Browsing Category

پاکستان

ہلال احمر نے 23 لاکھ سے متاثرین سیلاب کی بھر پور مدد کی

اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت  ایک تصور بن کر رہ گیا ہے ہم نے اس امید کو جگانا ہے تا کہ ہر ایک فرد دوسرے کی مدد کے لئے ہمہ وقت تیار رہے۔ ان خیالات کا ظہار انہوں نے حسن ابدال…

چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا

 لاہور: چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیاگیا، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چمیہ کی بھی عہدیدے سے محروم کردیئے گئے۔ مسلم لیگ (ق) کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی کے دونوں عہدیدارو ں پر عدم اعتماد کااظہار…

نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث  بجلی کا ملک گیر بریک ڈاوٴن، 13 گھنٹوں بعد بجلی بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث  بجلی کا ملک گیر بریک ڈاوٴن، 13 گھنٹوں بعد بجلی بحال ،  اسلام آباد،راولپنڈی ، کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ذرائع پاور ڈویڑن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مکمل فراہمی میں 24…

کراچی میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے پوسٹ پول رگنگ کی، وسیم اختر

کراچی: ایم کیو ایم کے سینئر رہنماوسابق میئر وسیم اخترنے کہا ہے کراچی میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے پوسٹ پول رگنگ کی، وسیم اختر کاکہنا تھا پیپلز پارٹی نے دھاندلی کی پرانی ریت نہیں چھوڑی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر کا کہنا…

سینئر صحافی شمشادمانگٹ کی تہلکہ خیز کتاب امریکی سازشیں کی تقریب

فرحان یونس اسلام آباد: نامور،بے باک،نڈراور تحقیقی صحافت کے ماہر سینئر صحافی شمشادمانگٹ کی تہلکہ خیز کتاب امریکی سازشیں کی تقریب،شریک مہمانوں نے شمشادمانگٹ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ آن لائن نیوز ایجنسی وجناح کے ایڈیٹراور تحقیقی صحافت…

شہباز گل کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء شہباز گل کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے پولیس حکام کے جواب پر درخواست نمٹا دی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان…

سردار یوسف سمیت دیگر رہنماوں کا ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی بنانے کاخیر مقدم

اسلام آباد: چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار یوسف سمیت دیگر رہنماوں کا ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی بنانے کاخیر مقدم کیاہے۔ وزیراعظم ہاوس میں منعقدہ تقریب کے بعد اپنے ایک مشترکہ بیان میں صوبہ ہزارہ کے رہنماوں نے کہا کہ ہزارہ الیکٹرک سپلائی…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فائل:فوٹو لاہور:لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک جبکہ گہرائی پانچ کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز لاہور سے مغرب کی جانب 34 کلو میٹر جبکہ…

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مزید 2 مریض دم توڑ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 مریض انتقال کر گئے۔جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0.43 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں…

مہوش حیات، کبریٰ خان اور سجل علی آگئیں عادل راجہ کے مقابلے میں

فوٹو : فائل کراچی: مہوش حیات، کبریٰ خان اور سجل علی آگئیں عادل راجہ کے مقابلے میں، برطانوی شہریت رکھنے والی کبریٰ خانم نے برطانیہ میں مقدمہ کرنے کااعلان کردیا۔ ویلاگرعادل راجہ کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کے بعد پاکستان کی نامور ادکارائیں غصے…

موٹر وے پر واش روم فیس میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: مہنگائی سرکار نے موٹر وے پر واش روم فیس میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا، طعام تو پہلے ہی غریب عوام کے بس سے باہر تھا اب واش روم کو بھی کمائی کا زریعہ بنا دیاگیا۔ اگر آپ موٹروے پراسلام آباد سے پشاور یعنی ایم ون پر سفر…

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصٰی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر اور موجودہ پی سی بی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی اقصٰی نکاح کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ اقصیٰ آفریدی کا نکاح نصیر ناصر خان سے ہوا ہے اور نکاح کی تقریب میں مختلف کھلاڑیوں سمیت خاندان کے قریبی…

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری

فائل:فوٹو اسلام آباد: بلوچستان، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ مری میں پہلی برفباری کے بعد انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی۔ بلوچستان کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف…

باکسر عامر خان کی پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ آمد ،سامنے بیٹھ کرڈیشیز تیار کروائیں

فوٹو : اسکرین گریب گوجرانوالہ: پاکستانی نژاد برطانوی سابق عالمی باکسر عامر خان کی پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ آمد ،سامنے بیٹھ کرڈیشیز تیار کروائیں جس میں چائنیز بھی شامل تھیں ، پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے. برطانوی باکسر عامر خان نے…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 1947 سے ابتک ملنے والے تحائف سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے 1947 سے لے کر اب تک پاکستان کے صدور اور وزرائے اعظم کو مختلف سربراہان مملکت کی جانب سے ملنے والے تحائف کی تفصیل شہری کو فراہم نہ کرنے پر کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کر کے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر…

مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر حارث روف کی کلاس فیلومزنا مسعود سے شادی

اسلام آباد: مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر حارث روف کی کلاس فیلومزنا مسعود سے شادی ہوگئی ہے، پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف گزشتہ روز نکاح کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ شادی کی تقریب میں شاہین شاہ سمیت ان کے ساتھی کرکٹرز نے بھی شرکت…

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے، گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر دنیا بھر کی طرح پاکستان کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری نے…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد:معروف ٹی اینکروسابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے تیسری شادی کر لی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں…

چودھری پرویز الٰہی کو عدالت نےبطوروزیر اعلیٰ پنجاب بحال کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: چودھری پرویز الٰہی کو عدالت نےبطوروزیر اعلیٰ پنجاب بحال کر دیا،گورنرکاجاری کردہ نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن…

نواز شریف چاہتے ہیں ملک ترقی کرے، عوام کی جلد مشکل آسان ہو، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ جب سے اس منصب پر آئے ہیں ۔ان کی کوشش رہی ہے کہ قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔اور اب انھیں خوشی ہے کہ انھوں نے قیمتیں کم کی ہیں۔ ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی بدرجہ…