Browsing Category

انٹرنیشنل

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں عارضی وقفے کا اعلان

فائل:فوٹو قطر : قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں عارضی وقفے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کردیا۔ حماس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔تاہم اسرائیل نے جنگ بندی کے خاتمے کے فوراً بعد غزہ میں حماس کے خلاف…

امریکا کا حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بڑی پیش رفت کادعویٰ

  فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ کے اختتام پر فلسطینی ریاست کا قیام دیکھنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاوٴس میں…

حوثی جنگجوؤں نے اسرائیلی جہاز کو اغوا ء کرلیا

فائل:فوٹو صنعا: یمن کے حوثی جنگجوؤں کاکہناہے کہ اسرائیل صرف “طاقت کی زبان” سمجھتا ہے۔ اس لیے اسرائیلی جہاز کو اغوا کرکے اس میں موجود 25 افراد کو یرغمال بنالیا۔ اگر اسرائیل نے غزہ پر بمباری بند نہ کی تو سمندروں سے گزرنے والے اسرائیل کے ہر…

چین میں سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کی بیٹھک، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو بیجنگ:چین میں ہونیوالی سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا ء کے اجلاس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ مشرق وسطیٰ میں امن بحالی کیلئے چین نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی۔چینی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے…

ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی

فائل:فوٹو اوسلو:ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ فلسطین کو ایک علیحدہ اور آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار…

غزہ کے الشفا ہسپتال کے آئی سی یومیں زیر علاج تمام مریض دم توڑ گئے

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل کی جانب سے طبی امداد روکنے کے باعث غزہ میں الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض جان کی بازی ہار گئے ۔ ہسپتال کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا محاصرہ کیا اور…

غزہ میں صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری نے شہادتوں کی داستان رقم کردی

فائل:فوٹو غزہ : غزہ میں صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری نے فلسطین میں شہادتوں کی داستان رقم کردی، بمباری میں 76ہزار رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ شہدا کی مجموعی تعدادساڑھے 11ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جن میں 4ہزار 660 بچے ، 3ہزار سے…

غزہ کے الشفاء اسپتال پر اسرائیلی فوجی کارروائی کی خبریں تشویشناک ہیں، عالمی ادارہ صحت

فوٹو فائل عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے الشفاء اسپتال کے طبی عملے سے رابطے منقطع ہونے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ غزہ کے الشفاء اسپتال پر اسرائیلی فوجی کارروائی کی خبریں تشویشناک ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ الشفاء…

حماس کا 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور

فائل:فوٹو غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور شروع کردیا۔۔ حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے حماس ا?ڈیو بیان میں کہا کہ حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ…

پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو برسلز: پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔سفیروں کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو اسرائیلی جبر سے نجات دلائی اور انہیں بین الاقوامی تحفظ فراہم کیا جائے۔ برسلز پریس کلب میں…

برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ میں بھارتی نژاد اور متنازع وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اب ان کی جگہ ممکنہ طور پر سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی لیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ…

صہیونی فوج کے بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے، 19 فلسطینی شہید 

فائل:فوٹو غزہ: غزہ پر صہیونی فوج کے وحشیانہ حملوں کاسلسلہ نہ تھم سکا بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔مجموعی طور پر شہید فلسطینیوں کی تعداد 12ہزارسے تجاوز کرگئی ۔ اسرائیل نے خان یونس پناہ…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ، غزہ کے دوسرے بڑے ہسپتال میں بھی کام بند

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے دوسرے بڑے ہسپتال میں بھی کام بند ہوگیا۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائرکٹر نے مزید انسانی جانی نقصان کو روکنے کے لیے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عالمی ادارہ صحت (…

امریکا کا جنگی طیارہ بحیرہ روم میں گرکر تباہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کا جنگی طیارہ بحیرہ روم میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ امریکی یورپی کمانڈ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق امریکی جنگی طیارہ فوجی تربیتی مشقوں میں ایندھن بھرنے کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ طیارے…

بھائیوں بس بہت ہوگیا، غزہ میں زخمیوں کی دیکھ بھال فوری ہونی چاہیے، پوپ فرانسس

فوٹو فائل ویٹیکن:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ ہتھیاروں کو روکو، یہ کبھی امن نہیں لاتے، تنازع پھیلنا نہیں چاہیے۔ پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا بھائیوں بس بہت ہوگیا۔ غزہ میں…

صیہونی فوج کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزارسے متجاوز

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنالیا، صہیونی فوج کے ٹینکوں نے غزہ کے 4 ہسپتالوں کا گھیراؤ کرلیا۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ کواس وقت زمین پر جہنم بنادیا گیا ہے۔ غزہ میں…

اسرائیلی فوج نے غزہ کوکھنڈرات میں تبدیل کردیا،شہید فلسطینیوں کی تعدا د 10 ہزار 900 سے متجاوز

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری کاسلسلہ نہ تھم سکا،غزہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ، اسرائیلی فوج کی تازہ حملوں میں مزید 306 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ، صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعدا د 10 ہزار 900 سے…

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری ، عبادت گاہیں اور مساجد بھی محفوظ نہ رہ سکیں

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیلی افواج کے حملوں سے عبادت گاہیں اور مساجد بھی محفوظ نہ رہ سکیں، اسرائیلی طیاروں نے طبی سامان کے قافلے پر بھی حملہ کیا ، خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے 2 مساجد شہید کردی گئیں جبکہ اب تک مجموعی طور پر شہید فلسطینیوں…

اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی ،شہداء کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیلی بمباری سے غزہ کھنڈر بن گیا ہے، صیہونی فورسز نے شہروں پر حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے، غزہ کے دو جنوبی شہروں رفح اور خان یونس کے قریب بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 23 افراد شہیدجبکہ متعدد زخمی…

پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے پاکستانی سکیورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں کی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا۔ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے اور اپنے دوطرفہ…