Browsing Category

نیشنل

سکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان میں آپریشن ، 2 دہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 2 دہشت گردمارے گئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ…

پی ٹی آئی نے بلے کا نشان واپس لینے کے لئے نظرثانی درخواست دائرکردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے…

علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ علیمہ خان وکیل شیراز احمد رانجھا کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ…

مجھے نااہل قرار دینے والا ساری زندگی کے لیے خود ہی ڈس کوالیفائی ہوگیا، نواز شریف

فائل:فوٹو مری: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا اسی لیے آٹھ ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا جج خود ہی استعفیٰ دے کر چلا گیا، مجھے نااہل قرار دینے والا ساری زندگی کے لیے خود ہی ڈس کوالیفائی ہوگیا۔ مری…

یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔سلام آباد میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک نکالی گئی ریلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ترانے…

ہمیں کشمیر پر طویل المدتی پالیسی بنانا ہوگی،مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: کشمیری رہنما اور نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک کاکہناہے کہ مقبوضہ کشمیر کی سیاستی قیادت کو جیلوں میں بند کر دیا گیا، ہمیں کشمیر پر طویل المدتی پالیسی بنانا ہوگی۔ ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت…

یوم یکجہتی کشمیر ،صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

فائل:فوٹو اسلام آباد :یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت اور نگران وزیراعظم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ جموں کشمیر کا حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ بھارت نے آج سے 76 برس پہلے زبردستی مقبوضہ کشمیر پر تسلط قائم کیا، 76 سال گزرنے کے بعد بھی بھارت کی…

انتخابی مہم کے دوران کراچی میں بارش نے سیاسی جماعتوں کھوکھلے نعرے بے نقاب کردیئے

فوٹو: فائل کراچی: انتخابی مہم کے دوران کراچی میں بارش نے سیاسی جماعتوں کھوکھلے نعرے بے نقاب کردیئے،خاص کر پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کی کارکردگی عین انتخابی مہم کے دوران سامنے آئی ہے۔ گزشتہ 3 دہائیوں سے سندھ اور بالخصوص کراچی میں دونوں…

کشمیریوں سے یکجہتی  کے لیے اسلام آباد میں سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: کشمیریوں سے یکجہتی  کے لیے اسلام آباد میں سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا،یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام یوم کشمیر کی مناسبت سے اسلام آباد میں سائیکل ریلی کا اہتمام کیا۔ سائیکل ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں   پلے…

علیمہ خان کو ایف آئی اے نے ایک اورطلبی کانوٹس جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو 6 فروری کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے علیمہ خان کو انسدادِ دہشتگردی ونگ میں پیش ہونے کا نوٹس دیا ہے، ان پر ریاست مخالف نفرت انگیز مجرمانہ…

صاف اور شفاف الیکشن کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، مرتضیٰ سولنگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کاکہنا ہے کہ انتخابات میں 12 کروڑ سے زائد شہری ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، پرامن اور شفاف الیکشن کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ،…

نومئی کی پلاننگ بانی پی ٹی آئی اورشیخ رشید کی ایماء پر کی گئی ،وعدہ معاف گواہان کابیان

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کیخلاف 9 مئی کے مقدمات کا معاملہ پر راولپنڈی کے حلقے این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اجمل صابر،سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی ، واثق قیوم اور عمر…

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار

فائل:فوٹو لاہور: لاہورہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین آرٹیکل 17,9,14 سمیت دیگر آرٹیکلز کی روشنی میں یہ سیکشن آئین سے متصادم نہیں۔ جسٹس…

جج محمد بشیر نے ایک بار پھر چھٹیوں کی درخواست دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایک بار پھر چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے صحت کی وجہ بتاتے ہوئے ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کام کی نوعیت اور…

اگر طاقت کے زور پر پیچھے دھکیلو گے تو پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی: قائد پی ٹی آئی عمران خان نے نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے پر کیا کہا؟ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے ایک طاقتور شخصیت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے پچیس کروڑعوام کے بارے میں سوچیں، تاریخ نے آپ کو…

مذہب کے لبادے میں ملک کے وزیراعظم سے بڑے بڑے فیصلے کرائے گئے،عون چوہدری

فائل:فوٹو راولپنڈی :استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماء عون چوہدری کا بانی پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ مذہب کے لبادے میں ملک کے وزیرِ اعظم سے بڑے بڑے فیصلے کرائے گئے، ملک کے ساتھ ایسا مذاق کیا گیا، خوابوں پر ملک کے…

مچھ اور کولپور میں حملہ آوروں کے خلاف آپریشن مکمل ، 24 دہشت گرد مارے گئے

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان کے شہروں مچھ اور کولپور میں حملہ آوروں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا، دو طرفہ لڑائی میں 24 دہشت گرد مارے گئے، چار سیکیورٹی اہل کار اور دو شہریوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 اور 30 جنوری کی درمیانی…

عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوران عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ فراڈ سے نکاح کے الزام…

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا،  جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا. جسٹس شاہد جمیل خان 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ جسٹس شاہد…