Browsing Category

انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس صدارتی انتخابات کے مباحثے میں آمنے سامنے ،ایک دوسرے پرلفظی گولہ باری

فائل:فوٹو فلاڈیلفیا: ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات 2024 میں پہلی بار مباحثے میں حصہ لے رہے ہیں. ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس صدارتی انتخابات کے مباحثے میں آمنے سامنے ،ایک دوسرے پرلفظی…

یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کی جعلی ڈاکٹر کی آپریشن کی کوشش ، 15 سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا

فائل:فوٹو پٹنہ: بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر آپریشن کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے کی طبیعت بگڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کرشنا کمار نامی لڑکے کو قے ہونے کی شکایت پر…

جارج بش کا صدارتی انتخابات کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے صدارتی انتخابات کیلئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی ان کی اہلیہ…

پاکستانی نوجوان امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔جرم ثابت ہونے پر شاہ زیب کو 20سال قید ہو سکتی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ :غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، شمالی غزہ کے حلیمہ السعدیہ اسکول اور النصیرات پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔ طبی ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران زہ پر اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور…

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر سات اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر سات اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صدر…

روس نے یوکرینی شہرخارکیف پر بڑا فضائی حملہ کردیا

فائل:فوٹو کیف: یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تباہ ہونے والی عمارتوں میں ایک سپر مارکیٹ اور ایک اسپورٹس کمپلیکس بھی شامل ہے۔ خارکیف کے سربراہ اولیہ سینی ہوبوف نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں…

دھوکہ دیا تو جیل میں ڈال دوں گا، ٹرمپ کی فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی

فائل:فوٹو واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب” سیو امریکا “جو 3 ستمبر…

مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں،طالبان حکومت

فائل:فوٹو کابل: طالبان حکومت کی اسپورٹس اتھارٹی کی جانب سے واضح کیاگیاہے کہ مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں۔کہ کھلاڑیوں کی زندگی کا تحفظ بھی ضروری ہے۔ اس لیے کھیل پر پابندی عائد کی جارہی ہے عالمی خبر…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کے مشترکہ مفاد ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں…

امریکی صدارتی انتخاب ،کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن میں نامزدگی قبول کرنے کی تقریر کے بعد سے کملا ہیرس کی…

حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط مسترد کردیں

فائل:فوٹو غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط کو مسترد کردیا ہے۔حماس کے رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے فوری کرانے کی امریکا کی باتیں غلط اور انتخابی مقاصد کے لئے ہیں۔…

صہیونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری ، تازہ حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔ تازہ حملوں میں 16 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹے میں 47 فلسطینی شہید اور 163 زخمی ہوئے، المغازی کیمپ پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا،…

بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو ڈھاکہ :بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکا کے…

ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکی قوم کو ایک نیا مستقبل دوں گی،کملا ہیرس

فائل:فوٹو شکاگو: امریکی شہر شکاگو میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکاگو میں جاری 4 روزہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کا آج…

سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل

فائل:فوٹو دبئی: ایرانی حکام نے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ رائٹرز کے مطابق ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ابراہیم رئیسی کے ہیلی…

ٹرمپ دور کی بہ نسبت امریکا آج زیادہ محفوظ ہے، صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو شکاگو : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کملا ہیرس جلد امریکا کی صدر بنیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ چار سال سے وعدے کرتے رہے لیکن کیا کچھ نہیں، ٹرمپ دور کی بہ نسبت امریکا آج زیادہ محفوظ ہے امریکہ میں سیاسی تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔ شکاگو…

افغان حکومت کی طرف سے ٹی ٹی پی اور پاکستان کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش

فوٹو: فائل کابل: افغان حکومت کی طرف سے ٹی ٹی پی اور پاکستان کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش سامنے آئی ہے اور افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان کی طرف سے یہ بیان دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ…

یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا

فائل:فوٹو کیف:یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا۔ پل کی تباہی سے علاقے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج کے ہاتھوں تباہ کیا گیا پل دریائے سیم پر بنا ہوا تھا۔ روس کے کْرسک…

غزہ جنگ بندی ، جاری مذاکرات آئندہ ہفتے تک موٴخر

فائل:فوٹو دوحا: غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا، قطر اور مصر کی زیر نگرانی جاری مذاکرات کو اگلے ہفتے تک موٴخر کر دیا گیاجبکہ حماس کو مذاکرات میں حصہ نہ لینے کے باوجود پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر مذاکرات پر…