکا کی ریاست میئن میں 22 افراد کو قتل کرنے والے شخص کی لاش دو دن بعد مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل ریاست میئن میں فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ امریکی حکام کے مطابق لاش کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ملزم نے…

خدا کے لیے ہمارے بچوں کو بچالیں،فلسطینی مندوب کی یواین اجلاس میں آواز بھر آئی

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ہیں اور اب تک 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا ہے، یہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے۔…

سابق چینی وزیراعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 68 برس تھی۔ چینی میڈیا کے مطابق لی چیانگ رواں سال مارچ میں وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ وہ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف…

اسرائیلی فوج کاغزہ میں رات کو بڑی زمینی کارروائی کادعویٰ

فوٹو:فائل غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رات گئے وہ اپنی اب تک کی سب سے بڑی زمینی کارروائی کے بعد واپس اسرائیلی علاقے میں چلی گئی۔ اسرائیلی فوج نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ در اندازی اگلے مرحلے کی لڑائی کی تیاری کے سلسلے…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ عائد

فائل:فوٹو نیویارک:نیویارک کی مقامی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جرمانہ جج آرتھر اینگورون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کیس میں عدالتی عملے پر تنقید کرنے پر عائد کیا۔ سابق…

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ کو گرفتارکرلیا

فائل:فوٹو یروشلم :اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ مائسہ عبدالہادی کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ اداکارہ کو سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹ لگانے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے 7 اکتوبر کے حماس…